کینیڈا میں پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں،کپتان کی محفوظ لینڈنگ

PIA-canada.jpg

پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز کا طیارہ کینیڈا کے ٹورونٹو ایئرپورٹ پر برفباری کی زد میں آ گیا مگر کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہر کوئی پاکستانی پائلٹ کا معترف۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے797 لاہور سے ٹورنٹو جار رہی تھی، بوئنگ 777 طیارہ اپنی منزل ٹورنٹو ایئر پورٹ کے قریب پہنچا تو برفباری شروع ہو گئی اور مسافر طیارہ برفباری میں پھنس گیا۔

کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈ کرا دیا، ایسی صورتحال میں جہاز کسی بھی طرح کی ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کر سکتا تھا مگر کپتان کی مہارت سے ایسا ممکن ہو پایا۔ لینڈنگ کے بعد عملے نے رن وے کو ہنگامی بنیادوں پر مشینری کے ذریعے کلیئر کیا۔

قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے اس مہارت اور بہادری پر کپتان اور فلائٹ عملے کی ہمت کو سراہا۔ سی ای او ارشد ملک نے ٹورنٹو ایئرپورٹ انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے رن وے پر سے فوری طور پر برف ہٹاکر طیارے کو پارک کرایا۔

Behrouz27

Minister (2k+ posts)

جہاز کے کپتان نے کونسا تیر مار لیا ، برف میں اور خراب موسم میں لینڈنگ اور ٹیک آف کرنا پائلٹوں کی ٹریننگ کا حصہ ہوتا ہے
 
Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
Alhamdulillah bachat ho gai
Just wondering that why did the flight was not rescheduled. There was a severe snow storm warning for more than a week for two Canadian provinces i.e. Ontario and Quebec with 100% confidence interval. By the way just to let the readers know that Ontario alone is double the size of Pakistan. Why did the flight fly in the very first place despite this warning with 100% confidence interval. Shouldn't we blame our planning and preparedness in the first place instead of praising the pilot.
 
Masud Rajaa

Siasat member

surely should be investigated