کیا ہمیں یہ خبر سننے کو مل سکتی ہے اس مکارشخص سے پاکستان کی جان چھوٹ گئی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی ڈیزل اور اس کی سیاست بازیاں
فضل الرحمن سیاست میں ایک بدنام زمانہ کردار ہے اس کا انداز انتہائی منافقانہ ۔۔۔۔۔۔ اس پر اگر کوئی جملہ کسا جائے اس کو فورا عوام میں پزیرائی ملتی ہے لوگ اس کے طرز سیاست کو انتہائی نفرت سے دیکھتے ہیں یہ اپنے آپ کو ایک مذہبی رہنماء کے طور پر پیش کرتا ہے لیکن اس میں مذہب نام کی کوئی چیز نہیں ہے سب سےپہلے اسے ڈیزل کے پرمٹ پر سیاست کرنے والا اس کے اتحادیوں میں سیالکوٹ کے کھوجے آصف نے بولا اور آج تک اس کی جائیداد ڈیزل پرمٹ کو لے کر کئ باتیں ہو چکی ہیں جس کو آج تک یہ کلیر نہیں کرسکا اس کے اتحادی طرح طرح کی برائیوں میں مبتلا ہیں لیکن یہ ان کا ہم نوالہ ہم پیالہ ہے بس یہ اقتدار کا بھوکا شخص ہے جہاں سے مرضی ملے اور وہ جو مرضی کرے چاہے دین کے خلاف قانون سازی ہی کیوں نہ ہو اب اسے اقتدار سے باہر رہنا ہضم نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے یہ ماہی بے آب کی طرح ترپ رہا ہے اور بدنامی علیحدہ ہے عورت کی حکمرانی کو حرام کہہ کر تحریک چلانے والا یہ نام نہاد عالم پھر بے نظیر کے پیروں میں بیٹھ کر ڈیزل کے پرمٹ پر بک جانے والا یہ نام نہاد خوام خاہ لیڈر اب مریم بلاول کے آگے پیچھے پھر رہا ہے اور اس کے پیروکار اسے سیاسی بصیرت کہہ کر بات ٹال دیتے ہیں جہالت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

لعنت اس کے دینی رہنما ہونے پر آج تک اس طرح کسی پاکستانی دینی رہنما نے اس طرح کی بے حیا سزا یافتہ نااہل عورت کے ساتھ پریس کانفرنس نہیں کی ہو گی جس بے باکی کے ساتھ یہ کھڑا ہوتا ہے آج اس سے منسلک مزہبی لوگوں کا چہرہ شرم سے جھک جانا چاہیے یا اسکی پر زورمخالفت کرنی چاہیے اور اس نام نہاد دینی رہنما سے برات کا اعلان کرنا چاہیے

اس نے تو مذہبی لوگوں کو بدنام کرکے رکھ دیا ہے بلکہ ان کی واٹ لگا دی ہے ان کے پلے ککھ نہیں رہنے دیا کس طرح جلسوں میں میوزک بج رہا ہوتا تھا مریم سمیت کئی بے پردہ ننگیں منہ میک اپ کئے عورتیں سٹیج پر آتی ہیں اور یہ مولانا ڈیزل اور اس کے کارکن اتنی بڑی داڑھیوں کے ساتھ میوزک کی تھاپ پر اس کا استقبال کر رہے ہوتے ہیں ان لوگوں کے سامنے ڈھول کی تھاپ پر مختلف جماعتوں کے کارکن ڈانس کر رہے ہوتے ہیں یہ بے شرم ڈیزل وہاں کھڑا اپنے کارکنوں کے ساتھ تماش بین بنا بیٹھا ہوتا ہے کیا انہوں نے لوگوں کو دین کی تبلیغ کرنی ہے کہ برائیوں سے بچو
munna+badnaam.JPG
 
Last edited:

Rio

Councller (250+ posts)
ویسے تو سنا ہے کہ برائی اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی، لیکن ان بے غیرتوں کے ٹولوں نے جس طرح کورونا میں تماشہ لگایا ہوا تھا، ان کی ایسے ہی تسّلی ہونی تھی.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں اگر زبان قومیت صوبے اور مسلک کی بنیاد پر سیاست ہو سکتی ہے تو مذہب پر کیوں نہیں - آپ کا حق ہے جس سے چائیں نفرت کریں مگر جمیعت علما اسلام کے فولوورز اور ووٹوں کی تحداد لاکھوں میں ہے - لاکھوں لوگوں کے پسندیدہ لیڈر کو احترام ملنا چاہئے بھلے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو وہ ان لوگوں کا نمائندہ ہے اور جمہوری عمل کردار ہے
The Sane
hello
Wake up Pak

اگر آپ کو بڑا لگے تو ایڈوانس معزرت یہ لاکھوں ووٹوں سے آئے کڑورں ووٹ لینے والوں کا احترام کیوں نہیں کرتے اور مسلط ہونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں یہ سیاست نہیں کررہے یہ لوٹ مار کر رہے ہیں آپ دیکھ لیں یہ مذہب جو ایک مقدس فریضہ ہے جس کے سامنے ہم سر خم ہیں لیکن یہ اس کا نام لے کر مذہب کو ہی بدنام کر رہے ہیں اس نے 14 اگست منانے سے انکار کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکے باپ نے اعلانیہ کہا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہ تھے اس نے غیروں سے جو پاکستان تباہ کرنا چاہتے ہیں وزیر اعظم بننے کے لیے یعنی مسلط ہونے کے لیے مدد مانگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کیا نہیں کیا انہوں نے مذہب کا نام لے کر ان کے سامنے ان کی ناک کے نیچے اسمبلی مزہب کے خلاف قانون سازیاں ہوتی رہی اور یہ گونگے شیطان بنے رہے نونی لیگ کے دور یہ پیٹ پر ہاتھ پھیر ان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا تھا کہ مال دو عہدہ دو بس تم جو مرضی کرو مدرسہ مسجد منبر مذہبی حلیہ تک انہوں نے بدنام کر دیا کہ یہ سب برائے فروخت ہے بس مال عہدہ دو زرداری شریف سب کو جنتی ہونے کے فتوے ملے گیں ان سے بس ،ال عہدہ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معزرت کے ساتھ میں تو اپنے رب سے دعا کروں یااللہ جو جو بھی اس ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے وہ اپنا ہے یا غیر اسے تباہ و برباد کردے
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس ملک میں اگر زبان قومیت صوبے اور مسلک کی بنیاد پر سیاست ہو سکتی ہے تو مذہب پر کیوں نہیں - آپ کا حق ہے جس سے چائیں نفرت کریں مگر جمیعت علما اسلام کے فولوورز اور ووٹوں کی تحداد لاکھوں میں ہے - لاکھوں لوگوں کے پسندیدہ لیڈر کو احترام ملنا چاہئے بھلے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو وہ ان لوگوں کا نمائندہ ہے اور جمہوری عمل کردار ہے
The Sane
hello
Wake up Pak
Rio
لو جی، لوھا کُوٹنے والوں کے بسیار خوری کے بد بُودار دست چاٹنے والے ایک سڑے ہوئے پٹواری کی نظر
اچانک مولبی ڈیزل اَل لوطی کے حلوے کی دیگ پر پڑی

ویسے' حلوہ پتلا ہو جائے، تو بد بُودار دستوں سے ذیادہ مختلف نہیں ہوتا
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس خبیث کیلئے دعا بھی نہیں نکلتی کہ اللہ اس کو صحت دے کیونکہ یہ پاکستان کا دشمن ہے اپنے دنیاوی فائدے کیلئے یہ شیطان اپنی ماں کو بھی بیچنے سے دریغ نہیں کرے گا
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں اگر زبان قومیت صوبے اور مسلک کی بنیاد پر سیاست ہو سکتی ہے تو مذہب پر کیوں نہیں - آپ کا حق ہے جس سے چائیں نفرت کریں مگر جمیعت علما اسلام کے فولوورز اور ووٹوں کی تحداد لاکھوں میں ہے - لاکھوں لوگوں کے پسندیدہ لیڈر کو احترام ملنا چاہئے بھلے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو وہ ان لوگوں کا نمائندہ ہے اور جمہوری عمل کردار ہے
The Sane
hello
Wake up Pak
Rio
haq bath kehne me konsi toheen
 
نرگس کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، کیپٹن صاحب، اور وہ اس قوم کی امنگوں کی ترجمانی بھی کرتی ہے