کیوں پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرنے چاہیے؟؟؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا پاکستان کو اسرائیل سے تعلقات اسلئے استوار کرنے چاہے کیونکہ کے اسرائیل چاہتا ہے کے گھی سیدھی انگلیوں سے نکل آئے؟
 

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
Ji plz Quaid said
1937 میں لکھنؤ میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس سے خطاب’
اب میں مسئلہ فلسطین کے متعلق کچھ کہنا چاہتا ہوں، اس کا ہندوستان کے تمام مسلمانوں پر بہت گہرا اثر پڑا ہے۔ حکومت برطانیہ کی پالیسی رہی کہ اس نے شروع سے لے کر اب تک عربوں کو دھوکا دیا ہے۔ ان کی اعتبار کر لینے والی فطرت سے پورا پورا فائدہ اٹھایا ہے، برطانیہ نے اس وعدے کو پورا نہیں کیا جو جنگِ عظیم (اوّل) کے دباو کے تحت کیا گیا تھا اور جس میں کہا گیا تھا کہ عربوں کو مکمل آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے اور ایک عرب وفاق کی تشکیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔
عربوں سے جھوٹے وعدے کر کے ان سے فائدہ اٹھانے کے بعد برطانیہ نے اب بدنام زمانہ اعلان بالفور کے ذریعے اپنے آپ کو ان پر مسلط کر دیا ہے اور یہودیوں کے لیے ایک قومی وطن بنانے کی پالیسی کے بعد اب برطانیہ فلسطین کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے
میں حکومت برطانیہ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر اس نے مسئلہ فلسطین کا جرأت، دلیری اور انصاف کے ساتھ فیصلہ نہ کیا تو حکومت برطانیہ کی تاریخ میں ایک تازہ انقلاب کا دروازہ کھول دے گی۔ میں صرف مسلمانان ہند کی نہیں بلکہ اس معاملے میں مسلمانان عالم کی ترجمانی کر رہا ہوں اور تمام انصاف پسند اور فکرمند اصحاب اس بات میں میری تائید کریں گے۔
‘‘
بی بی سی کو انٹرویو میں
اس برصغیر کے مسلمان تقسیم فلسطین کے متعلق اقوام متحدہ کے ظالمانہ، ناجائز اور غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف شدید ترین لب و لہجہ میں احتجاج کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ برصغیر کے مسلمان امریکا یا کسی اور ملک کی مخالفت مول نہیں لینا چاہتے۔ لیکن ہماری حس انصاف ہمیں مجبور کرتی ہے کہ ہم فلسطین میں اپنے عرب بھائیوں کی ہر ممکن طریقے سے مدد کریں‘‘۔
رائٹرز کے نمائیندے سے بات کرتے ہپوئے کہا
’’فلسطین کے بارے میں ہمارے مؤقف کی صراحت اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کے سربراہ محمد ظفر اللہ خان نے دی ہے۔ مجھے اب بھی امید ہے کہ تقسیم فلسطین کا منصوبہ مسترد کر دیا جائے گا۔ ورنہ ایک خوفناک ترین اور بے مثال چپقلش کا شروع ہو جانا ناگزیر اور لازمی امر ہے۔ یہ چپقلش صرف عربوں اور منصوبہ تقسیم کو نافذ کرنے والوں کے مابین نہ ہوگی بلکہ پوری اسلامی دنیا اس فیصلے کے خلاف عملی طور پر بغاوت کرے گی کیونکہ ایسے فیصلے کی حمایت نہ تاریخی اعتبار سے کی جا سکتی ہے اور نہ سیاسی اور اخلاقی طور پر۔ ایسی صورت حال میں پاکستان کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارۂ کار نہ ہوگا کہ عربوں کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرے اور خواہ مخواہ کے اشتعال اور ناجائز دست درازیوں کو روکنے کے لیے جو کچھ اس کے بس میں ہے پورے جوش و خروش اور طاقت سے بروئے کار لائے۔

فلسطینی عرب سے (علامہ محمد اقبال )

زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے
تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے
سنا ہے میں نے غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے
(ضرب کلیم)
 

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
In 1947, Israel’s founder, David Ben Gurion sent a telegram to Muhammad Ali Jinnah in an attempt to establish diplomatic relations with Pakistan. The telegram was initially ignored and to date, Pakistan still refuses to recognise Israel as a state.

Ben Gurion was allegedly quoted in The Jewish Chronicle in 1967 on his view of Pakistan:
The world Zionist movement should not be neglectful of the dangers of Pakistan to it. And Pakistan now should be its first target, for this ideological state is a threat to our existence. And Pakistan, the whole of it, hates the Jews and loves the Arabs. This lover of the Arabs is more dangerous to us than the Arabs themselves. For that matter, it is most essential for the world Zionism that it should now take immediate steps against Pakistan.

Whereas the inhabitants of the Indian peninsula are Hindus whose hearts have been full of hatred towards Muslims, therefore, India is the most important base for us to work from against Pakistan. It is essential that we exploit this base and strike and crush Pakistanis, enemies of Jews and Zionism, by all disguised and secret
 

rehan459

MPA (400+ posts)
Arab main islam k siwa koi doosra religion nahin ho sakta Prohphet SAW ki hadith hai
we have already legalized interest now the disobedience of second order of Prophet SAW will destroy us
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
I think it is all part of a great game. And don't forget Allah has repeatedly mentioned in Quran that "They made a plan and Allah also made a plan and ALLAH is the best of the planners"

Not sure if you guys have heard the below:
 

awam

MPA (400+ posts)
I think it is all part of a great game. And don't forget Allah has repeatedly mentioned in Quran that "They made a plan and Allah also made a plan and ALLAH is the best of the planners"

Not sure if you guys have heard the below:
Please help me to understand since its all predicted in Quran then who can stop it? It doesn't matter what is the action of Arab's it will happen. So why worry?