400 billion corruption scandal
خدمت کا جذبہ باپ دادا سے موجود ہے ، یعنی تب سے ہی منتخب ہوتے آرہے کے گاؤں میں کوئی سہولت موجود نہیں ہے
یہ سیکریٹریٹ ابھی صرف ڈیزائن ہی ہے ، جب بنے گا پھر دیکھیں گے
اس سال گنے اور گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی لیکن ہم چینی اور گندم بھی ریکارڈ امپورٹ کررہے ہیں
پنجاب میں پچھلے تین سالوں سے بلدیاتی ادارے معطل ہیں اور سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بحال نہیں کئے جارہے اور یہ چالیس چالیس صفحات کے سپلیمینٹ چھاپ رہے ہیں
پہلا پراجیکٹ ہی پچھلی حکومت کا ہے جو 2012 سے 2017میں شروع اور مکمل ہوا
جتنا اس حکومت میں فنکاروں کو ذلیل کیا گیا ہے اتنا کسی حکومت میں نہیں کیا گیا اس کے باوجود بجٹ ایلوکیشن ،جوکہ نون لیگ کے آخری سال سے تین سو فیصد کم ہے ، پر پورا صفحہ کا جنگ کو اشتہار دیا
یہ ساری مکمل کی جانے والی سکیمیں پچھلی حکومتوں نے اپنے ادوار میں شروع اور مکمل کیں ، سوائے ایک ہیلپ لائن کے جو کام ہی نہیں کرتی کوئی دوسرا پراجیکٹ اس حکومت نے نہ شروع کیا ہے نہ مکمل کیا ، عثمان بزدار نے اپنے والد کے نام پر ایک ہسپتال بنانا شروع کیا ہے اس پر کام تیزی سے جاری ہے ، پچھلی حکومتوں کی نسبت ہیلتھ کا بجٹ بھی آدھا کردیا
ایک ہی بات بار بار دہرانا ، اشتہار کا پیٹ بھرنے کیلئے ایک بھی نئے مکمل شدہ میگا پراجیکٹ کا نام نہیں
کیا کوئی ان چھ یونیورسٹیوں کے نام بتا سکتا ہے جو اس حکومت نے قائم کیں؟؟
تین سال میں قائم کئے گئے نئے کلاس رومز کی تعداد پچاس بھی نہیں ہے اور ایک بھی نیا ٹیچر نہیں بھرتی گیا جبکہ اس وقت پنجاب میں صرف پرائمری کیلئے چالیس ہزار اساتذہ کی نشتیں خالی ہیں
یہ جس پل کی ہر اینگل سے تصویر لگائی ہے یہ بھی نواز لیگ کے دور میں شروع اور مکمل ہوا