کیا نون لیگ استعفے دینے والی ہے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف ایک فیصلہ کر چکے ہیں . نون لیگ کے اندرونی حلقوں سے نواز شریف پر بہت دباؤ تھا کہ مفاہمت یا مزاحمت بارے واضح پالیسی دی جائے . نواز شریف نے نون لیگ کے اندرونی اجلاسوں کے بعد ایک فیصلہ کن پالیسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے . اور اندازہ یہ ہی لگایا جا رہا ہے کہ نون لیگ مرکز اور پنجاب کی پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے جا رہی ہے
نواز شریف سسٹم سے مایوس ہو چکا ہے اور پنجابی میں کہا جاتا ہے کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے مطلب کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے . مریم اور نواز کی گیم تو ختم ہو چکی اب وہ باقی نون لیگ کی گیم بھی ختم کرنے جا رہے ہیں . اگر نون لیگ اسمبلیوں سے مستعفی ہوتی ہے تو یہ ایک بچگانہ فیصلہ ہو گا . بہت سے نون لیگ کے ارکان پارلیمنٹ استعفوں سے انکار کر دیں گے . استعفوں سے حاصل کچھ نہ ہو گا . اس کے بعد نظام لپیٹنے کی تحریک باقی بچ جائے گی . ایسا تجربہ بھٹو کے خلاف کامیاب ہوا تھا جس میں سیاسی جماعتوں کے ہاتھ کچھ نہ آیا تھا الٹا دس سال ملک نے مارشل لا بھگتا تھا .
کیا اس نظام سے علیحدہ ہو کر نواز شریف کوئی انقلاب لا پائے گا یا اس کی پوزیشن پہلے سے بھی کمزور ہو جائے گی . ایسا نہیں لگتا کہ نون لیگ اپنی سٹریٹ پاور سے کوئی تبدیلی لا پائے گی . ایسا ہونا ناممکنات میں سے ہے . نواز شریف اتنا مقبول لیڈر نہیں جو اس کے ایک اشارے پر پورا ملک انقلاب کے لیے امڈ آئے گا . نواز شریف اپنی جان بچانے کے لیے لندن بھاگا ہوا ہے . اگر اسے اپنی جان پیاری ہے تو کیا اس کے ورکروں کی جان پیاری نہیں . نواز شریف کا ملک میں موجود ہونا ضروری ہے اسی سے تحریک کو ہوا ملے گی . اس وقت نون لیگ کی لیڈر شپ کی خاموشی کسی طوفان کی آمد کا اشاره دے رہی ہے اور انداز ہ یہ ہی ہے کہ نون لیگ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے جا رہی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
استعفی دینا یا نہ دینا اب بے معنی ہوچکا ہے حالات بہت بدل چکے ہیں جب وقت تھا تب دئیے نہیں۔ اب تو سارا نظام ہی لپیٹنا چاہئے کیونکہ اس نظام کی کوکھ سے فرعون ہی نکلیں گے
کل پچاس بندے مر گئے تھے مگر حکومتی ترجمان اسے اللہ کا فضل قرار دیتے رہے اس سے بڑی بے حسی کہاں دیکھی ہوگی؟
بہتر ہے ان سب کو اڑا دیا جاے
 
zaheer2003

hut Khusri

L nhn
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

U are right ZAB was great leader who helped Muslims of Bengal to form their own country.
Also he came to politics on merit and merit was to call someone daddy.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
استعفی دینا یا نہ دینا اب بے معنی ہوچکا ہے حالات بہت بدل چکے ہیں جب وقت تھا تب دئیے نہیں۔ اب تو سارا نظام ہی لپیٹنا چاہئے کیونکہ اس نظام کی کوکھ سے فرعون ہی نکلیں گے
کل پچاس بندے مر گئے تھے مگر حکومتی ترجمان اسے اللہ کا فضل قرار دیتے رہے اس سے بڑی بے حسی کہاں دیکھی ہوگی؟
بہتر ہے ان سب کو اڑا دیا جاے
Best system will be that both dubai and London should be declared capitals of Sindh and Pakistan. IG Punjab police should be the Head of combined forces.
Under new system corruption should be legalized and if anyone found non-corrupt must be punished according to the law of land. NAB's mandate will be to find people who are not corrupt and on deals should be sent out of Pakistan for treatment. A complete Ban on education etc.
Please share ur valuable suggestions for this new system.
 
Last edited:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Speculations are that pmln has finally favored ‘mufahmat’ over ‘muzahmat’. This is the first time someone is claiming that pml n will resign
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
PML(N) will never resign; I don't know what thread starter is thinking. All stakeholders are on one page now that PTI government should complete its five years. There are two more years for opposition & establishment to regroup themselves and make future plans. Everyone is one page as well that next elections should be free and fair without rigging or free from political engineering. Lets hope for two things:
(1) Khan government improve its performance especially in inflation & joblessness
(2) Election 2023 are free & fair
 
Wake up Pak

Performance is getting better and inflation is under control and getting better day by day.
Keep in mind that Inflation is much higher all over the world due to covid.

(2) Election 2023 are free & fair
Noon league is against free and fair election as they are opposing EVM and the right to vote for overseas Pakistanis.
 
ویسے یہ لوجیک ابھی سے ذھن میں رکھ لیں بھد میں کام آئے گی - اگر الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم ہوتا تو دھاندلی نہ ہوتی اور خان جیت جاتا -خان دو ہزار تئیس کا الیکشن اس لئے ہارا ہے کہ اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ کو رد کر دیا - آپس کی بات ہے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم اگر ہوا تو ہر کوئی اسے شک سے دیکھے گا کہ اسے ہیک کر کے دھاندلی کی گئی ہے جیسے کہ جب الیکشن کمیشن کا سسٹم پچھلی بار بند ہوا تو اسے شک کی نظر سے دیکھا گیا - دنیا بھر میں الیکٹرانک ووٹنگ کے تجربے کے بھد دوبارہ مینوئل ووٹنگ کو ترجیح دی جا رہی ہے - غیر ملکی پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا نظام بھی کافی پیچیدہ ہے - مجھے نہیں لگتا دنیا میں کسی نے ابھی غیر ملک میں رہنے والے اپنے شہریوں کو باہر بیٹھے ہوئے ووٹ کا حق دینے کے لئے کوئی نظام بنایا ہو - اگر ایسا نظام بنانا ہے تو حکومت کو خود بنانا ہو گا ، الیکشن کمیشن کے پاس ایسا نظام بنانے کے وسائل نہیں ہیں -