کیا وجہ ہے کہ مریم نواز نے سب سے پہلے زبیر عمر کی ویڈیو لیک کروائیں

LeanMean2

Voter (50+ posts)
عمرانی نفرت میں جنگلی کتوں کا غول بن چکے ہیں ن لیگ کی تو قیادت مخالف قیادت کے خلاف نا زیبا حرکات کرتی تھی یہ تو کارکن ہی وحشی بن گئے ہیں
عمرانی کتوں پہ ہزار لعنت
 
Last edited:

Aristo

MPA (400+ posts)
ایکتھے رکھ ملنگی 🤣🤣🤣🤣 مجھے اب سمجھ آئی یہ زبیر عمر صاحب اتنا زلیل ہونے کے باوجود کیوں ڈیفنڈ کرتے تھے انہیں ایک ہی وجہ تھی ان کے پاس ان کی دکھتی رکھ تھی
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ کو اور پوری ن لیگ کو سمجھ جانا چاہیئے کیوں کنیز حنا بٹ اور باقی شہزادی شہزادی کی پاگلوں والی ٹویٹ کرتی ہے، کیوں جاوید لطیف غداری کے بیان دیتا، کیوں طلال چوہدری کو شرمناک واقع کےبعد تھپکی دی جاتی ہے کیوں منشیات فروش اس نفسیاتی مریضہ مریم کا دم بھرتا ہے وجہ صرف ایک 'ویڈیوز'
 

hello

Minister (2k+ posts)
نانی وہ چڑیل ہے جو اپنے بچے کھا جاتی اور ایسے لالچی خود غرض لوگوں سے دنیا بھڑی پڑی ہے مجھے لگتا ہے یہ اور اس کا خاوند مل کر اپنے شیطانی عزائم کی تکمیل کے لیے کسی دن اپنے ابے کو نواز شریف بھی مروا دے گی اور کوشش کرے گی یہ سب عمران خان پر ڈال دیا جائے اس کی بڑی مثال دور نہیں یہ زرداری نری بیماری اس نے کیا نہیں کیا ساری دنیا جانتی ہے مرتضی بھٹو مروایا پھر بے نظیر سارا بھٹو خاندان مٹا دیا اس نے اپنی لالچ کی خاطر اسی طرح اس شریف خاندان میں یہ عورت ولن ہو گی
 
Sponsored Link