کیا ہمیں یہ خبر سننے کو مل سکتی ہے اس مکارشخص سے پاکستان کی جان چھوٹ گئی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مودی کے سسرالیوں کا گھر جاتی مجرا ہی جھوٹوں کا گھر ہے، مودی کے یاروں کے یار۔ باقی گھر ور میں گھسنے کی تڑی مت دینا ورنہ میں تم میں گھس جاؤں گا،

بڑی غیرت آ رہی ہے اپنا جھوٹ پکڑے جانے پر - بد دماغ آدمی ، جھوٹے کے گھر جانے کا مطلب ہوتا بات کی تہ تک جانا یہنی بات کے سورس تک کی تحقیق کرنا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی غیرت آ رہی ہے اپنا جھوٹ پکڑے جانے پر - بد دماغ آدمی ، جھوٹے کے گھر جانے کا مطلب ہوتا بات کی تہ تک جانا یہنی بات کے سورس تک کی تحقیق کرنا
حرام خور اور غدار شریفوں کا یہ خاندانی پیشہ ہے اپنی لڑکیاں مطلب کے لیے دوسروں کو پیش کرنا۔ کتی شریف نے اسی لیے ایک ناچنے والی سے پیدا ہونے والی اپنی لڑکی بھارت کو پیش کر دی تاکہ ان کی آشیر باد لے سکے۔ جب کوٹھے والے حکمران بن جائیں تو یہی ہوتا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حرام خور اور غدار شریفوں کا یہ خاندانی پیشہ ہے اپنی لڑکیاں مطلب کے لیے دوسروں کو پیش کرنا۔ کتی شریف نے اسی لیے ایک ناچنے والی سے پیدا ہونے والی اپنی لڑکی بھارت کو پیش کر دی تاکہ ان کی آشیر باد لے سکے۔ جب کوٹھے والے حکمران بن جائیں تو یہی ہوتا ہے۔
جھوٹ پے جھوٹ بس کرو یار اور کتنی نمک حلالی کرو گے اپنی پارٹی کی
مسلمان ہو تو بغیر ثبوت اتنی بڑی توحمت نہ لاگو - خدا کا خوف ہونا چاہئے
 
حیرت ہے عارف کریم صاحب ایسی پوسٹ کو آپ لائک دے رہے ہیں ؟
arifkarim
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ پے جھوٹ بس کرو یار اور کتنی نمک حلالی کرو گے اپنی پارٹی کی
مسلمان ہو تو بغیر ثبوت اتنی بڑی توحمت نہ لاگو - خدا کا خوف ہونا چاہئے
کب تک حرام خوروں اور غراروں کی دلالی کرو گے۔ کچھ خدا کا خوف کرو۔
حرام خور شریفوں نے بھارتیوں اور سعودیوں کو اپنی لڑکیاں تحفے میں پیش کیں ہیں اور میں اسی طرح سچ لکھ لکھ کر حرام خوروں کے پجاریوں کے سینے پر مونگ دلتا رہوں گا۔
روک سکو تو روک لو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ شریف خاندان کا غلام ہے بیچارہ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا نیک پارسا شریف خاندان امرتسر میں دلہ گیری کرتا تھا

اور تم کس کی ملازمت کر رہے ہو ؟ جو چوبیس گھنٹے یہاں بیٹھ کر پارٹی کا دفاع کرے اس کے بارے میں کچھ شک نہیں رہ جاتا کہ وہ پارٹی کا پیڈ ملازم ہے - نوکری ضرور کرو لیکن عزت کے ساتھ - گالی گلوچ سے عزت جاتی ہے بنتی نہیں ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور تم کس کی ملازمت کر رہے ہو ؟ جو چوبیس گھنٹے یہاں بیٹھ کر پارٹی کا دفاع کرے اس کے بارے میں کچھ شک نہیں رہ جاتا کہ وہ پارٹی کا پیڈ ملازم ہے - نوکری ضرور کرو لیکن عزت کے ساتھ - گالی گلوچ سے عزت جاتی ہے بنتی نہیں ہے
تمہارا خیال ہے اگر تم شریف خاندان سے پیسے لیکر ان کے حق میں لکھتے ہو تو باقی سب بھی یہی کرتے ہوں گے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا خیال ہے اگر تم شریف خاندان سے پیسے لیکر ان کے حق میں لکھتے ہو تو باقی سب بھی یہی کرتے ہوں گے۔
میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ کسی کا پیڈ ملازم ہوں - خان صاحب کی کارکردگی اچھی ہوتی تو آج ان کے ساتھ کھڑا ہوتا - میرے لئے کارکردگی ہی سب کچھ ہے ورنہ باتوں کے پکوڑے تو کوئی بھی تل سکتا ہے -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ کسی کا پیڈ ملازم ہوں - خان صاحب کی کارکردگی اچھی ہوتی تو آج ان کے ساتھ کھڑا ہوتا - میرے لئے کارکردگی ہی سب کچھ ہے ورنہ باتوں کے پکوڑے تو کوئی بھی تل سکتا ہے -
عوام کو پر چیز میں سبسڈی دے کر مہنگائی کم کر دینا کارکردگی ہے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو پر چیز میں سبسڈی دے کر مہنگائی کم کر دینا کارکردگی ہے؟
بہت چیزوں میں سبسڈی دینی پڑتی ہے ترقی یافتہ ملک بھی ایسی چیزوں میں سبسڈی دیتے ہیں جہاں قیمتیں عوام کی پوھنچ سے دور ہوں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بہت چیزوں میں سبسڈی دینی پڑتی ہے ترقی یافتہ ملک بھی ایسی چیزوں میں سبسڈی دیتے ہیں جہاں قیمتیں عوام کی پوھنچ سے دور ہوں
غلط بات ہے۔ ناروے ترقی یافتہ ترین ملک ہے۔ میں یہاں رہتا ہوں۔ ہر چیز پر الٹا ۲۵ فیصد ٹیکس لگایا ہوا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
غلط بات ہے۔ ناروے ترقی یافتہ ترین ملک ہے۔ میں یہاں رہتا ہوں۔ ہر چیز پر الٹا ۲۵ فیصد ٹیکس لگایا ہوا ہے۔
ناروے میں جو بسیں شہروں میں چلتی ہیں کیا وہ اپنا خرچہ پورا کرتی ہیں ؟ کیا ٹرین اپنا خرچہ پورا کرتی ہے ؟ کیا پولیس اپنا خرچہ پورا کرتی ہے ؟ کیا کسانوں کو سبسڈی نہیں دی جاتی ؟ ناروے تو ویلفیئر اسٹیٹ ہے جہاں عوام کو باقاعدہ نقد پیسے بھی ملتے ہیں جو سبسڈی سے بھی ایک سٹیپ اوپر کی چیز ہے - اصل چیز یہ ہے کہ آپ ڈائریکٹ ٹیکس زیادہ اکٹھا کریں گے تو مختلف طبقوں کی سہولت کے لئے آپ سبسڈی بھی دے پائیں گے مگر موجودہ حکومت ڈائریکٹ انکم ٹیکس کرنے میں پچھلی حکومت سے پیچھے ہے اسلئے اس کے پاس سبسڈی کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں - پہلے دو سال تو ڈائریکٹ ٹیکس اکٹھا کرنے میں یکسر ناکامی تھی اس سال قدرے بہتری ہے مگر حدف سے پھر بھی کم ہے - امید کرتے ہیں اگلے سال حکومت مزید ڈائریکٹ ٹیکس اکٹھا کرے گی تا کہ ان ڈائریکٹ ٹیکس بجلی اور پیٹرول پر نہ لگانے پڑیں - بائی دے ویے میں کینیڈا کے ایک بڑے شہر میں سرکاری محکمے میں سول انجنیئر ہوں - ہم بھی کبھی خان صاحب کے مداح ہوتے تھے مگر تبدیلی سرکار وہ نہیں ہے جس کی امید تھی -
 
براہ راست ٹیکس ان ممالک میں صحیح اکٹھا ہوتا ہے جہاں حکومتیں اور عوام دونوں ایماندار ہوں۔ اور ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہوں۔ پاکستان جیسے ممالک جہاں حکومتیں کرپٹ اور عوام خائن ہو وہاں براہ راست ٹیکس ٹھیک سے اکٹھا نہیں ہو سکتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بائی دے ویے میں کینیڈا کے ایک بڑے شہر میں سرکاری محکمے میں سول انجنیئر ہوں - ہم بھی کبھی خان صاحب کے مداح ہوتے تھے مگر تبدیلی سرکار وہ نہیں ہے جس کی امید تھی
تو پھر اس کا حل؟ دوبارہ ان چوروں کو لے آتے ہیں جو ۲۰۱۸ میں ملک دیوالیہ کر کے گئے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر اس کا حل؟ دوبارہ ان چوروں کو لے آتے ہیں جو ۲۰۱۸ میں ملک دیوالیہ کر کے گئے
میرا ماننا ہے کہ عوام کو اپنے نمائندے آزادانہ چننے کا حق ہونا چاہئے پھر وہ جسے چاہیں چنیں - سیاست سے فوجی مداخلت ختم ہونی چاہئے ایک ادارہ صرف اپنا مفاد دیکھتا ہے اور چونکے نہ وہ عوام کو جواب دہ ہے نہ اسے عوامی ووٹ کی ضرورت ہے تو وہ عوام کی امنگوں کے مطابق حکومت چلا ہی نہیں سکتا -وہ ملک ترقی کرتے ہیں جہاں کنٹرولڈ ڈیموکریسی نہیں ہوتی جبکے ہمارے ملک جمہوریت مکمل فوج کے کنٹرول میں ہے - خان صاحب کے پاس بھی کچھ خاص اختیار نہیں ہے ایسے میں آپ خان صاحب کو دوبارہ بھی لے آئیں تو کچھ زیادہ بہتری نہیں آ سکتی کیونکے فوج سمیت تمام مافیا اسی طرح کام کر رہے ہیں جیسے کہ پچھلی حکومتوں میں کرتے تھے - جس دن خان صاحب عوامی ووٹ پر آئیں گے اور اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج کر کے انہیں فیصلہ سازی سے باہر کرینگے اس دن حقیقی تبدیلی آئے گی -
 
بالکل صحیح کہا ?❤️