گداگر

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو خوشخبریوں کی لسٹ میں سے پہلی خوشخبری مل چکی ہے۔ گداگروں کی پوری ٹیم شیخوں کے گھر ودای مانگنے گئی تھی اور کامیاب لوٹی۔ پوری قوم کو مبارکباد کہ آج سے آپ سب کے سب ایک ہی صف کے گداگر بن گئے ہیں نہ کوی امیر نہ کوی غریب سب کے سب زکوۃ خور گداگر بن چکے ہیں
کبھی ہم غریب ہونے کے باوجود اپنے بھائیون کو یمن، صومالیہ، ایتھوپیا ،افغانستان وغیرہ میں چاول، دال آٹا اور چینی بھجوایا کرتے تھے مگر آج خود وصول کرتے ہوے شرم نہیں آرہی نہ ہی ہاتھ کانپ رہے ہیں۔ شیخ بھی کتنے ظالم ہیں ہماری مجبوری کیا دیکھی ذرا لحاظ نہ کیا اور شرم کا پردہ تار تار کردیا۔ چلو زکوۃ ہی دینی تھی تو چھپا کردے دیتے مگر انہوں نے تو کھلم کھلا زکوۃ کہہ کر چاولوں کے تھیلے ہمارے غیرت مند وزیراعظم کو تھما دئیے اور وہ خوشی خوشی قوم کو خوشخبری دینے چلے آے
آج ہم پر زکوۃ فرض ہوگئی ہے کل کو کیا ہوتا ہے خدا جانے، تبدیلی تو واقعی آچکی ہے۔ اور تبدیلی نہیں چاہئے۔ خدا کیلئے مجھے پرانا بھوکا ننگا پاکستان لوٹا دوجس میں کوی مجھے زکوۃ کا تھیلا تو نہیں تھماتا تھا۔ میں اپنے گھر میں ایک روٹی کھا لوں گا مگر زکوۃ کے نام پر یہ امداد میرے حلق سے نہیں اترنے والی
یہ زکوۃ تیری قوم کی جان ہی نہ لے جاے ببر شیرا؟
ایک بار ان کا ضمیر مر گیا تو پھر کبھی زندہ نہیں ہوگا کیونکہ مردہ ضمیر اور ریت پر لکیر کی کوی لائف نہیں ہوتی
بارہ ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ، نیوکلئیر ڈیٹرینس، ایف سولہ، ہر دوجے روز ایک آدھی شرلی جہلم سے کبھی حتف ، کبھی غوری تو کبھی بابر کے نام سے چھوڑی جارہی ہے مگر زکوۃ کھاتے ہوے یا لیتے ہوے ہاتھ نہیں کانپ رہے۔ اسلام کا ٹھیکہ ہمارے ہی کندھوں پر ہے۔ واہ واہ طاہراشرفی نے حق ادا کردیا،سعودی شاہوں کی قدمبوسی کیلئے ایسی راہ نکال لی کہ کیا کہنے۔ اس کا چہرہ بھی تو دیکھو ایسی پاکیزگی کہ جیسے ابھی ابھی بئیر سے وضو کیا ہو، انڈیا سے کاروبار ، امن کی بھیک، کشمیر سے لاتعلقی، کونسا کشمیر ہمارا تو کوی تعلق نہیں ، یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہوگا
ببر شیرا تو جنگل میں ہی بھلا لگتا تھا شہروں میں آکر زکوۃ کھانے سے تو بہتر تھا
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گداگروں کی پوری ٹیم شیخوں کے گھر ودای مانگنے گئی تھی اور کامیاب لوٹی۔
تیرا مفرور کنجر لیڈر سزا سے بچنے کیلیے جب سعودیہ بھاگا تھا وہ سیاسی پناہ کی بھیک بھول گئے حرام زادے

BBDB3-BBE-9-DE9-4-B69-8-CA9-6-DF3-A967656-B.jpg
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی ہم غریب ہونے کے باوجود اپنے بھائیون کو یمن، صومالیہ، ایتھوپیا ،افغانستان وغیرہ میں چاول، دال آٹا اور چینی بھجوایا کرتے تھے
آج جدید آلات بھجوا رہے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو زکوۃ ہی دینی تھی تو چھپا کردے دیتے مگر انہوں نے تو کھلم کھلا زکوۃ کہہ کر چاولوں کے تھیلے ہمارے غیرت مند وزیراعظم کو تھما دئیے
تیرے کنجر لیڈر کے دور میں انہوں نے کھجوریں امداد میں دی تھی۔ تب تیری کیوں نہیں جلی کتے پٹواری؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جاہل یہ تھیلے پچھلے 14 سالوں سے اسلام آباد میں سعودی عرب کا سفارتخانہ تقسیم کر رہا ہے اور یہ۔ کام کئی ممالک میں جاری ہے۔۔۔۔ جسمیں گنجوں اور زرداری کا دور بھی آتا ہے۔۔ ان تھیلوں کا عمران کے دورے سےکوئی تعلق نہیں۔۔۔ ہاں تمھارے تھریڈ میں 1100 قیدیوں کی رہائی کا کئی ذکر نہیں ہیں جو کام پہلے کسی وزیراعظم نے نہیں کیا۔۔۔ جنمیں کئی پٹواری بھی ہونگے۔۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خدا کیلئے مجھے پرانا بھوکا ننگا پاکستان لوٹا جس میں کوی مجھے زکوۃ کا تھیلا تو نہیں تھماتا تھا۔
بے شرم پٹواری رمضان میں بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتا۔ ۲۰۱۷ میں سعودیہ نے کھجوریں خیرات کی تھی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں اپنے گھر میں ایک روٹی کھا لوں گا مگر زکوۃ کے نام پر یہ امداد میرے حلق سے نہیں اترنے والی
یہ زکوۃ تیری قوم کی جان ہی نہ لے جاے ببر شیرا؟
ساٹھ سال سے کافر آئی ایم ایف کے سودی قرضے ڈکار مار کر کھا گئے۔ اور اب کتا پٹواری جھوٹ بولتا ہے کہ حلال کی زکوہ ہضم نہیں ہو رہی۔ کتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا مفرور کنجر لیڈر سزا بچنے کیلیے جب سعودیہ بھاگا تھا وہ سیاسی پناہ کی بھیک بھول گئے حرام زادے

BBDB3-BBE-9-DE9-4-B69-8-CA9-6-DF3-A967656-B.jpg
اس پر نوازشریف کی بجاے شہباز شریف کے سائین ہیں جو اسٹیبلشمینٹ کا فیورٹ ہے اور آجکل میں تیرے احمق لیڈر کی جگہ بھی لینے والا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بارہ سو ارب کا دفاعی بجٹ، نیوکلئیر ڈیٹرینس، ایف سولہ، ہر دوجے روز ایک آدھی شرلی جہلم سے کبھی حتف ، کبھی غوری تو کبھی بابر کے نام سے چھوڑی جارہی ہے مگر زکوۃ کھاتے ہوے یا لیتے ہوے ہاتھ نہیں کانپ رہے۔
تیرے کنجر مفرور لیڈر کے ہاتھ کانپے جب قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر قوم سے بھیک مانگ رہا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ساٹھ سال سے کافر آئی ایم ایف کے سودی قرضے ڈکار مار کر کھا گئے۔ اور اب کتا پٹواری جھوٹ بولتا ہے کہ حلال کی زکوہ ہضم نہیں ہو رہی۔ کتے
ایک جاہل کو میں کیسے سمجھاوں کہ زکوۃ اور قرض میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ویسے سب سے زیادہ قرضوں کا ریکارڈ تیرے احمق لیڈر نے جیت لیا ہے
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
مبارک ہو خوشخبریوں کی لسٹ میں سے پہلی خوشخبری مل چکی ہے۔ گداگروں کی پوری ٹیم شیخوں کے گھر ودای مانگنے گئی تھی اور کامیاب لوٹی۔ پوری قوم کو مبارکباد کہ آج سے آپ سب کے سب ایک ہی صف کے گداگر بن گئے ہیں نہ کوی امیر نہ کوی غریب سب کے سب زکوۃ خور گداگر بن چکے ہیں
کبھی ہم غریب ہونے کے باوجود اپنے بھائیون کو یمن، صومالیہ، ایتھوپیا ،افغانستان وغیرہ میں چاول، دال آٹا اور چینی بھجوایا کرتے تھے مگر آج خود وصول کرتے ہوے شرم نہیں آرہی نہ ہی ہاتھ کانپ رہے ہیں۔ شیخ بھی کتنے ظالم ہیں ہماری مجبوری کیا دیکھی ذرا لحاظ نہ کیا اور شرم کا پردہ تار تار کردیا۔ چلو زکوۃ ہی دینی تھی تو چھپا کردے دیتے مگر انہوں نے تو کھلم کھلا زکوۃ کہہ کر چاولوں کے تھیلے ہمارے غیرت مند وزیراعظم کو تھما دئیے اور وہ خوشی خوشی قوم کو خوشخبری دینے چلے آے
آج ہم پر زکوۃ فرض ہوگئی ہے کل کو کیا ہوتا ہے خدا جانے، تبدیلی تو واقعی آچکی ہے۔ اور تبدیلی نہیں چاہئے۔ خدا کیلئے مجھے پرانا بھوکا ننگا پاکستان لوٹا دوجس میں کوی مجھے زکوۃ کا تھیلا تو نہیں تھماتا تھا۔ میں اپنے گھر میں ایک روٹی کھا لوں گا مگر زکوۃ کے نام پر یہ امداد میرے حلق سے نہیں اترنے والی
یہ زکوۃ تیری قوم کی جان ہی نہ لے جاے ببر شیرا؟
ایک بار ان کا ضمیر مر گیا تو پھر کبھی زندہ نہیں ہوگا کیونکہ مردہ ضمیر اور ریت پر لکیر کی کوی لائف نہیں ہوتی
بارہ ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ، نیوکلئیر ڈیٹرینس، ایف سولہ، ہر دوجے روز ایک آدھی شرلی جہلم سے کبھی حتف ، کبھی غوری تو کبھی بابر کے نام سے چھوڑی جارہی ہے مگر زکوۃ کھاتے ہوے یا لیتے ہوے ہاتھ نہیں کانپ رہے۔ اسلام کا ٹھیکہ ہمارے ہی کندھوں پر ہے۔ واہ واہ طاہراشرفی نے حق ادا کردیا،سعودی شاہوں کی قدمبوسی کیلئے ایسی راہ نکال لی کہ کیا کہنے۔ اس کا چہرہ بھی تو دیکھو ایسی پاکیزگی کہ جیسے ابھی ابھی بئیر سے وضو کیا ہو، انڈیا سے کاروبار ، امن کی بھیک، کشمیر سے لاتعلقی، کونسا کشمیر ہمارا تو کوی تعلق نہیں ، یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہوگا
ببر شیرا تو جنگل میں ہی بھلا لگتا تھا شہروں میں آکر زکوۃ کھانے سے تو بہتر تھا
itna sara leekh ky sy layty koi tankha dyta hy ya free main krty ho yea kaam
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
itna sara leekh ky sy layty koi tankha dyta hy ya free main krty ho yea kaam
ببر شیر کو رزق اس کا مالک اور سب کا مالک دیتا ہے۔ باقی بہت ساری آفرز آن بورڈ ہیں کہ فلاں ادارے کیلئے لکھوں اور فلاں کیلئے کام کروں لیکن میں انگلش کالم لکھنا چاہتا ہوں بس تھوڑا انگریزی میں ہاتھ سیدھا ہوجاے
?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس پر نوازشریف کی بجاے شہباز شریف کے سائین ہیں جو اسٹیبلشمینٹ کا فیورٹ ہے اور آجکل میں تیرے احمق لیڈر کی جگہ بھی لینے والا ہے
او ڈنگر کھوتے اگر شہباز کے سائن ہیں تو نواز کیوں ساتھ میں بھاگ گیا؟ یہیں پاکستان میں رہتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے حرامخور مفرور لیڈر کا کشمیر سے تعلق
یہ تو چلو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے عزت سے جارہا ہے مگر اپنے احمق لیڈر کو ذرا دیکھو مودی سے جوتیاں ہی کھاتا جارہا ہے اور اب تو کشمیر کو انڈیا کا اندرونی معاملہ قرار دے کر سائیڈ پر ہوچکا ہے
?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک جاہل کو میں کیسے سمجھاوں کہ زکوۃ اور قرض میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ویسے سب سے زیادہ قرضوں کا ریکارڈ تیرے احمق لیڈر نے جیت لیا ہے
زکاہ، خیرات، قرض سب بھیک کی قسمیں ہیں، کھوتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
او ڈنگر کھوتے اگر شہباز کے سائن ہیں تو نواز کیوں ساتھ میں بھاگ گیا؟ یہیں پاکستان میں رہتا۔
احمق خان کو جب یونیورسٹی میں پکڑ کر زبردستی گاڑی میں ڈالا گیا تھا اس وقت اس کو کہنا تھا کہ سارے جاہلوں کے ساتھ ماتھا لگا کر دکھاے یا کم از کم وہان رک ہی جاے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ببر شیر کو رزق اس کا مالک اور سب کا مالک دیتا ہے۔ باقی بہت ساری آفرز آن بورڈ ہیں کہ فلاں ادارے کیلئے لکھوں اور فلاں کیلئے کام کروں لیکن میں انگلش کالم لکھنا چاہتا ہوں بس تھوڑا انگریزی میں ہاتھ سیدھا ہوجاے
?
تو بس مریم قطری کھوتی کی تقریریں بیٹھ کر لکھ۔ جھوٹ بولنے میں ویسے بھی تیرا کوئی ثانی نہیں