کیا ہم ایک زندہ قوم ہیں؟؟؟؟؟

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
12196349_1649902241956398_386762751790190360_n.jpg
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
بعض دفعہ تو قوم پر بہت ہی رشک آتا ھے۔۔مگر بعض دفع جی چاھتا ھے کہ ساری قوم کو ایک توپ کے سامنے رکھ کر اُڑا دیا جائے جیسے اس فوٹو میں۔۔۔
 

khaaki

Senator (1k+ posts)
May Allah help ease his miseries. My heart goes out to the cute child crying while looking at his dad laying motionless..... speechless!!
 

shami11

Minister (2k+ posts)
اگر گورنمنٹ اس پر کچھ نہی کر رہی تو ایک انسان اور مسلمان ہونے کی خاطر ہمارا فرض ہے ایسے لوگوں کی جتنا ہوسکے مدد کرے


ہمارا المیہ یہی ہے کے ہم سب کام حکومت پر چھوڑ دیتے ہیں اور جو خود کر سکتے ہیں وہ اپنا فرض نہی سمجتھے
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Everyone in Pakistan needs 'Ganji Metro' in order to survive a better life in Pakistan.

Shame on all the f.ucking leaders, except for PTI.