کیا 9 سیٹیوں پرعمران خان کا الیکشن لڑنےکافیصلہ درست ہے؟مظہرعباس کی رائے

15mazharabbaskhanfaislnohalqy.jpg

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نےکہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ درست ہے۔

جیو نیوز کےپروگرام رپورٹ کارڈمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےسینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ یہ ایک بہتر فیصلہ ہے، ان ضمنی انتخابات میں جیتی جانے والی نشستوں کی مدت بہت کم ہوگی،بمشکل 7سے 8 مہینے کی مدت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ کہ ان حلقوں میں ضمنی انتخاب کے دوران عمران خان کے مدمقابل آئے گا کون؟ گزشتہ انتخابات میں جوپی ٹی آئی کے امیدواروں سے ہارے تھے کیا وہ عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کو ترجیح دیں گے؟

مظہر عباس نے کہا کہ کیا پی ڈی ایم ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لائے گی؟ یا الگ الگ لڑیں گے؟کراچی لیاری کے حلقے میں ضمنی انتخاب ہوگا، 2018 میں پیپلزپارٹی کے کارکن شکور شاہ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلاول بھٹو کو شکست دیدی تھی،اب وہاں عمران خان کو کون ٹکر دے گا؟

سینئر تجزیہ کار نے اسی طرح پنجاب ہےکہ پنجاب میں کون عمران خان کے سامنے آئے گا؟ پنجاب کا الیکشن اس لیے بھی اہم ہے کہ ابھی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن بھی پی ٹی آئی نے جیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الیکشن لڑنے میں ایک ٹیکنیکل رکاوٹ آسکتی ہے کہ ان کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ ابھی منظورنہیں ہوا ہے،تو عمران خان اس وقت بھی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، تو رکن ہوتے ہوئے کیا ضمنی انتخاب لڑا جاسکتا ہے ؟یہ ایک پہلو ہے جو شائد الیکشن کمیشن میں عمران خان کے 9 حلقوں سے انتخاب لڑنے کے درمیان رکاوٹ کھڑی کرسکے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No one with his right mind will contest all 9 constituencies. Knowing well that all other 8 will need to be vacated again and by election will take place. What kind of cheap drug the fans are on ?
All PTI members resigned and their resignations were accepted by the previous deputy speaker.The present speaker has no right to withhold these resignations.There is no reason to accept resignations in batches either.The imported government wants to prolong it’s term hence it is using this ploy.PTI’s strategy is brilliant.Khan will be the candidate in all nine seats.Hopefully he will win all nine.He will vacate eight and by elections will be held.Khan will stand in all nine seats again.
 
Siberite

Obviously , this is as stupid as it gets . What kind of respect he has for these institutions ? Having been the member of the national assembly, he is nominating himself now for P assembly and contesting all 9 seats . The next election he would not need any candidates , He could nominate himself in all National assembly seats and can single handily win all .
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Bharway Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ki Imran nay GAND khol di hai ——- Ab tu koi tanka ( Stich ) bhi nahi thare raha ——- In Bharwon ko kaha tha kah pannga na lo ???​

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Obviously , this is as stupid as it gets . What kind of respect he has for these institutions ? Having been the member of the national assembly, he is nominating himself now for P assembly and contesting all 9 seats . The next election he would not need any candidates , He could nominate himself in all National assembly seats and can single handily win all .
The PDM bhikaris have no respect for any institution including the parliament.They are proud of horse trading.They accepted only 11 resignations because they were under the impression that they can defeat PTI from these constituencies.If they are honest then they should accept resignations of all PTI MNAs.They are playing political gAmes so PTI has the right to come up with a strategy to defeat them.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
No one with his right mind will contest all 9 constituencies. Knowing well that all other 8 will need to be vacated again and by election will take place. What kind of cheap drug the fans are on ?
وہ خالی کی ہی کیوں تھیں؟اور کرنی تھیں تو سب خالی کرو۔لیکن ڈر کے مارے چوہے کونوں سے جھانکتے ہیں اور پھر رونے لگتے ہیں۔ کیونکہ عوام جوتے ڈنڈے لے کر سامنے نظر آتی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ ابھی منظورنہیں ہوا ہے،تو عمران خان اس وقت بھی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، تو رکن ہوتے ہوئے کیا ضمنی انتخاب لڑا جاسکتا ہے ؟یہ ایک پہلو ہے جو شائد الیکشن کمیشن میں عمران خان کے 9 حلقوں سے انتخاب لڑنے کے درمیان رکاوٹ کھڑی کرسکے۔

ایسا کوئی مسلہ نہیں ہے۔۔ اگر عمران نئے حلقے جیت گیا تو جو حلقہ رکھنا چاہے وہ رکھ سکتا ہے اور باقی حلقے اور میانوالی کی نشست خالی ہو جائی گی۔۔
اور عمران پھر سارے حلقوں سے الیکشن لڑیگا۔۔۔ بڑا سرکس لگنا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا کوئی مسلہ نہیں ہے۔۔ اگر عمران نئے حلقے جیت گیا تو جو حلقہ رکھنا چاہے وہ رکھ سکتا ہے اور باقی حلقے اور میانوالی کی نشست خالی ہو جائی گی۔۔
اور عمران پھر سارے حلقوں سے الیکشن لڑیگا۔۔۔

بڑا سرکس لگنا ہے

نسوار بھی ہوگی یا پھر خالی ڈبی میں سے نسواری نکلے گا ??؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
نسوار بھی ہوگی یا پھر خالی ڈبی میں سے نسواری نکلے گا ??؟

فی الحال تو پٹواریوں کے گ میں جو مرچیاں لگی ہیں اسکو انجوائے کر رہے ہیں۔۔

پی ڈی ایم کی بھڑکیں دیکھو تو لگتا ہے سب کو چیڑ پھاڑ کر رکھ دینگے لیکن کسی لیڈر نے بھی یہ نہیں کہا کہ وہ نو حلقوں میں عمران کو مقابلہ کریگا۔۔۔۔

چار سدہ سے اسفندیار لڑ لے

مردان سے مولانہ لڑ لے

پشاور سے غلام بلور لڑ لے

اور پنجاب میں شہباز اور اسکا بیٹا لڑ لے

اور کراچی سے ایم کیو ایم اور زرداری لڑ لے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15mazharabbaskhanfaislnohalqy.jpg

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نےکہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ درست ہے۔

جیو نیوز کےپروگرام رپورٹ کارڈمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےسینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ یہ ایک بہتر فیصلہ ہے، ان ضمنی انتخابات میں جیتی جانے والی نشستوں کی مدت بہت کم ہوگی،بمشکل 7سے 8 مہینے کی مدت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ کہ ان حلقوں میں ضمنی انتخاب کے دوران عمران خان کے مدمقابل آئے گا کون؟ گزشتہ انتخابات میں جوپی ٹی آئی کے امیدواروں سے ہارے تھے کیا وہ عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کو ترجیح دیں گے؟

مظہر عباس نے کہا کہ کیا پی ڈی ایم ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لائے گی؟ یا الگ الگ لڑیں گے؟کراچی لیاری کے حلقے میں ضمنی انتخاب ہوگا، 2018 میں پیپلزپارٹی کے کارکن شکور شاہ نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بلاول بھٹو کو شکست دیدی تھی،اب وہاں عمران خان کو کون ٹکر دے گا؟

سینئر تجزیہ کار نے اسی طرح پنجاب ہےکہ پنجاب میں کون عمران خان کے سامنے آئے گا؟ پنجاب کا الیکشن اس لیے بھی اہم ہے کہ ابھی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن بھی پی ٹی آئی نے جیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الیکشن لڑنے میں ایک ٹیکنیکل رکاوٹ آسکتی ہے کہ ان کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ ابھی منظورنہیں ہوا ہے،تو عمران خان اس وقت بھی قومی اسمبلی کے رکن ہیں، تو رکن ہوتے ہوئے کیا ضمنی انتخاب لڑا جاسکتا ہے ؟یہ ایک پہلو ہے جو شائد الیکشن کمیشن میں عمران خان کے 9 حلقوں سے انتخاب لڑنے کے درمیان رکاوٹ کھڑی کرسکے۔
نو سیٹاں تے آیا جے منڈے دا یار ، چلو کڈھو پٹواریوں اپنی اپنی کڑی دے یار
????