کیا نواز شریف اس ملک کے لیے ناگزیر ہے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کیا کوئی بھی عوامی شخصیت جس میں عمران نیازی ہو یا زرداری ہو یا نواز شریف ہو اس ملک کے لیے ناگزیر ہیں . کیا یہ ملک کسی نام نہاد لیڈر کا محتاج ہے جس کو ملک سے زیاده اپنی جان پیاری ہو . آج کل نواز شریف کی شخصیت کو ملکی کی تبدیلی کے لیے ناگزیر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے . ہر دوسرا حزب اختلاف کایوٹیوبر یہ ہی خبر دے رہا ہے کہ نواز شریف کی مرضی سے تبدیلی ہوگی اگر نواز شریف نہ مانا تو حکومت میں تبدیلی نا ممکن ہے بے شک ملک تباہ ہو جب تک نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا حکومت کی تبدیلی نا ممکن ہے
ستر میں ملک ٹوٹا تاریخ کا نازک ترین وقت تھا بھٹو صاحب نے سنبھالا ایک بار پھر مشرف حکومت کے انجام پر کراچی جل رہا تھا ، بلوچستان اور کے پی میں دهشت گردی بڑھ رہی تھی ملک حالات خراب ہو رہے تھے ایسی نازک صورتحال میں محترمہ وطن واپس آئیں اور ملک کی خاطر اپنا نظریہ قربان کر دیا اور بجائے اسٹبلشمنٹ سے ناک رگڑوانے کے آگے بڑھ کر جمہوریت کی بحالی کی . اور ملک بچایا . اب نواز شریف کا کردار سامنے ہے نازک ترین دور میں لندن بھاگ گیا ہے اور وہاں بیٹھ کر ملک کی تباہی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے . اگر کوئی صورتحال ملک حالات بہتر بنانے کی نکلتی ہے تو بجائے ساتھ دینے کے ضد لگا کر بیٹھ گیا ہے
پاکستان کے لیے کوئی شخص بھی ناگزیر نہیں . یہ ملک صدیوں سے قائم ہے اور صدیوں تک چلے گا . جو بھی اس ملک کی خدمت کرے گا یہ دھرتی اسے عزت دے گی اور جو بھی اسے نقصان پہنچائے گا ذلیل و خوار کر دیا جائے گا . میاں ملک کے لیے ناگزیر نہیں آج اس کو جو اختیار حاصل ہے کل اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا . اسے چاہیے تھا کہ ذاتی عناد کو ملکی مفاد پر قربان کر دیتا . لیکن یہ ضد لگا کر بیٹھ گیا ہے . اگر ملک رہے گا تو ہی ہم سب رہیں گے اگر عمران نیازی ملک تباه کر دے گا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا . اس لیے جو بھی عمران نیازی کو اس کے اقتدار میں مدد گار ثابت ہو گا وہ ذلیل و رسوا کر دیا جائے گا .
ہم بھی دیکھیں گے پاکستان کی تباہی پر کون سرخرو ہوتا ہے . کیا میاں کو اس کا انتقام ملے گا یا اس کے بعد اس سے یہ حیثیت بھی چھین لی جائے گی . اب میاں کی سٹریٹجی دیکھنی ہو گی وہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے کیا خدمت کرتا ہے یا پھر ملک مزید تباه ہوتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ستر میں ملک ٹوٹا تاریخ کا نازک ترین وقت تھا بھٹو صاحب نے سنبھالا
سنبھالا؟ کھوتے ملک توڑا ہی بھٹو نے تھا۔ ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟ کس نے کہا تھا اگر ڈھاکہ اسمبلی گئے تو ٹانگیں توڑ دوں گا۔ بھٹو کے غلام حرامی جیالے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کے لیے ناگزیر تو کوئی بھی نہیں۔ کسی بھی قبرستان پر ایک نظر ڈالیے؛ قبور میں وہ لوگ آسودۂ خاک ہیں‘ جو خود کو ناگزیر سمجھا کرتے تھے اور یہ گمان بھی رکھتے تھے کہ دنیا اُن کے بعد ڈھنگ سے نہیں چل پائے گی! دیکھ لیجیے‘ دنیا آج بھی قائم ہے اور ڈھنگ سے چل بھی رہی ہے۔ ناگزیر تو خیر کوئی بھی نہیں‘
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کبھی قبرستان جائیں اور ایک کونے سے دوسرے کونے تک قبروں کے کتبے پڑھنا شروع کریں، آپ تمام قبروں کا سٹیٹس دیکھیں، آپ کو محسوس ہوگا ان قبروں میں سوئے ہوئے اکثر لوگ سٹیٹس کے لحاظ سے آپ سے کہیں آگے تھے۔ یہ لوگ آپ سے زیادہ مہنگے کپڑے پہنتے تھے، دن میں دو، دو بار شیو کرتے تھے، ان کے پاس مہنگی پروفیومز تھیں، یہ اطالوی جوتے خریدتے تھے اور ان کے پاس آپ سے زیادہ مہنگی اور لگژری گاڑیاں تھیں لیکن آج یہ مٹی میں مل کر مٹی ہو چکے ہیں اور قبر کا کتبہ ان کی واحد شناخت رہ گیا ہے۔ آپ کو محسوس ہوگا یہ لوگ رتبے، اختیار اور تکبر میں بھی آپ سے بہت آگے تھے، اپنی ناک پر مکھی بھی نہیں بیٹھنے دیتے تھے ... یہ کبھی اس زمین، اس ملک اور اس سسٹم کے لئے ناگزیر سمجھے جاتے تھے لیکن پھر کیا ہوا؟؟؟ ایک سانس ان کے پھیپھڑوں سے باہر نکلی اور واپس جانے کا راستہ بھول گئی اور اس کے بعد یہ لوگ دوسروں کے کندھوں پر سفر کرتے ہوئے یہاں پہنچے اور زندگی انہیں فراموش کر کے واپس لوٹ گئی اور اب ان کا مرتبہ، ان کے اختیارات، ان کا تکبر اور انکی ناگزیریت دو فٹ کے کتبے میں سمٹ کر رہ گئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہ پانی نہ بجلی
مہنگائی ڈبل
روزگار ختم
سب کچھ تباہ
اٹھارویں ترمیم کے بعد مہنگائی و بے روزگاری صوبائی معاملہ ہے۔ اپنے جعلی بھٹو سے اس بارہ میں یں پوچھو
باقی بجلی و پانی کا تنازعہ ہے جو جلد وفاق اور سندھ کے مابین حل ہو جائے گا
 
Haha

Minister (2k+ posts)
بہت قدیم مثال ہے اگر کتوں کی فوج کا سالار ایک شیر کو بنا دیا جائے تو کتے بھی شیروں کی طرح لڑتے ہیں
اور اگر شیروں کی فوج کا سالار اور کمانڈرز کتے ہو ں تو وہ بے غیرت بزدل اور نامرد اپنے غیرت مند بہادر دلیر شیروں اپنے جونئیرز کو بھی کتوں کی طرح لڑاتے ہیں
ہماری فوج شیرجوانوں افسروں پر مشتمل ہے بس کتوں کی جگہ شیر ہی انکے سالار اور کمانڈرز بنا دوشیر اپنی حفاظت بھی کریں گے اس ملک کی بھی اور اپنے ادارے اور اپنے جونئیرز کی بھی
اور پھر جو کوئی ہماری فوج کے جوانوں افسروں اور شہیدوں کے بارے میں بھونکنے گا وہ اس کو واڑ کے رکھ دیں گا جہاں سے وہ حرام زادہ نکلا تھا
مگر یہ سب کچھ کرنے کے واسطے شیروں کی ضرورت ہے کتوں کی نہیں
سمجھ نہیں آتا کہ یہ کتے کس بات کے کانے ہیں نواز شریف اور مریم نواز کے کہ یہ حرامُزادے سزا یافتہ مجرم روزانہ ہماری فوج پر بھونکتے ہیں ہمارے جوانوں افسروں اور شہیدوں کی قربانیوں کی توہین کرتے ہیں مگر کتے کان لپیٹ کر خاموش رہتے ہیں بھونکنے کی توفیق بھی نہیں ہوتی کہ آخر کس بات کے کانے ہیں یہ کتے اس مریم نواز شریف اور نواز شریف جیسے کرپٹ چور سزا یافتہ مجرموں کے جو ان سزا یافتہ لوگوں کے بھونکنے سے انکی پتلونیں گیلی ہو جاتی ہیں اور انکی اپنی عزت تو ہے نہیں مگر یہ اپنے ادارے کے جونئیر افسران اور جوانوں کی بھی بے عزتی کراتے ہیں اپنے کسی شرمناک راز کھلنے کے ڈر سے
لعنت ہے ایسے کتوں پر جو ہمارے شیروں کی بے عزتی کراتے ہیں صرف اپنے کانے ہونے کی وجہ سے بار بار اس نواز شریف اور مودی کے پالتو کتے سے یہ کتے ہمیں کیوں ڈسواتے ہیں
کیا مجبوری ہے کیا شرمناک راز ہیں کس کے پورنو ٹوٹے ہیں مریم نواز کے پاس جسکی وجہ سے پوری قوم کو بھگنا پڑ رہا ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی بھی عوامی شخصیت جس میں عمران نیازی ہو یا زرداری ہو یا نواز شریف ہو اس ملک کے لیے ناگزیر ہیں . کیا یہ ملک کسی نام نہاد لیڈر کا محتاج ہے جس کو ملک سے زیاده اپنی جان پیاری ہو . آج کل نواز شریف کی شخصیت کو ملکی کی تبدیلی کے لیے ناگزیر بنا کر پیش کیا جا رہا ہے . ہر دوسرا حزب اختلاف کایوٹیوبر یہ ہی خبر دے رہا ہے کہ نواز شریف کی مرضی سے تبدیلی ہوگی اگر نواز شریف نہ مانا تو حکومت میں تبدیلی نا ممکن ہے بے شک ملک تباہ ہو جب تک نواز شریف کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا حکومت کی تبدیلی نا ممکن ہے
ستر میں ملک ٹوٹا تاریخ کا نازک ترین وقت تھا بھٹو صاحب نے سنبھالا ایک بار پھر مشرف حکومت کے انجام پر کراچی جل رہا تھا ، بلوچستان اور کے پی میں دهشت گردی بڑھ رہی تھی ملک حالات خراب ہو رہے تھے ایسی نازک صورتحال میں محترمہ وطن واپس آئیں اور ملک کی خاطر اپنا نظریہ قربان کر دیا اور بجائے اسٹبلشمنٹ سے ناک رگڑوانے کے آگے بڑھ کر جمہوریت کی بحالی کی . اور ملک بچایا . اب نواز شریف کا کردار سامنے ہے نازک ترین دور میں لندن بھاگ گیا ہے اور وہاں بیٹھ کر ملک کی تباہی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے . اگر کوئی صورتحال ملک حالات بہتر بنانے کی نکلتی ہے تو بجائے ساتھ دینے کے ضد لگا کر بیٹھ گیا ہے
پاکستان کے لیے کوئی شخص بھی ناگزیر نہیں . یہ ملک صدیوں سے قائم ہے اور صدیوں تک چلے گا . جو بھی اس ملک کی خدمت کرے گا یہ دھرتی اسے عزت دے گی اور جو بھی اسے نقصان پہنچائے گا ذلیل و خوار کر دیا جائے گا . میاں ملک کے لیے ناگزیر نہیں آج اس کو جو اختیار حاصل ہے کل اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا . اسے چاہیے تھا کہ ذاتی عناد کو ملکی مفاد پر قربان کر دیتا . لیکن یہ ضد لگا کر بیٹھ گیا ہے . اگر ملک رہے گا تو ہی ہم سب رہیں گے اگر عمران نیازی ملک تباه کر دے گا تو کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا . اس لیے جو بھی عمران نیازی کو اس کے اقتدار میں مدد گار ثابت ہو گا وہ ذلیل و رسوا کر دیا جائے گا .
ہم بھی دیکھیں گے پاکستان کی تباہی پر کون سرخرو ہوتا ہے . کیا میاں کو اس کا انتقام ملے گا یا اس کے بعد اس سے یہ حیثیت بھی چھین لی جائے گی . اب میاں کی سٹریٹجی دیکھنی ہو گی وہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے کیا خدمت کرتا ہے یا پھر ملک مزید تباه ہوتا ہے

Don't be stupid mate. Nobody is going to find your crap about Mohtarma credible.
Mohtarama was a thief exactly like Nawaz.
She was about to be convicted in Spain, for oil for food program, if she didn't die.
All her life with Zardari she had been stealing from poor of Pakistan. $65 million, from Swiss scandal, involved her too. The money now has disappeared after PPP government failed to follow up the request with a letter from Pak Govt. Corrupt thug Gilani preferred to lose his PM ship rather than doing the right and lawful thing.
The arseholes serve Zardaris and Sharifs rather than poor of Pakistan.

So stuff them all and stuff you.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک کے لیے کوئ فرد ناگزیر نہیں ہے لیکن ھر فرد نے اس ملک کو لوُٹنے کے لیے ناگزیر بنا لیا ہے ۔ اس ملک کی زندہ رہنے کی صلاحیت کو داد دینی پڑتی ہے ، جس نے ضیا کا اسلام ، بھٹو کا شوشلزم ، نواز شریف کی خلافت ، مشرف کا ماڈوریٹ اسلام اور عمران کی ریاست مدینہ کا بوجھ برداشت کیا اور اب تک قائم ہے ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس ملک کے لیے کوئ فرد ناگزیر نہیں ہے لیکن ھر فرد نے اس ملک کو لوُٹنے کے لیے ناگزیر بنا لیا ہے ۔ اس ملک کی زندہ رہنے کی صلاحیت کو داد دینی پڑتی ہے ، جس نے ضیا کا اسلام ، بھٹو کا شوشلزم ، نواز شریف کی خلافت ، مشرف کا ماڈوریٹ اسلام اور عمران کی ریاست مدینہ کا بوجھ برداشت کیا اور اب تک قائم ہے ۔​
قائد اعظم کا دو قومی نظریہ برداشت نہ ہوا اور ملک ٹوٹ گیا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قائد اعظم کا دو قومی نظریہ برداشت نہ ہوا اور ملک ٹوٹ گیا

اتنی لمبی نہ ھانکو ، دو قومی نظریہ نے بچہ جنم دیا ہے کیونکہ بھارتی مادہ 9 مہینے کے بعدشوہر کا بوجھ برداشت نہ کرسکی تھی ۔​
 
Last edited:

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
دنیا کے لیے ناگزیر تو کوئی بھی نہیں۔ کسی بھی قبرستان پر ایک نظر ڈالیے؛ قبور میں وہ لوگ آسودۂ خاک ہیں‘ جو خود کو ناگزیر سمجھا کرتے تھے اور یہ گمان بھی رکھتے تھے کہ دنیا اُن کے بعد ڈھنگ سے نہیں چل پائے گی! دیکھ لیجیے‘ دنیا آج بھی قائم ہے اور ڈھنگ سے چل بھی رہی ہے۔ ناگزیر تو خیر کوئی بھی نہیں‘
100% true. Yeh Allah SWT kee planning hay. Enssan esko kabhi bhi samajh nahein sakta.