کیسی بےشرم قوم ہے یہ

Kam

Minister (2k+ posts)
Bhai koi charsi ly gaya ho ga.......Naye lag jain gy............

Is k liya pori qom ko q zimadar thehra rahy ho??? Hamary social media ka hal bhi bandar k hath machis lagny wala hai............apni taraf sy yeh koi bara kaarnama kar rahy hoty hain.......
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
CANADIANS se kam besharam hai at least Hum Log Dunya k Countries ko invade nai karaye.
Bhai koi charsi ly gaya ho ga.......Naye lag jain gy............

Is k liya pori qom ko q zimadar thehra rahy ho??? Hamary social media ka hal bhi bandar k hath machis lagny wala hai............apni taraf sy yeh koi bara kaarnama kar rahy hoty hain.......
Don't worry, this is how content sales.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
یہ قوم تبدیلی عمران خان سے چاہتی ہے
اپنی منجھی تھلے ڈانگ کسے نہی پھیرنی
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Even more stupid thing is that the memorial pieces were taken apart so easily. They should have spent some more money on it and should have been designed by a reputable sculptor.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Canada hasn't invaded any country you idiot
Not quite right. Canadians captured Washington DC and burnt part of it. "Green House" had become "White House" when it was repaired and repainted after the war. There are several instances of border skirmishes with US along prairies and West borders as well.
Further Canada was part of 3 (or technically 2) declared wars and have joined in several invading coalitions along with US.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
خبر سنی کہ بہاولپور کے ایک چوک میں اولمپئین سمیع اللہ کا جو مجسمہ ہاکی فیڈریشن نے چند دن پہلے لگایا تھا، کل رات کوئی ضرورت مند اسکی ہاکی اور گیند بحق عادت ضبط کر کے لے گیا۔

مسجدوں کی ٹوٹیوں کو لگے تالے اور پانی کے گلاس کو لگی زنجیر درحقیقت اس معاشرے کی اخلاقی ابتری کا نوحہ ہیں۔ یورپ میں جس طرح ہر گھر کے باہر آپ کو پالتو کتے کا چھوٹا سا گھر ملتا ہے، ہمارے ہاں ہر گلی اور محلے میں اسی طرح لوگ پانی کی موٹر کو پابند سلاسل کرتے ہیں۔ دنیا خوشی کے تہوار پر اپنا بہترین جوتا پہن کر نکلتی ہے جبکہ ہم اپنے ہم وطنوں کی کج ادائی سے ہار کر ربڑ کا ٹوٹا جاتا پہن کر عید کی نماز ادا کرنے جاتے ہیں۔

چاپان پلٹ ایک دوست بتاتا ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنا انتہائی مہنگا فون پبلک باتھ روم میں بھول گیا۔ چند گھنٹے بعد جب یاد آیا تو مایوسی میں حجت پوری کرنے کی خاطر قریبی تھانے میں گیا تو نا صرف یہ کہ اسکا فون اسکا منتظر تھا بلکہ پولیس نے شکریہ کے ساتھ ٹرین کا کرایہ بھی دیا کہ آپ کی مہربانی آپ خود لینے پہنچ گئے، ورنہ ہمیں آپ کی امانت آپ کو لوٹانے جانا پڑتا۔ مجھے اپنی مٹی سے عشق کی حد تک محبت ہے مگر لوٹ جاتی ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے۔ جب مدرسے کے چندے کے ڈبے کو قید با مشقت کاٹتے دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ کیسی عجب اخلاقی گراوٹ ہے کہ ہیں سنگ و خشت مقید اور سگ آزاد۔

اب ان تصویروں کو ہی لے لیجئے۔ ہاکی کے گیند کی چوری غربت کی چوری تو ہر گز نہیں کہ پتھر کے گیند سے کب بچوں کے تنور بھرے ہیں؟ یہ ضرورت کی چوری بھی نہیں کہ ہاکی کے ساتھ کپڑے دھونے کے علاوہ چور کی کونسی ضرورت پوری ہو گی؟ یہ صرف عادت کی چوری ہے۔ یہ مہر ہے اس تہذیبی زوال پر کہ جس کا علاج مال و دولت نہیں، خدا خوفی ہے۔ یہ جنازہ ہے اس عظمت رفتہ کا جس کے گیتوں کے سہارے اس دیوالیہ معاشرے کی خستہ دیواریں کھڑی ہیں۔

مختار مسعود نے کہا تھا کہ "قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔" ہم جس قحط الرجال میں جی رہے ہیں، یہاں درد دل رکھنے والے کسی بھی شخص کے لئے ہر سانس بھاری ہے۔ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو میں کہ نہ ماوں سے بچوں کی تربیت ہوئی، اور ناکام رہے استاد بھی، جہاں نہ دین نے اخلاق سکھایا اور نہ حب الوطنی ہی کسی کام آئی۔ جب معاشرے میں افراط شر اس قدر بڑھ جائے تو ایک ہی علاج بچتا ہے۔ جہلم کا ایک نابغہ روزگار سپوت انہی حالات سے زچ ہو کر کہتا ہے کہ،

گو شناخت ممکن ہے، پھر بھی احتیاطا اب
آدمی کے چہرے پر آدمی لکھا جائے
 

JChoudhry

Voter (50+ posts)
ہاہاہا….ابھی تو ہاکی اور بال ہی گیا ہے….آگے آگے دیکھئے ہوتا کیا ہے
اگلا نمبر جوتوں جرابوں اور نکر کا ہے...امید ہے سمی انڈر ویر پہنتا ہے. ?
Ha ha ha . Pak is unique nation . No room for sculptures .
 

ranaji

President (40k+ posts)
قوم نہیں ہجوم
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے تو قوم ہی بنائی تھی مگر جنرل ضیا یق نے امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی چکلے کی گندی موری کی غلیظ اینٹ نواز شریف نطفہ حرام اور اس کے چور لعنتی بے غیرت منی لانڈر نطفہ حرام۔ ٹبر کو لوٹ مار کے واسطے اس قوم پر پاگل کتوں کی طرح چھوڑ کر جو جرم کیا اس جرم کے نتیجے میں اس نطفہ ٹبر جاہل گامے ماجھے زلیل گھٹیا نیچ بے غیرت ٹبر نے کچھ کنجر نسل کے جج وکیل جرنیل صحافی طوائف نسلوں کو خرید کر قائید اعظم کی بنائی ہوئی قوم کو ہجوم بنا دیا
 

Satrangi

Councller (250+ posts)
Bhai koi charsi ly gaya ho ga.......Naye lag jain gy............

Is k liya pori qom ko q zimadar thehra rahy ho??? Hamary social media ka hal bhi bandar k hath machis lagny wala hai............apni taraf sy yeh koi bara kaarnama kar rahy hoty hain.......
چرسی نے لے کے جانا ھوتا تو بیٹ لے کے جاتا ، ہاکی کیوں لے گیا