گانوں،فلموں پر قومی خزانے سے 1ارب سے زائدکس نے خرچ کیے؟ارشدشریف کاسوال

arshadsharffswalarbonrwpy.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ گانوں اور فلموں پرقومی خزانے سے 1ارب 34 کروڑ سے زائد رقم خرچ کردی گئی ہے ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے بیان میں ارشد شریف نے سرکاری دستاویزات کی نقل شیئر کی جس کے مطابق سرکاری سطح پر ڈاکو مینٹریزاورگانوں کی تیاری کیلئے سازو سامان اور سروسز کی مدمیں74 کروڑ روپے خرچ کیےگئے۔

https://twitter.com/x/status/1555830920019582976
اسی طرح فلموں اور موویز کی تیاری کیلئے2 کروڑ 20 لاکھ روپےمختص کیے گئےہیں، مجموعی طور پر1 ارب 34کروڑ29 لاکھ 75ہزار 125 روپےخرچ کرڈالےہیں۔

ارشد شریف تفصیلات شیئرکرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ یہ ایک ارب 34 کروڑ سےزائد کےگانے ، فلمیں اوردیگرپبلک ریلشن کس نے کی ہے؟

سینئر صحافی نے مطالبہ کیا کہ جس نے بھی یہ اخراجات کیے ہیں اسے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بلایا جائے،پارلیمان میں سوال کیا جائے کہ کس کو کون سا ٹھیکہ کس نے دیا ہے،تمام تحقیقاتی ایجنسیوں بشمول آئی ایس آئی کے ایک جے آئی ٹی بنائی جائے جو اس معاملے کا فرانزک آڈٹ کرےتاکہ قوم کو معلوم ہوسکے کہ اس منصوبے میں کس نے کتنا مال بنا یا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھرا ام حریم ابن ابلیس اور ابن خنزیر تک ہی جائے گا در لعنت چور ڈاکو بے غیرت اتنے پیسے سے پچاس سکول بن جاتے ،
بیس بہترین قسم کے ہسپتال بن جاتے
اور اس ایک ارب پینتیس کروڑ میں کمیشن کس نے کتنی کھائی اور کس کس کے فرنٹ مین نے یہ اپنی
کمپنیوں کے زریعے لوٹ مار کی اس کی انکوائری کرائی جائے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
نہیں۔ پرانے والے ففتھئے (یوتھیے) نئے والے ففتھئے (پٹواری کتوں) کو پڑ گئے
ففتئوں کی ام حریم سے وہ قربت ہے کہ وہ ام حریم کے زہر سے بھی نہیں مر رہے۔
?​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے ففتھئے(ففتھ جنریشن وارئیرز) فوج کو ہی پڑ گئے ہیں۔
آب تم جیسے نقلی انقلابیے یہ وار پھسپھسے طریقے سے لڑ رہے ہیں ۔لیکن وہ جنگ لڑنے والے اصلی ہیں جب ملک کو ضرورت پڑے گی وہ پہلی صفوں میں کھڑے ہونگے فوج کو نہیں پڑے فوج کی بدنامی کرنے والوں کو پڑے ہیں۔تم اور بھگوڑا شریف باجوہ باجوہ کرتے کرتے باجوہ کے محافظ تو بنے ہو لیکن اس پر ٹرسٹ نہیں کرتے کہیں بہانے سے بلا کر باجوہ بھگوڑے جیل میں نہ ڈال دے جب باجوہ کو جمہوری جرنیل کہتے تھے پھر گالیاں دیتے تھے پھر باجوہ کے محافظ بنے ہو کہیں پھر گالی نہ دینی پڑ جائے لیکن ففتھ جنریشن فوج کے ساتھ ہے یقین رکھو