کیا واقعی پاکستان کا کوئی لینا دینا نہیں؟

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​

https://twitter.com/x/status/1427681542885814279
https://twitter.com/x/status/1427655375982039046
https://twitter.com/x/status/1426971457016504333
https://twitter.com/x/status/1427631482345033728

E88h5oUXsBQFKLT
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

امریکہ کی کال سب سے آخر میں آئے گی؟ پٹواری کتے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​

https://twitter.com/x/status/1427681542885814279
https://twitter.com/x/status/1427655375982039046
https://twitter.com/x/status/1426971457016504333
https://twitter.com/x/status/1427631482345033728

E88h5oUXsBQFKLT

ان سب کو پتا ہے کہ اب بٹیرے کی گردن خان اور اسکے ماتحت اداروں کے ہاتھوں میں ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
تو تو کہہ رہا ہے پاکستان نے امریکہ کو شکست دیدی ہے سب معافی کے لئے فون کر رہے ہیں ؟
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر پاکستانی عوام نے بھی اس بات پہ یقین کرنے کی کوشش کی کہ پاکستان کا کوئی کردار تھا یا ہے تو پاکستان پر پابندیاں لگ جائینگی

کچھ لوگ بہت پھٹو ہیں بھائی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​

https://twitter.com/x/status/1427681542885814279
https://twitter.com/x/status/1427655375982039046
https://twitter.com/x/status/1426971457016504333
https://twitter.com/x/status/1427631482345033728

E88h5oUXsBQFKLT
انڈیا نے ہمیشہ افغانیوں کو شہید کرنے والی بیرونی طاقتوں کو سپورٹ کیا
اب چند خونی جعلی لبرل افغانیوں کو ساتھ ملا کے انسانی اور عورتوں کے حقوق کے مامے
بنے ہوے ہیں- طالبان کوئی چنے کاکے نہیں ہیں انہیں سب یاد ہو گا.
ان گی گاف تارے لگے گی
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​

https://twitter.com/x/status/1427681542885814279
https://twitter.com/x/status/1427655375982039046
https://twitter.com/x/status/1426971457016504333
https://twitter.com/x/status/1427631482345033728

E88h5oUXsBQFKLT
اگر پاکستان کا تعلق نہیں ہے اور طالبان نے ٣٠ ملکوں کی بجا کے رکھی یہ تو اور شرمندگی والی بات ہے
خونی لبرلز کہتے ہیں پاکستان نے طالبان کو ٹرین کیا پھر تو جیت پاکستان کی ہوئی جبکہ یہ بات سچ نہیں ہے پاکستان تو خود انگیج رہا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​
جی بالکل، ہم اس بیانیئے پر قائم ہیں کہ پاکستان کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ اصل میں ان تمام ملکوں کا کچھ نہ کچھ لینا دینا ہے، اسلیئے پاکستان کو فون کر رہے ہیں
?
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اگر پاکستان کا اس قصے سے کوئی تعلق نہیں، تو یہ سارے پاگل کے بچے ہیں پھر ، جو ہمارے وزیر اعظم کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں​

https://twitter.com/x/status/1427681542885814279
https://twitter.com/x/status/1427655375982039046
https://twitter.com/x/status/1426971457016504333
https://twitter.com/x/status/1427631482345033728

E88h5oUXsBQFKLT

The political dimension has changed now, so far the agreement has not been fully public.
Now, West is trying to make a comeback as a diplomatic missions, for that they need Pakistan.
UK/US is in shocked and believes Pakistan on driving seat, however Pakistan is playing its part very wisely. Its only the special blessings from Allah.

Taliban also making some real good progress, they came with a good thinking that next 20 years they drive Afganistan to peace.
Soon you'll see policies IK implemented, medical, social and economic growth.

Its time to show the world you waisted 20 years and we make it next 5 years.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Afghani fauj aur Taliban ke larai mei Pakistan ka koi Lena Dena nhi tha
Baqi jitna be deal hue ha us mei Pakistan important role tha