کیا چین پاکستان میں کوئی کھیل کھیل رہا ہے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

چائینہ کے سفیر کا پاکستانی کی حکومت کے ہوتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کے ساتھ یہ بیان کیا قابل فہم ہے جب کہ اپنے ملک ایسے لوگوں کو پھانسیاں دے دی جاتی ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کوپیک فتنہ انگیزی سے باز نہیں آیا
رہی بات منگولوں اور صلیبیوں کی . . . تو وہ اپنے مفاد کے غلام ہیں
? ? ?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
safe_image.php

چائینہ کے سفیر کا پاکستانی کی حکومت کے ہوتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کے ساتھ یہ بیان کیا قابل فہم ہے جب کہ اپنے ملک ایسے لوگوں کو پھانسیاں دے دی جاتی ہیں
source???
 

master timi

MPA (400+ posts)
safe_image.php

چائینہ کے سفیر کا پاکستانی کی حکومت کے ہوتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کے ساتھ یہ بیان کیا قابل فہم ہے جب کہ اپنے ملک ایسے لوگوں کو پھانسیاں دے دی جاتی ہیں
Where is the original tweet?
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
چین نے بھی تو اپنا مفاد دیکھنا ہے . کیا کوئی یہ گارنٹی دے سکتا ہے کہ کل کو شریف خاندان کی حکومت نہیں آئیگی
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Chinese are great diplomats and they don't end their relationship with anyone and they understand how establishment works in Pakistan and after all he is the opposition leader in the parliament
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
All foreign diplomats are trained to keep in touch with all major political parties of a country. It is a normal practice. They used to meet IK too when MLN was in power.