کیا نریندر مودی پاکستان سے کشیدگی چاہتا ہے؟؟؟

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
کرونا ، کسان ، کشمیر اور لداخ کے بعد اب مغربی بنگال میں بھی شکست
اتر پریدیش میں بھوجن سماج پارٹی کی میواوتی کی بی جے پی کو سخت مزاہمت

مودی کے خلاف خود بی جے پی میں بغاوت کا امکان

بھارتی عوام بنی پانچ فیصد برہمن سامراج کی غلام

ورکنگ باونڈری پر بھارتی جاہریت اور نرندر مودی کا شیطانی پلان