کینیڈا میں اسلامو فوبیا بڑھنے لگا،مسلم فیملی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What a fucktard white supremicist.

This is what he is saying.

‘‘Where is Nathaniel Veltman when you need him?’’

A Canadian man posts video of a Muslim family walking on the street and ‘jokes’ that he wishes Ontario terror suspect were there to attack again.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
At one time i believe that was in mid 70's Paki bashing attack was on rise but canadian govt. controlled it very well this time no different it will stopped. canadians are more educated than other western countries.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ نواز دلے اور زرداری ڈاکو کی اولاد کا
جن کی وجہ سے ہمارے بھائی پردیس میں
دھکے کھاتے ہیں روٹی کمانے کو اور ان کی کمائی
ببلو ڈبلو مریم اور بلو کھسرے کی پوشیدہ بیماریوں پر خرچ ہو رہا ہے
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
تحریک لبیک جیسے دہشت گردوں کی وجہ سے مسلمان ساری دنیا میں ذلت اٹھا رہے ہیں۔
 
Worldtronic

Not sure that this clip from Canada, could be USA or other country also.
This lady is not from Pakistan, Pakistani women's never wear such kind of dress.
Alhamdulillah we are very happy in Canada and better life than old or new Pakistan.
We overseas Pakistani send billions of dollars every year.
The language you used, 100% sure you are from Youthia group.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ کسی کے گھر جاتے ہیں تو وہاں جا کے چودھری نہیں بن جاتے۔
چپ کر کے بیٹھ جاتے ہیں تمیز کے ساتھ۔
اگر میزبان نے چا پانی پوچھ لیا تو ان کی مہربانی۔
اب اگر وہ گھر میں ننگے پھرتے ہیں اور آپ ان کے ساتھ ننگے نہیں ہو سکتے تو چپ کر کے ان کو باے باے کر کے گھر سے باہر آ جاتے ہیں اور توبا کرتے ہیں کہ آیندہ اسے لوگوں کے گھر کبھی نہیں جائیں گے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تحریک لبیک جیسے دہشت گردوں کی وجہ سے مسلمان ساری دنیا میں ذلت اٹھا رہے ہیں۔
تحریک لبیک سے پہلے مسلمان جی سیون کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ آئی ایم ایف ان کے اشاروں پر ناچتی تھی۔ اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے پاس ویٹو تھا وغیرہ وغیرہ
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اگر مسلمان مغربی ممالک کے کلچر کو قبول نہیں کرتے تو یہ محض پیسے کی خاطر وہاں جاکر کیوں ذلیل ہوتے ہیں؟ وہاں جاکر ان کے معاشروں کی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں، پاکستان اور کسی بھی مسلم ممالک سے ہزار درجہ بہتر اور آزاد زندگی انجوائے کرتے ہیں، مگر اپنا مذہبی گند وہاں پھیلانے سے باز نہیں آتے۔ اب یہ خواتین جس طرح وہاں سر سے پاؤں تک برقعے میں لپٹی بھوت بنی گھوم رہی ہیں، اگر انہوں نے اس جہالت کو ساتھ ہی رکھنا ہے تو کسی مسلم ملک میں جاکر رہیں، سعودی عرب جائیں، افغانستان اور پاکستان میں جاکر رہیں۔ ان کے کلچر کو تو قبول نہیں کرتے، ان معاشروں میں انٹی گریٹ کرتے نہیں، اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ یہ برقعہ صرف ذاتی لباس کی چوائس کا مسئلہ نہیں ہے،یہ برقعہ اس بات کی علامت ہے کہ اس کو اوڑھنے والی کے ذہن میں مذہبی گند بھرا ہوا ہے، وہ مذہب کی بنیاد پر یہودیوں اور عیسائیوں کو برا سمجھتی ہے ان سے نفرت کرتی ہے اور اس بات کا پورا امکان ہے کہ جب بھی اسے موقع ملے گایہ عافیہ صدیقی کی طرح یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گی۔۔ یہ لوگ پرامن مغربی معاشروں کیلئے پوٹینشل تھریٹ ہیں۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
تحریک لبیک سے پہلے مسلمان جی سیون کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ آئی ایم ایف ان کے اشاروں پر ناچتی تھی۔ اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے پاس ویٹو تھا وغیرہ وغیرہ
کبھی سوچا ہے کہ ایسا مسلمانوں کے ساتھ کیوں ہو رہا ہے؟ جب تک لبیک اور ان جیسی سوچ رکھنے والے دوسرے شدت پسند مولے جو ممبر پر بیٹھ کر سر قلم ،نفرت اور تشدد کی تعلیم دیتے رہیں گے، اور نئی ،نسل کو سائینس تعلیم، جمہوری اقدار ،اخلاق اور برداشت سے دور رکھیں گے تو جوتے پڑتے رہیں گے۔ جی 7 میں شامل ہونا ہے تو اپنی حالت درست کریں۔
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
naam jo bhi ho sab haraami logoon ki zehniyat aik hi hai keh woh khudaa aur insaaniyat ke dushman hen. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کبھی سوچا ہے کہ ایسا مسلمانوں کے ساتھ کیوں ہو رہا ہے؟ جب تک لبیک اور ان جیسی سوچ رکھنے والے دوسرے شدت پسند مولے جو ممبر پر بیٹھ کر سر قلم ،نفرت اور تشدد کی تعلیم دیتے رہیں گے، اور نئی ،نسل کو سائینس تعلیم، جمہوری اقدار ،اخلاق اور برداشت سے دور رکھیں گے تو جوتے پڑتے رہیں گے۔ جی 7 میں شامل ہونا ہے تو اپنی حالت درست کریں۔
نئی اور پرانی دونوں نسلوں کی سائینس، تعلیم اخلاق اور برداشت سے دور انہوں نے رکھا جو اس کے ذمہ دار تھے. جمہوری اقدار کی توقع ان جو تاحیات پارٹی صدر اور چئیر مین ہیں

ویسے دل کے بہلانے کو گمان اچھا ہے