کیونکہ۔۔ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
افغان سٹوڈنٹس کو اربوں روپے کے وظائف دئے جا رہے ہیں جو پاکستان کے خلاف بھونکنے کا ھکوی موقع جانے نہیں دیتے ، جبکہ اپنی یونیورسٹیوں کے پاس تنخواہوں تک کے پیسے نہیں ہیں اور وہ فیکلٹی کی تنخواہوں میں تیس سے پچاس فیصد کٹوتی پر مجبور ہیں ، یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟

https://twitter.com/x/status/1281266785153617921
 
insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Ager patwarion ko kuch samjh hoti foreign diplomacy aur strategy ki tao kabhi Modi ki maa ko saari na bhejtay.... India main aik buhat bari tadaad hai Afghani students ki jo Pakistan say nafrat kertay hain... Pakistan ko iss propaganda ko counter kerna hai ab
 
Last edited:

kayawish

mere bus maon hota tu jo afghan refugees 30 saal se pakistan main reh rain hain un ko Pakistani nationality de deta.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شودا گیری کی انتہا اگر پٹواری نہیں کرے گا تو کون کرے گا۔۔۔ جہالا ؟
اوئے پاکستان نے اپنے آس پاس کے تمام ملکوں میں اپنا اثر قائم کرنا ہے تو مال تو لگانا پڑے گا۔۔
چین کی مثال لے لو۔۔ یا پھر ترکی کی۔۔۔
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
U dont understand foreign policy:/ plus u just showed the reason why Afghan youth might hate us .. help them n show them they are our brothers and that will change their minds
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
شودا گیری کی انتہا اگر پٹواری نہیں کرے گا تو کون کرے گا۔۔۔ جہالا ؟
اوئے پاکستان نے اپنے آس پاس کے تمام ملکوں میں اپنا اثر قائم کرنا ہے تو مال تو لگانا پڑے گا۔۔
چین کی مثال لے لو۔۔ یا پھر ترکی کی۔۔۔

Don’t expect anything sensible from Patwaris
U dont understand foreign policy:/ plus u just showed the reason why Afghan youth might hate us .. help them n show them they are our brothers and that will change their minds
امریکہ کیوں تمام مسلمان ملکوں کے بچوں کو امریکہ میں پڑھنے دیتا ہے۔ ؟؟؟

کبھی دماغ بھی استیمال کر لیا کریں۔

ُ
Ager patwarion ko kuch samjh hoti foreign diplomacy aur strategy ki tao kabhi Modi ki maa ko saari na bhejtay.... India main aik buhat bari tadaad hai Afghani students ki jo Pakistan say nafrat kertay hain... Pakistan ko iss propaganda ko counter kerna hai ab

امریکی ہر وقت مسلمان ملکوں کے طالب علموں کو جتاتے رہتے ہیں کہ ہم تمہیں پڑھاتے ہیں ، یہی کام بھارتی بھی ہر وقت ان کے ساتھ کرتے رہتے ہیں تو وہاں وہ لوگ اوقات میں رہتے ہیں ، اسے اپنا حق نہیں سمجھتے ، تم لوگ یہاں اپنے ہی فوجی مارنا شروع ہو جاتے ہیں ، کیا یہ سچ نہیں ہے کہ ہمارے پاس اپنے طلباء کو دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود ہم افغانی سانپ پال رہے ہیں تو ان پر احسان بھی نہ جتلایا جائے؟؟ تم لوگوں نے یہ ڈپلومیسی کہاں سے سیکھی؟؟ ہر وقت معذرت خواہانہ ڈپلومیسی کام نہیں کرتی بلکہ اب تو آفینسو ڈپلومیسی ہی کام کرتی ہے ، کچھ افغان یہاں موجود ہیں جو انصافیوں کا لبادہ اوڑھے ہیں انہیں میں اس پر بھی نہیں لکھتا