کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شادی ملتوی ہو گئی

16kieipmmarraige.jpg

کورونا وائرس کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی کھٹائی میں پڑگئی۔

کورونا وائرس کی نئی لہرکے باعث لگنے والی پابندیوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی کھٹائی میں پڑگئی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر کی طرح نیوزی لینڈ میں بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ان پابندیوں میں 100 سے زائد لوگوں کے اجتماعات و تقریبات کی پابندی بھی شامل ہے۔


ان پابندیوں کے باعث نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈن کی شادی منسوخ ہوگئی ہے جس کی تصدیق انہوں نے اتوار کےر وز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھی کردی تھی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈن کی شادی ٹی وی میزبان کلارک گیفورڈ کے ساتھ طے تھی جو کورونا پابندیوں کی نظر ہوگئی۔

خیال رہے کہ کورونا کے15ہزار سے زائد کیسز جبکہ52 اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں جس کے باعث نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں لہر کی روک تھام کیلئے پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حالیہ پابندیوں کا اطلاق اتوار کی رات سے شروع ہوجائے گا جس کے تحت دکانوں و پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لازمی قراد دیدیا ہے جبکہ ویکسین پاسز کے استعمال کے بغیر 100 یا25 سے زائد افرادتک محدود تقریبات کی جاسکیں گی۔
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Her baby is already 3 years old, why need a wedding???
Every sane human understands, cannot deny the benefits of Monogamy.
The foundation of family and normalcy of behavior development of children starts with marriage.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
so , she is a mother of a bastard baby ... harami aulad ki maa ? New Zealanders should be ashamed ... In Germany the last health minister was a gay and in new elections people kicked him out.
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
SORRY, I DID NOT KNOW YOU ARE WERE BORN OUT OF WEDLOCK, YOU BETTER ASK YOUR PARENTS????