کیا پاکستان کو برطانیہ پر حملہ نہیں کرنا چاہئے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

یقینی طور پر آپکو یہ جملہ پڑھ کر ہنسی آئے گی مگر ٹھریں اور سوچیں

کیا ٹونی بلیئر نے یہ اقرار نہیں کیا تھا کے انہوں نے عراق پر حملہ غلط معلومات کی بنیاد پر کیا تھا ؟
تمام کے تمام نیٹو ممالک جو عیسائی ملکوں پر مشتمل ہے ، انہوں نے اسرائیل کے کہنے پر عراق کو تباہ و برباد کر دیا اور لاکھوں لوگوں کا قتل عام کیا . اتنی بڑی بھیانک غلطی پر کسی نے ندامت کا اظہار بھی نہیں کیا ہے . تمام مسلمان ممالک دھنیا پی کر سوۓ رہے کیونکے ان تمام ملکوں میں انکے ہی پپپٹ حکمران تھے . عراق کو کامیابی سے تباہ کرنے کے بعد ، دوسرے اسلامی ملکوں کو تہہ تیغ کیا گیا مگر انسانیت کے نام لیواؤں نے آجتک ندامت کا اظہار تک نہیں کیا . اب پاکستان کی باری ہے . اسلام آباد میں ایک ہاتھی پر ظلم ہوا تو پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا مگر انسانیت کے خلاف اتنی گھناؤنی سازش پر انسانیت آجتک سوئی ہے. گاؤں سےشہروں میں ائے تازہ تازہ لبرل بھی اس عالمی سفاکیت اور منافقت پر ایک لفظ نہیں بولتے

پہلے پانامہ اور اب فن سین لیکس کے توسط سے پتا چلا کے لندن منی لانڈرنگ کا حب ہے . مشہور اور معروف بینکس نے ٢ ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تھی . میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کے پاکستانی نژاد آغا حسن عابدی کے بی سی سی آئی بینک کو منی لانڈرنگ الزامات کی بنیاد پر بند کر دیا گیا تھا . میں اس وقت سے سوال اٹھا رہا ہوں کے ، کیا عابدی صاحب کے بینک بند ہونے سے منی لانڈرنگ بند ہو گئی تھی . یہودیوں کا عالمی بینکنگ سسٹم پر قبضہ ہے . انہوں نے پاکستانی بینک تو بند کروا دیا مگر کیا اتنے بڑے انکشاف کے بعد کوئی دوسرا بینک بند ہوا . دلچسپ امر یہ کے پاکستان منی لانڈرنگ کی وجہ سے فنانشل ایکشن ٹسٹ فورس کے زیر اعتاب بھی ہے
یا الہی ، یہ کیسی ماڈرن دنیا ہے اور کیسے لبرل لوگ ہیں ؟

ہم ایک پیٹرن مستقل دیکھ رہے ہیں کے غریب ملکوں سے قومی دھن چوری ہو کر لندن شفٹ ہو رہا ہے اور غریب ملک قرضوں میں ڈوب رہے ہیں . ان ممالک میں جہالت ،مہنگائی ،بیروزگاری سمیت دیگر عفریت کا سامنا ہے . پانامہ لیکس سے پتا چلا کے آف شور کومپنیز کے توسط سے رئیل اسٹیٹ خریدے گئے . بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی . لندن سے مستقل پاکستان کے غدار ہماری اداروں کو کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں اور ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں . کہا یہ جاتا ہے ، ایسا کرنے سے شریف خاندان کو برطانیہ کی قومیت ملے گے

چودھری اعتزاز جیسے منافق اعظم کا کہنا کے حکومت نواز شریف کو دھمکیاں دے رہی ہے . یہ کیسا منافق ہے جو نواز شریف کے کیسز بھی لڑتا ہے اور مخالفت بھی کرتا ہے . سوال یہ پیدا ہوتا ہے پہل کس نے کی ؟
نواز شریف نے لندن بیٹھ کر ان جنرلوں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے جو اسکے محسن ہیں . سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لئے اگر وہ لندن سے بیٹھ کر اشتعال انگیزی کرے گا تو اسے جواب ملے گا . وزیراعظم نے تو صرف یہ کہا تھا کے وہ اسے عام مجرم کی طرح جیل میں ڈالیں گے کیونکے وہ سیاسی قیدی نہیں ہے اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ؟

میرا ایک معصومانہ سوال ہے

برطانیہ جسے مادر جمہورت کہا جاتا ہے ، برطانیہ جسے انسانیت کا محور سمجھا جاتا ہے . برطانیہ جیسے علم کا گہوارہ
سمجھا جاتا ہے . کیا برطانیہ کو یہ زیب دیتا ہے ہے انکی دھرتی سے پاکستان پر حملے کئے جائیں ؟

برطانیہ جو صحافت کا علم بردار ہے ، وہاں کے اخبارات ایک کریمنل کیس کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی سازش کیوں کر رہے ہیں ؟

برطانیہ نے پہلے ایک دہشت گرد غدار کو قومیت دی اور اب دوسرے غدار کی پرورش کر رہا ہے . کیا برطانیہ میں وزٹ ویزا پر آئے شخص کو لوکل قانون اجازت دیتا ہے کے وہ کسی حکومت کے خلاف لندن میں بیٹھ کر وہاں سے تخریب کاری کروائے ؟

اپنی ایک بوٹی کے لئے کسی کو کیسے اجازت دی جا سکتی ہے کے وہ لندن بیٹھ کر پاکستان میں ہیجان پیدا کرے ؟

اور شخص وہ ہو جو پاکستان میں مجرم ہے اور علاج کی غرض سے چند ہفتوں کے لئے لندن گیا تھا . وہ شخص ایسا شخص ہے جسکی لندن میں چوری کے مال کی جائیداد بھی ہو

میرا وزیراعظم پاکستان سے بھر پور مطالبہ ہے کے وہ ایک سخت سٹیٹمنٹ جاری کریں جس میں لکھیں

١- نواز شریف ایک مجرم ہے اور اسے علاج کی غرض سے لندن بھیجا گیا تھا . عمران خان پوچھیں کے لندن کی سر زمین پر ایک وزٹ ویزا پر آیا شخص کیسے کسی دوسرے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے
لئے استعمال کر سکتا ہے ؟

عمران خان نوز شریف ، الطاف حسین اور دیگر مجرمان کی حوالگی کا بھی مطالبہ کریں
٢- وزیراعظم.... پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ معملات کو ٢ ٹریلین لندن منی لانڈرنگ کیس جوڑ کر بھی سوالات اٹھائیں

٣- وزیراعظم عمران خان عراق کا بھی حوالہ دیں اور انکے اصل عزائم کا دنیا کے سامنے پردہ فاش کریں

پاکستان کو پہلے میڈیا کے توسط سے حملہ کرنا چاہئے اورپھر اسے کیس بنا کر عالمی عدالت میں لے کر جائیں
پاکستان کو یوں چپ نہیں بیٹھنا چاہئے . جسے اداروں کے ساتھ لڑنا ہے ، وہ پاکستان آئے اور شوق سے . لڑے . عمران خان کو چاہئے کے انکی سازش انکے مونہ پر مارے
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی۔۔ آپکی باتیں سر آنکھوں پر۔۔ مگر کمبخت اپنی پوزیشن ابھی وہ نہیں کہ ایک دم سے چھلانگ لگاماریں۔۔
پہلے معیشت کی بلا کو سنبھلنے دیں ، پھر برطانیہ کیا ، اور امریکہ کیا۔۔​
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Sha sahib, Khan tou aisa hi Deewana hai but he is surrounded by "farzaney". I am sure he is gonna erupt in near future (maybe within few weeks)

Ministry of foreign affairs is the best ministry amongst all ministries. They have got the best talented people. This is the only ministry which is delivering with full capacity. They are delivering since no mafia involved in their work. They have already accomplished many tasks which no one ever dare to even think. They got the genuine leadership. They are shinning big time. I can speak high of this ministry. You will see how they deal with traitor Nawaz Sharif.

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی۔۔ آپکی باتیں سر آنکھوں پر۔۔ مگر کمبخت اپنی پوزیشن ابھی وہ نہیں کہ ایک دم سے چھلانگ لگاماریں۔۔
پہلے معیشت کی بلا کو سنبھلنے دیں ، پھر برطانیہ کیا ، اور امریکہ کیا۔۔​

عمران خان پہلے ہی چومکھی جنگ لڑ رہے ہیں اور عمران خان پریشر میں اچھا کھیلتے ہیں
عمران خان نے اقوام متحدہ میں یہ جنگ پہلے ہی لڑ چکے ہیں
عمران خان کی فارن افیئر کی ٹیم سب تگڑی ہے ، اپ دیکھیں گے وہ کیسے نواز شریف کی قابو کرتے ہیں
عمران خان کی ٹیم پہلے ہی کاغذی کروائی مکمل کر رہی ہے جو پہلے حرام زادوں نے نہیں کیا تھا
یہ چیخیں ماریں گے اور عمران خان ان کو جگتیں مار مار کر بے حال کریں گے

Abdullah9

Senator (1k+ posts)

Insha Allah!
 
Syaed

MPA (400+ posts)
کیا پاکستان کو برطانیہ پر حملہ نہیں کرنا چاہئے ؟

Logo.png

یقینی طور پر آپکو یہ جملہ پڑھ کر ہنسی آئے گی مگر ٹھریں اور سوچیں

کیا ٹونی بلیئر نے یہ اقرار نہیں کیا تھا کے انہوں نے عراق پر حملہ غلط معلومات کی بنیاد پر کیا تھا ؟
تمام کے تمام نیٹو ممالک جو عیسائی ملکوں پر مشتمل ہے ، انہوں نے اسرائیل کے کہنے پر عراق کو تباہ و برباد کر دیا اور لاکھوں لوگوں کا قتل عام کیا . اتنی بڑی بھیانک غلطی پر کسی نے ندامت کا اظہار بھی نہیں کیا ہے . تمام مسلمان ممالک دھنیا پی کر سوۓ رہے کیونکے ان تمام ملکوں میں انکے ہی پپپٹ حکمران تھے . عراق کو کامیابی سے تباہ کرنے کے بعد ، دوسرے اسلامی ملکوں کو تہہ تیغ کیا گیا مگر انسانیت کے نام لیواؤں نے آجتک ندامت کا اظہار تک نہیں کیا . اب پاکستان کی باری ہے . اسلام آباد میں ایک ہاتھی پر ظلم ہوا تو پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا مگر انسانیت کے خلاف اتنی گھناؤنی سازش پر انسانیت آجتک سوئی ہے. گاؤں سےشہروں میں ائے تازہ تازہ لبرل بھی اس عالمی سفاکیت اور منافقت پر ایک لفظ نہیں بولتے

پہلے پانامہ اور اب فن سین لیکس کے توسط سے پتا چلا کے لندن منی لانڈرنگ کا حب ہے . مشہور اور معروف بینکس نے ٢ ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تھی . میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کے پاکستانی نژاد آغا حسن عابدی کے بی سی سی آئی بینک کو منی لانڈرنگ الزامات کی بنیاد پر بند کر دیا گیا تھا . میں اس وقت سے سوال اٹھا رہا ہوں کے ، کیا عابدی صاحب کے بینک بند ہونے سے منی لانڈرنگ بند ہو گئی تھی . یہودیوں کا عالمی بینکنگ سسٹم پر قبضہ ہے . انہوں نے پاکستانی بینک تو بند کروا دیا مگر کیا اتنے بڑے انکشاف کے بعد کوئی دوسرا بینک بند ہوا . دلچسپ امر یہ کے پاکستان منی لانڈرنگ کی وجہ سے فنانشل ایکشن ٹسٹ فورس کے زیر اعتاب بھی ہے
یا الہی ، یہ کیسی ماڈرن دنیا ہے اور کیسے لبرل لوگ ہیں ؟

ہم ایک پیٹرن مستقل دیکھ رہے ہیں کے غریب ملکوں سے قومی دھن چوری ہو کر لندن شفٹ ہو رہا ہے اور غریب ملک قرضوں میں ڈوب رہے ہیں . ان ممالک میں جہالت ،مہنگائی ،بیروزگاری سمیت دیگر عفریت کا سامنا ہے . پانامہ لیکس سے پتا چلا کے آف شور کومپنیز کے توسط سے رئیل اسٹیٹ خریدے گئے . بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی . لندن سے مستقل پاکستان کے غدار ہماری اداروں کو کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں اور ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں . کہا یہ جاتا ہے ، ایسا کرنے سے شریف خاندان کو برطانیہ کی قومیت ملے گے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے

برطانیہ جسے مادر جمہورت کہا جاتا ہے ، برطانیہ جسے انسانیت کا محور سمجھا جاتا ہے . برطانیہ جیسے علم کا گہوارہ
سمجھا جاتا ہے . کیا برطانیہ کو یہ زیب دیتا ہے ہے انکی دھرتی سے پاکستان پر حملے کئے جائیں ؟

برطانیہ جو صحافت کا علم بردار ہے ، وہاں کے اخبارات ایک کریمنل کیس کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی سازش کیوں کر رہے ہیں ؟

برطانیہ نے پہلے ایک دہشت گرد غدار کو قومیت دی اور اب دوسرے غدار کی پرورش کر رہا ہے . کیا برطانیہ میں وزٹ ویزا پر آئے شخص کو لوکل قانون اجازت دیتا ہے کے وہ کسی حکومت کے خلاف لندن میں بیٹھ کر وہاں سے تخریب کاری کروائے ؟

اپنی ایک بوٹی کے لئے کسی کو کیسے اجازت دی جا سکتی ہے کے وہ لندن بیٹھ کر پاکستان میں ہیجان پیدا کرے ؟

اور شخص وہ ہو جو پاکستان میں مجرم ہے اور علاج کی غرض سے چند ہفتوں کے لئے لندن گیا تھا . وہ شخص ایسا شخص ہے جسکی لندن میں چوری کے مال کی جائیداد بھی ہو

میرا وزیراعظم پاکستان سے بھر پور مطالبہ ہے کے وہ ایک سخت سٹیٹمنٹ جاری کریں جس میں لکھیں

١- نواز شریف ایک مجرم ہے اور اسے علاج کی غرض سے لندن بھیجا گیا تھا . عمران خان پوچھیں کے لندن کی سر زمین پر ایک وزٹ ویزا پر آیا شخص کیسے کسی دوسرے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے
لئے استعمال کر سکتا ہے ؟

عمران خان نوز شریف ، الطاف حسین اور دیگر مجرمان کی حوالگی کا بھی مطالبہ کریں
٢- وزیراعظم.... پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ معملات کو ٢ ٹریلین لندن منی لانڈرنگ کیس جوڑ کر بھی سوالات اٹھائیں

٣- وزیراعظم عمران خان عراق کا بھی حوالہ دیں اور انکے اصل عزائم کا دنیا کے سامنے پردہ فاش کریں

پاکستان کو پہلے میڈیا کے توسط سے حملہ کرنا چاہئے اورپھر اسے کیس بنا کر عالمی عدالت میں لے کر جائیں
پاکستان کو یوں چپ نہیں بیٹھنا چاہئے . جسے اداروں کے ساتھ لڑنا ہے ، وہ پاکستان آئے اور شوق سے . لڑے . عمران خان کو چاہئے کے انکی سازش انکے مونہ پر مارے

اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ عالمی سطح پہ منافقت اور مفاد ہی سکہ رائج الوقت ہے مگر تازہ ترین کیس جو نورا شریف کا ہے اس میں تو باقاعدہ حکومت پاکستان سے برطانوی سفارتخانے نے دریافت کیا تھا کہ آپ ایک سزایافتہ مجرم کو کیسے بھیج رہے ہیں۔جواب میں حکومت نے کابینہ کا فیصلہ عدالتی احکامات اور میڈیکل رپورٹس فراہم کرتے ہوئے ان کو یہی بتایا کہ یہ مریض ہے اور ہم ان کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔
بلوچ علیحدگی پسندوں کی اکثریت برطانیہ کی شہریت یا سیاسی پناہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔حیر بیار مری برطانیہ میں مہران مری بھی وہیں،جبکہ براہمداغ بگٹی زیورخ میں ہیں۔ہماری حکومتیں ماضی میں اس چیز کی باقاعدہ پشت پناہی کرتی رہی ہیں یہاں تک کہ براہمداغ کے کیس میں رحمان ملک نے باقاعدہ مدد کی تھی۔عمران خان اور معید یوسف کی صورت میں موجودہ ٹیم سے ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ اس بارے میں بھی وہ ایک دبنگ موقف اپنائیں گے جیسے انہوں نے انڈیا کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔
 
تمام تر کمزوری کے باوجود ہم عمران خان اور انکی ٹیم سے بھر پور لڑائی کی توقع کر سکتے ہیں. مجھے محسوس ہوتا ہے حکومتی سطح پر وہ اس طرز پر پہلے ہی کام شروع کر چکے ہیں . کراچی جلسہ میں نواز شریف کی عدم موجودگی اس شبہہ کی مزید تقویت دیتی ہے
کوٹ
اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ عالمی سطح پہ منافقت اور مفاد ہی سکہ رائج الوقت ہے مگر تازہ ترین کیس جو نورا شریف کا ہے اس میں تو باقاعدہ حکومت پاکستان سے برطانوی سفارتخانے نے دریافت کیا تھا کہ آپ ایک سزایافتہ مجرم کو کیسے بھیج رہے ہیں۔جواب میں حکومت نے کابینہ کا فیصلہ عدالتی احکامات اور میڈیکل رپورٹس فراہم کرتے ہوئے ان کو یہی بتایا کہ یہ مریض ہے اور ہم ان کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔
ان کوٹ

یہ بات میں نے پہلے نہیں سنی تھی . پہلی مرتبہ سن رہا ہوں

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
hahahaha OMG Potians has become mad,fukin crazy.
Please Look post right below yours which contains the documentary of your country and you are blaming Pakistan? I know you are doing ur duty but keep in mind UK is not ur neighbor we are?
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Your points are valid.. But the chances are quite high that this Fradia Quaid-e-inqalab might also have British passport ! or atleast a permanent UK visa. when his whole family is British national then its not difficult to get passport especially when they did huge investments
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
British pichhley 200 saal se yehi kuch kar rahey hain, yaqeen na aaey to history utha kay dekh lein, British pahley khud daakey maartey thay, ab ye mumkin nahi raha to rasa-geeri shoro kar di hay, har mujrim ko ye pana daitey hain, bus us kay pas kaafi saari doulat honi chahiey. Britian kay asool, zabtey, ikhlaq, riwaj, sub dikhawey ki cheez hain, pichhley 200 saal mein duniya ne in se ghatia qoum nahi dekhi hogi
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان کو برطانیہ پر حملہ نہیں کرنا چاہئے ؟

Logo.png

یقینی طور پر آپکو یہ جملہ پڑھ کر ہنسی آئے گی مگر ٹھریں اور سوچیں

کیا ٹونی بلیئر نے یہ اقرار نہیں کیا تھا کے انہوں نے عراق پر حملہ غلط معلومات کی بنیاد پر کیا تھا ؟
تمام کے تمام نیٹو ممالک جو عیسائی ملکوں پر مشتمل ہے ، انہوں نے اسرائیل کے کہنے پر عراق کو تباہ و برباد کر دیا اور لاکھوں لوگوں کا قتل عام کیا . اتنی بڑی بھیانک غلطی پر کسی نے ندامت کا اظہار بھی نہیں کیا ہے . تمام مسلمان ممالک دھنیا پی کر سوۓ رہے کیونکے ان تمام ملکوں میں انکے ہی پپپٹ حکمران تھے . عراق کو کامیابی سے تباہ کرنے کے بعد ، دوسرے اسلامی ملکوں کو تہہ تیغ کیا گیا مگر انسانیت کے نام لیواؤں نے آجتک ندامت کا اظہار تک نہیں کیا . اب پاکستان کی باری ہے . اسلام آباد میں ایک ہاتھی پر ظلم ہوا تو پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا مگر انسانیت کے خلاف اتنی گھناؤنی سازش پر انسانیت آجتک سوئی ہے. گاؤں سےشہروں میں ائے تازہ تازہ لبرل بھی اس عالمی سفاکیت اور منافقت پر ایک لفظ نہیں بولتے

پہلے پانامہ اور اب فن سین لیکس کے توسط سے پتا چلا کے لندن منی لانڈرنگ کا حب ہے . مشہور اور معروف بینکس نے ٢ ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تھی . میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کے پاکستانی نژاد آغا حسن عابدی کے بی سی سی آئی بینک کو منی لانڈرنگ الزامات کی بنیاد پر بند کر دیا گیا تھا . میں اس وقت سے سوال اٹھا رہا ہوں کے ، کیا عابدی صاحب کے بینک بند ہونے سے منی لانڈرنگ بند ہو گئی تھی . یہودیوں کا عالمی بینکنگ سسٹم پر قبضہ ہے . انہوں نے پاکستانی بینک تو بند کروا دیا مگر کیا اتنے بڑے انکشاف کے بعد کوئی دوسرا بینک بند ہوا . دلچسپ امر یہ کے پاکستان منی لانڈرنگ کی وجہ سے فنانشل ایکشن ٹسٹ فورس کے زیر اعتاب بھی ہے
یا الہی ، یہ کیسی ماڈرن دنیا ہے اور کیسے لبرل لوگ ہیں ؟

ہم ایک پیٹرن مستقل دیکھ رہے ہیں کے غریب ملکوں سے قومی دھن چوری ہو کر لندن شفٹ ہو رہا ہے اور غریب ملک قرضوں میں ڈوب رہے ہیں . ان ممالک میں جہالت ،مہنگائی ،بیروزگاری سمیت دیگر عفریت کا سامنا ہے . پانامہ لیکس سے پتا چلا کے آف شور کومپنیز کے توسط سے رئیل اسٹیٹ خریدے گئے . بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی . لندن سے مستقل پاکستان کے غدار ہماری اداروں کو کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں اور ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں . کہا یہ جاتا ہے ، ایسا کرنے سے شریف خاندان کو برطانیہ کی قومیت ملے گے

چودھری اعتزاز جیسے منافق اعظم کا کہنا کے حکومت نواز شریف کو دھمکیاں دے رہی ہے . یہ کیسا منافق ہے جو نواز شریف کے کیسز بھی لڑتا ہے اور مخالفت بھی کرتا ہے . سوال یہ پیدا ہوتا ہے پہل کس نے کی ؟
نواز شریف نے لندن بیٹھ کر ان جنرلوں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے جو اسکے محسن ہیں . سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لئے اگر وہ لندن سے بیٹھ کر اشتعال انگیزی کرے گا تو اسے جواب ملے گا . وزیراعظم نے تو صرف یہ کہا تھا کے وہ اسے عام مجرم کی طرح جیل میں ڈالیں گے کیونکے وہ سیاسی قیدی نہیں ہے اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ؟

میرا ایک معصومانہ سوال ہے

برطانیہ جسے مادر جمہورت کہا جاتا ہے ، برطانیہ جسے انسانیت کا محور سمجھا جاتا ہے . برطانیہ جیسے علم کا گہوارہ
سمجھا جاتا ہے . کیا برطانیہ کو یہ زیب دیتا ہے ہے انکی دھرتی سے پاکستان پر حملے کئے جائیں ؟

برطانیہ جو صحافت کا علم بردار ہے ، وہاں کے اخبارات ایک کریمنل کیس کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی سازش کیوں کر رہے ہیں ؟

برطانیہ نے پہلے ایک دہشت گرد غدار کو قومیت دی اور اب دوسرے غدار کی پرورش کر رہا ہے . کیا برطانیہ میں وزٹ ویزا پر آئے شخص کو لوکل قانون اجازت دیتا ہے کے وہ کسی حکومت کے خلاف لندن میں بیٹھ کر وہاں سے تخریب کاری کروائے ؟

اپنی ایک بوٹی کے لئے کسی کو کیسے اجازت دی جا سکتی ہے کے وہ لندن بیٹھ کر پاکستان میں ہیجان پیدا کرے ؟

اور شخص وہ ہو جو پاکستان میں مجرم ہے اور علاج کی غرض سے چند ہفتوں کے لئے لندن گیا تھا . وہ شخص ایسا شخص ہے جسکی لندن میں چوری کے مال کی جائیداد بھی ہو

میرا وزیراعظم پاکستان سے بھر پور مطالبہ ہے کے وہ ایک سخت سٹیٹمنٹ جاری کریں جس میں لکھیں

١- نواز شریف ایک مجرم ہے اور اسے علاج کی غرض سے لندن بھیجا گیا تھا . عمران خان پوچھیں کے لندن کی سر زمین پر ایک وزٹ ویزا پر آیا شخص کیسے کسی دوسرے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے
لئے استعمال کر سکتا ہے ؟

عمران خان نوز شریف ، الطاف حسین اور دیگر مجرمان کی حوالگی کا بھی مطالبہ کریں
٢- وزیراعظم.... پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ معملات کو ٢ ٹریلین لندن منی لانڈرنگ کیس جوڑ کر بھی سوالات اٹھائیں

٣- وزیراعظم عمران خان عراق کا بھی حوالہ دیں اور انکے اصل عزائم کا دنیا کے سامنے پردہ فاش کریں

پاکستان کو پہلے میڈیا کے توسط سے حملہ کرنا چاہئے اورپھر اسے کیس بنا کر عالمی عدالت میں لے کر جائیں
پاکستان کو یوں چپ نہیں بیٹھنا چاہئے . جسے اداروں کے ساتھ لڑنا ہے ، وہ پاکستان آئے اور شوق سے . لڑے . عمران خان کو چاہئے کے انکی سازش انکے مونہ پر مارے
سب سے بڑھ کر اعتزاز اعظم منافق اعظم کچھوے کی طرح گردن چھپا کر گھر میں بیشرم بن کر بیٹھا رہتا ھے اور اپنے آپ کو بہت بڑا غلام بن یاا ہوا ھے بلو رانی اور مریم نانی 420 جو بکواسیات کریں وہ اس کو نظر نہیں آتے اور پاکستان کا حرام خور میڈیا اس غلام کو انٹرویو پر ٹائم دینے ہیں یہ کرپٹ لوگ غلام نسل کے انسانوں کی وجہ سے اس ملک اور عوام کا یہ حال ھے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی۔۔ آپکی باتیں سر آنکھوں پر۔۔ مگر کمبخت اپنی پوزیشن ابھی وہ نہیں کہ ایک دم سے چھلانگ لگاماریں۔۔
پہلے معیشت کی بلا کو سنبھلنے دیں ، پھر برطانیہ کیا ، اور امریکہ کیا۔۔​
معیشت کی بلا ہی کو کمزور کرنے کو ان منی لانڈررز کو سپورٹ کرتے ہیں یہ ملک پہلے اپنے ملک سے پیسہ نکال کے لاو اور پھر اس پرحملے کرو
 
Last edited: