دنیا کی حقیقی نمبر ون آرمی چینی آرمی ہے۔ اس آرمی میں غیرت بھی اصلی والی ہے۔
ماؤزے ڈنگ کے نوازئیدہ چین نے 1950 میں امریکیوں کو اور 1962 میں بھارتیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا۔ ابھی حال ہی میں لداخ میں بھارتیوں کو ننگا کر کے ان کی چڈیوں کا ترنگا لہرایا اور بھارت ماتا کی دن دہاڑے عزت لوٹ کر منہ سے توپ کے گولے فائر کرنے والی فوج کو پیغام دیا کہ تم صرف جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنے، آئین پاکستان کو پامال کرنے، ادارے تباہ کرنے اور فیس بک اور ٹوئیٹر پر غزوہ ہند لڑنے میں کمال رکھتے ہو۔ جنگ کے اصلی میدان میں تمہاری پتلونیں پہلے گیلی اور پھر ڈھیلی ہوجاتی ہیں۔ اس لیے جہاں ہماری انگلی پکڑ کر تم ایران، نیپال، اور بنگلہ دیش سے تعلقات بہتر کرنے چلے ہو، ویسے ہی ہمارے چینی جرنیل اور فوجی کرائے پر لے کر کشمیر بھی آزاد کروا سکتے ہو۔
اگر عرب ممالک راحیل شریف جیسے مچھڑ کو کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں تو ہم بھی قابل اور بہادر فوجی کرائے پر کیوں حاصل نہیں کرسکتے؟
چین کو پیشہ وارانہ مہارت میں جو مقام حاصل ہے، اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ پاکستان کی موجودہ نااہل فوج کے مقابلے میں اس کی آدھی تعداد میں چینی فوج کرائے پر لے کر نہ صرف کشمیر آزاد کروایا جاسکتا ہے بلکہ بھارتیوں کا ختنہ کر کے ان کو انسان بھی بنایا جاسکتا ہے۔
چائنہ کا مال سستا ہوتا ہے، تو ان کی آرمی بھی سستی ہوگی اور موجودہ ڈیفنس بجٹ کے نصف میں ہی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔