کیا کاکول اکیڈمی کو بزنس سکول کا درجہ دے دینا چاہیے؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سابق کور کمانڈر لاہور جنرل جنرل شاہد عزیز اپنی سوانح حیات "یہ خاموشی کہاں تک "میں لاہور چھاؤنی کے بارے میں بتاتے ہیں کہ ہر طرف پیسہ کی ریل پیل تھی۔
‏کاروبار کے اتنے مواقع تھے کہ ہر سطح پر کوئ نا کوئ کاروباری مشاغل جاری تھے۔
‏جس سے آرمی کا پروفیشنلزم متاثر ہو رہا تھا۔
کور کمانڈر لاہور بننے کہ بعد جب میں لاہور ڈی-ایچ-اے گیا تو ایک زمین دوز کمرے میں لے جایا گیا، جیسے کوئ فوج کا اپریشن روم ہو۔ دیوار پر ہر جگہ زمینوں کے نقشے بھی جنگی اپریشن روم کی طرح لگے تھے. میں نے پوچھا یہ کیا ہے، تو کہا گیا آپ کو ڈی-ایچ-اے کے نئے منصوبوں کی تفصیلات بتائیں گے۔
3C7F1FA6-1CA6-4496-8FA4-9D4DEBEBE1F7.jpeg

کاکول اکیڈمی کو بزنس سکول کا درجہ دے دینا چاہیے کیونکہ وہاں سے فارغ ہونے والے فوجیوں نے بالآخر بزنس ہی تو کرنا ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فوجیوں کے کاروبار اسلئے برے ہیں کیونکہ یہ فوجیوں کے ہیں تو میں یہی کہوں گا کے سڑیا نا کر کم کریا کر
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Army has no place in big cities.. The only land they should be free to do whatever they want in is the deserts of thar, and arid zones of balochistan... Plenty of time and excuses for them to play real estate tycoons...
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Army has no place in big cities.. The only land they should be free to do whatever they want in is the deserts of thar, and arid zones of balochistan... Plenty of time and excuses for them to play real estate tycoons...
Army runs everything in Pakistan
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ککڑی گھر میں کیا ککڑی جوان ہوگئ ہے جس کے لیے کماو فوجی جوان کا رشتہ تلاش کر رہا ہے؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جو مرضی کرو یار - میری طرف سے پوری اجازت ہے
ڈاکٹر صاب زیادہ سمجھدار آدمی ہیں ان سے پوچ لو

Dr Adam


زیادہ سمجھداروں کے لیے اشارہ ہی کافی


Christmas In Rockefeller Center GIF by NBC