کیا ہمیں یہ خبر سننے کو مل سکتی ہے اس مکارشخص سے پاکستان کی جان چھوٹ گئی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Even though we don't like him, but still, we should pray for his full recovery from this illness.

میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں . فضل الرحمٰن میں جو بھی دنیاوی کمزوریاں ہیں وہ اپنی جگہ لیکن بہرحال وہ ایک کلمہ گو مسلمان ہے . کیا معلوم اس نے زندگی میں کوئی ایسی نیکیاں کی ہوں جو الله کے نزدیک مقبول ہوں لیکن ہم سے مخفی ہوں . سیاسی اختلافات کو اس حد پر نہیں لے جانا چاہیے کہ ایک مسلمان کے لیے صحت اور زندگی کی دعا نہ کی جا سکے . ان کی حرکتوں اور ان کے کارناموں پر ٹرولنگ اپنی جگہ، لیکن ہمیں ان کی تندرستی کے لیے دعا کرنی چاہیے اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی ان کی دنیاوی کمزوریاں دور کر کے تندرست ہونے کے بعد صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور کسی لالچ اور غلط کاری کی سوچ کے بغیر ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے . آمین
 
Wake up Pak

100% sahih kaha.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نرگس کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، کیپٹن صاحب، اور وہ اس قوم کی امنگوں کی ترجمانی بھی کرتی ہے
الیکشن لڑنا ہر شہری کا حق ہے بھلے نرگس ہو یا مسرت شاہین ، عوام اگر انہیں اپنی نمائندگی کے لئے چنتے ہیں تو ہمیں کوئی حق نہیں ہے عوام کی چوئیس پر ہنسنے کی - مغرب میں دس ووٹ لینے والے کی بھی عزت ہے کہ وہ دس لوگوں کا نمائندہ ہے بھلے وہ جسم فروش عورت ہو - عوام کے حق اور عوام کی چوئیس کو عزت دیں انہیں اپنے نمائندے چننے کا حق ہے خاص کر جب وہ آپ کی طرح ملک سے باہر بھی نہیں بیٹھے ہوئے -جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ ہر ووٹر کے ووٹ کی عزت ہو تبھی تبدیلی آتا ہے ورنہ سلیکٹڈ تو ستر سال سے مسلط ہو رہے ہیں مگر عوام کی نہیں سنی گئی نہ مارشل لاء میں نہ ان کے پٹھو وں کے دور میں وہ بھٹو ہو نواز زرداری یا خان
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی، لوھا کُوٹنے والوں کے بسیار خوری کے بد بُودار دست چاٹنے والے ایک سڑے ہوئے پٹواری کی نظر
اچانک مولبی ڈیزل اَل لوطی کے حلوے کی دیگ پر پڑی

ویسے' حلوہ پتلا ہو جائے، تو بد بُودار دستوں سے ذیادہ مختلف نہیں ہوتا
یار گٹر کی بدبو نہیں جا سکتی جتنی چاہے پرفیوم چڑ کھو - کبھی تو زبان سے چار صاف ستھرے لفظ نکال لو کہ پتا چلے عزت داروں کی اولاد ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
haq bath kehne me konsi toheen
حق بات تو یہ ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ووٹ آزادانہ ہوئے تو جن اور لوگوں نے ووٹ لئے ان کے ووٹ کا بھی احترام کریں وہ بھی اتنے ہی عوام کے نمائندے ہیں جتنے عام - آپ سلیکٹڈ ہی کہلائیں گے جب تک آپ دوسروں کے ووٹ کو بھی عزت نہیں دیتے -
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن لڑنا ہر شہری کا حق ہے بھلے نرگس ہو یا مسرت شاہین ، عوام اگر انہیں اپنی نمائندگی کے لئے چنتے ہیں تو ہمیں کوئی حق نہیں ہے عوام کی چوئیس پر ہنسنے کی - مغرب میں دس ووٹ لینے والے کی بھی عزت ہے کہ وہ دس لوگوں کا نمائندہ ہے بھلے وہ جسم فروش عورت ہو - عوام کے حق اور عوام کی چوئیس کو عزت دیں انہیں اپنے نمائندے چننے کا حق ہے خاص کر جب وہ آپ کی طرح ملک سے باہر بھی نہیں بیٹھے ہوئے -جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ ہر ووٹر کے ووٹ کی عزت ہو تبھی تبدیلی آتا ہے ورنہ سلیکٹڈ تو ستر سال سے مسلط ہو رہے ہیں مگر عوام کی نہیں سنی گئی نہ مارشل لاء میں نہ ان کے پٹھو وں کے دور میں وہ بھٹو ہو نواز زرداری یا خان
کھوتی شریف تینوں دفعہ فوج کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں لایا گیا اور تینوں بار بھارت سے یاری اور ملک سے غداری کی وجہ سے عوامی اصرار پر چھتر کھا کر نکلا، اور ہر بار فوج کی مدد سے ہی جیل سے نکال کر باہر بھی بھگایا گیا۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی شریف تینوں دفعہ فوج کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں لایا گیا اور تینوں بار بھارت سے یاری اور ملک سے غداری کی وجہ سے عوامی اصرار پر چھتر کھا کر نکلا، اور ہر بار فوج کی مدد سے ہی جیل سے نکال کر باہر بھی بھگایا گیا۔
اگر پچھلی بار وہ فوج کے کندھوں پر چڑھ کر آیا تھا تو بزدل خان بولا کیوں نہیں ؟ دھاندلی دھاندلی کی بجائے کہتا فوج لائی ہے نواز کو - خان سے بہادر تو بلاول نکلا جو روز سلیکٹڈ کہتا ہے خان کو - کسی ایک پارٹی کے کسی ایک بندے کی سٹیٹمنٹ دکھائیں جس نے کہا ہو نواز کو فوج لائی - اسی طرح اس سے پہلے الیکشن میں جب خان ٹیب بھی سیاست میں تھا کسی کی سٹیٹمنٹ دکھا دیں جس نے کہا ہو ستانوے کا الیکشن نواز کو فوج نے جیتایا - بھاگنا نہیں جواب دینا -
 
اگر فوج کی مدد سے جیل سے بھاگا تو کھسرے خان نے روکا کیوں نہیں ، کیوں عدالت میں کہا اب ہمیں پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر کے بھد کوئی اعتراض نہیں - غلام اپنے مالکوں کے آگے نہیں بولتے - فوج نے نکالا اور غلام کی بولتی بھی بند کی
 
جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
یہ بات تمُ مریم رنڈی کے یار جسٹس نجفی اور اختر سے پوچھ جنہوں نے مودی کے سسر کو باہر بھگایا۔
خُسرا تو خود مریم کا ٹھوکو بنا ہوا تھا ، اس سے تو سندھ میں جا کر پوچھ لے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پچھلی بار وہ فوج کے کندھوں پر چڑھ کر آیا تھا تو بزدل خان بولا کیوں نہیں ؟ دھاندلی دھاندلی کی بجائے کہتا فوج لائی ہے نواز کو - خان سے بہادر تو بلاول نکلا جو روز سلیکٹڈ کہتا ہے خان کو - کسی ایک پارٹی کے کسی ایک بندے کی سٹیٹمنٹ دکھائیں جس نے کہا ہو نواز کو فوج لائی - اسی طرح اس سے پہلے الیکشن میں جب خان ٹیب بھی سیاست میں تھا کسی کی سٹیٹمنٹ دکھا دیں جس نے کہا ہو ستانوے کا الیکشن نواز کو فوج نے جیتایا - بھاگنا نہیں جواب دینا -
تو ایک سو بیس دن کا دھرنا وہاں مریم رنڈی کو نچانے کے لیے کیا تھا خان نے؟
اب مودی کے حرام خور یاروں کو بلو موری کا سہہارا بھی نہیں ملنا، کیونکہ وہ بھی ٹھوک چکا ہے مودی کی بیوہ مریم رنڈی کو کراچی میں
???
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو ایک سو بیس دن کا دھرنا وہاں مریم رنڈی کو نچانے کے لیے کیا تھا خان نے؟
اب مودی کے حرام خور یاروں کو بلو موری کا سہہارا بھی نہیں ملنا، کیونکہ وہ بھی ٹھوک چکا ہے مودی کی بیوہ مریم رنڈی کو کراچی میں
???
تمہارا دماغ خراب ہے وہ دھرنا دھاندلی کے لئے تھا کہ نون لیگ دھاندلی کر کے جیتی ہے فوج کی مدد کے ساتھ نہیں - کس دنیا میں رہتے ہو اور دماغ میں بھس بھرا ہے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہارا دماغ خراب ہے وہ دھرنا دھاندلی کے لئے تھا کہ نون لیگ دھاندلی کر کے جیتی ہے فوج کی مدد کے ساتھ نہیں - کس دنیا میں رہتے ہو اور دماغ میں بھس بھرا ہے ؟
نوے کا الیکشن نواز شریف فوج کی مدد سے نہیں جیتا تھا؟ سپریم کورٹ نے جھوٹ بولا تھا کھوتے ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نوے کا الیکشن نواز شریف فوج کی مدد سے نہیں جیتا تھا؟ سپریم کورٹ نے جھوٹ بولا تھا کھوتے ؟
نوے کے پہلے الیکشن کی بات درست ہے میں اگلے دو الیکشن ستانوے اور دو ہزار تیرہ کی بات کر رہا ہوں جب نواز کی فوج کے ساتھ فل مخالفت تھی - تم لوگ پرانے دور سے نکل نہیں رہے اور عوام آگے بڑھ چکی ہے اب نوے کی دہائی کی سیاست دفن ہو چکی ہے - جو اس ڈگر پر چلے گا ایک چھوٹے صوبے میں تو پارٹی رہ سکتی ہے مگر دوبارہ مرکز نہیں ملے گا - پیپلز پارٹی کو دو ہزار آٹھ کی حکومت بے نظیر کی موت پر ہمدردی کے ووٹ کی وجہ سے ملی ورنہ اس وقت ان کے پاس عوامی ووٹ نہیں تھا
 
کونسی فل مخالفت تھی ۹۷ اور ۲۰۱۳ میں؟ نواز شریف جرنیلوں کو تقریروں میں لتاڑتا تھا تو اس کا چھوٹا بھائی رات کو برقعہ پہن کر جی ایچ کیو پہنچا ہوتا تھا۔ تم لوگ اتنے بیوقوف ہو کہ ان دونوں بھائیوں کی مکاری سمجھ نہیں سکے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی فل مخالفت تھی ۹۷ اور ۲۰۱۳ میں؟ نواز شریف جرنیلوں کو تقریروں میں لتاڑتا تھا تو اس کا چھوٹا بھائی رات کو برقعہ پہن کر جی ایچ کیو پہنچا ہوتا تھا۔ تم لوگ اتنے بیوقوف ہو کہ ان دونوں بھائیوں کی مکاری سمجھ نہیں سکے
ووٹ نواز کا ہے چھوٹا بھائی تو اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکتا نون لیگ سے نکل کر - اگر نواز کا وہ بھائی نہ ہوتا تو نواز کب کا اسے پارٹی سے نکال چکا ہوتا - شین لیگ اسی لئے نہیں بن سکتی ہے کہ ووٹ یا نواز کا ہے یا مریم کا - میری ذاتی رائے ہے نواز کو فوج مخالفت ترک کر کے صرف ایک بات منوانی چاہئے کہ الیکشن شفاف ہوں اور کوئی بھی فوجی کندھا استعمال نہ کرے - نواز شہباز کو وزیر اعظم بننے دے کیونکے وہ فوج کے ساتھ بہتر ڈیل کرے گا اور فوجی پٹھو بھی نہیں بنے گا کیونکے فوجی کندھا اس نے استعمال نہیں کیا ہو گا -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شہباز کو وزیر اعظم بننے دے کیونکے وہ فوج کے ساتھ بہتر ڈیل کرے گا اور فوجی پٹھو بھی نہیں بنے گا کیونکے فوجی کندھا اس نے استعمال نہیں کیا ہو گا
فوج کے پٹھو سے توقع کر رہے ہو کہ وہ فوج کا پٹھو نہیں بنے گا