کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟ سپریم کورٹ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1529334059171733504
https://twitter.com/x/status/1529329659653103617
جو لوگ یہاں اکر احتجاج کرنا چاھتے ہیں ان کے لئے جگہ مقرر کی جائے۔۔ سید قلب علی اس لئے تو کہا ہے کہ کوئی جگہ مختص ہونی چاھیئے۔۔ جسٹس اعجازلا حسن

اگر ہم اسلام اباد کو چھوڑ کر احتجاج کے لئے کسی اور شھر کا انتخاب کریں تو امتیازی سلوک ہوگا۔ جسٹس مظاہر نقوی

آسانیاں پیدا کریں۔۔ لوگوں کی زندگیاں متاثر نہ ہوں۔جسٹس اعجازلاحسن احتجاج کا حق ہے لیکن قانون کے دائرے میں رہتےہوئے۔ جسٹس اعجازل

مجھے ہائیکورٹ میں ایک لارجر بنچ میں پیش ہونا ہے۔ اٹارنی جنرل تھوڑا وقت کو ایڈجسٹ کرلیں۔ اٹارنی جنرل

آپ وہاں پر درخواست کریں کہ بارہ کی بجائے ایک بجے کیس سنیں۔ جسٹس اعجازلاحسن

پاکستان کے معاشی صورتحال پر اگر عدالت سے ابزرویشن آتی ہے تو وہ خرابی پیدا کرتی ہے ،اٹارنی جنرل

ہم نے کہا ہے کہ جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ معاشی طور پر ملک کو نقصان پہچ سکتی ہے جسٹس اعجازلاحسن
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Any one can send Mayrum warning video to judges? Kia in judges ko pta nahi k Queen Mayrum judges ko koi notice na lanay ki warning de chuki hain??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
SC judges late ho chukay hain. Choro n pori planning kar di ha..In ki hearing k baad kaheen na kaheen gar barh kar di jaya gi..
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jab adalat kal faisla de chuki or pichlay 10 saal main kai faislay de chuki to aaj ye dobara se randi rona kion???
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
pata nahi in Corrupt Judges sa kab jan chotay gi
Adalat ka Amla subha nahi aya , app tu rat ma bhi adalat lagalayty ho tu night shift lagwado unki
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Several groups of people lost their credibility after Khan lost his post .

1. Jury
2. Gate No.4

Sorry to say but It is really very alarming situation in Pakistan.
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Who asked judges to sacrifice their deep sleep and come to hear cases today?

Dont they know what is happening in Pakistan?

Inn judges ko ab banda kya kahay?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1529334059171733504
https://twitter.com/x/status/1529329659653103617
جو لوگ یہاں اکر احتجاج کرنا چاھتے ہیں ان کے لئے جگہ مقرر کی جائے۔۔ سید قلب علی اس لئے تو کہا ہے کہ کوئی جگہ مختص ہونی چاھیئے۔۔ جسٹس اعجازلا حسن

اگر ہم اسلام اباد کو چھوڑ کر احتجاج کے لئے کسی اور شھر کا انتخاب کریں تو امتیازی سلوک ہوگا۔ جسٹس مظاہر نقوی

آسانیاں پیدا کریں۔۔ لوگوں کی زندگیاں متاثر نہ ہوں۔جسٹس اعجازلاحسن احتجاج کا حق ہے لیکن قانون کے دائرے میں رہتےہوئے۔ جسٹس اعجازل

مجھے ہائیکورٹ میں ایک لارجر بنچ میں پیش ہونا ہے۔ اٹارنی جنرل تھوڑا وقت کو ایڈجسٹ کرلیں۔ اٹارنی جنرل

آپ وہاں پر درخواست کریں کہ بارہ کی بجائے ایک بجے کیس سنیں۔ جسٹس اعجازلاحسن

پاکستان کے معاشی صورتحال پر اگر عدالت سے ابزرویشن آتی ہے تو وہ خرابی پیدا کرتی ہے ،اٹارنی جنرل

ہم نے کہا ہے کہ جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ معاشی طور پر ملک کو نقصان پہچ سکتی ہے جسٹس اعجازلاحسن

یہ سب ان خبیث ججز کیوجہ سے ہو رہا ہے۔۔۔ اگر یہ لوگ عمران کو 4 مہینے کی حکومت مزید کرنے دیتے اور پھر عبوری سیٹ اپ بن جاتا تو کیا حرج تھا۔۔۔؟ الیکشن کمیشن کی دو نمبری کا یہی حل تھا۔۔ لیکن انہوں نے وہ حل اپنے فیصلے میں لکھا جو انہیں بتا دیا گیا۔۔۔ اب ان اشک شوئیوں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔

یہ جج بھی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کو برا نہیں سمجھتے ورنہ بجائے بلاؤل اور شہباز کی عدالت میں بکواس سننے اور بلاؤل کی تعریفیں کرنے کی انہیں درخواست کیساتھ ہی واپس بھیج دیتے۔۔