کیا نظام کو آگ لگانے کا وقت آ گیا ہے؟

Anemex

Councller (250+ posts)
آج الیکشن کمیشن نے جس طرح ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے واضح ویڈیو ثبوت ہونے کے باجود یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دی ہے۔ اس کے بعد موجودہ کرپٹ نظام میں رہتے ہوئے کسی قسم کی تبدیلی کے خواب دیکھنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ عمران خان آج بھی نئے الیکشن میں تمام مسائل کا حل ڈھونڈ رہا ہے۔ جبکہ اس کا اپنا لگایا ہوا الیکشن کمیشنر مسلسل اس کے خلاف یکطرفہ فیصلے دے رہا ہے۔
100% agree, Only a Revolution can now fix and free Pakistan from Corrupt Generals, Judges, Media, bureaucrats and member parliaments!