گدھے کی امریکہ یاترا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
5e517fd1d9270.jpg

ایک احمق وفاقی وزیر آجکل امریکہ گیا ہوا ہے اس کا مشن یہی ہے کہ جسطرح اس کی پارٹی نے عوام کی زندگیاں پاکستان میں جہنم بنادی ہیں اسی طرح اورسیز پاکستانیوں کو بھی اچھے ملکوں سے نکلوائیں؟ اورسیز پاکستانیوں کے خلاف امریکی انتظامیہ کو متحرک کیا جاے اور تھوڑی بہت جو کسر انڈینز کے ہاتھوں ذلیل ہونے میں رہ گئی تھی اب امریکیوں کے ہاتھوں پوری کروا دی جاے
اس احمق گدھے کی ویڈیو پر تبصرے کیلئے میں نے ایک پاکستانی نژاد امریکی دوست سے رابطہ کیا جس نے بتایا کہ امریکی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے جو نشئی ہیں ان کو گھروں میں بند نہیں کرسکتی کیونکہ نشے کی طلب انہیں سڑکوں پرلے آتی ہے یہ نشہ شہریار آفریدی کے صوبے سے امریکہ سمیت پوری دنیا میں سمگل کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کو نشہ مل جاتا ہے تو یہ نشے کی حالت میں وہیں کسی پارک یا سڑک کے بینچ پر لیٹ کر سو جاتے ہیں۔ حکومت ان کو نشہ چھڑوانے والے اداروں میں داخل کرواتی ہے۔ ان کو تعلیم کی طرف راغب کرتی ہے گھر اور گزربسر کیلئے الاونس دیتی ہے مگر یہ نشئی سب کچھ چھوڑ کر نشے کی طلب میں پھر بینچون پر آجاتے ہیں۔ ان کو سب کچھ ملتا ہے مگر ان کو اپنی نشے کی زندگی میں جینا زیادہ پسند ہے ایک اہم بات یہ کہ ان میں پاکستانی یا انڈین امیگرینٹس دکھای نہیں دیں گے یہ امریکی بورن گورے یا کالے ہیں۔ امریکہ میں سب کیلئے ایک اچھی زندگی گزارنے کے برابر مواقع ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام امیگرینٹس اور انکی اولادیں نہایت خوشحال اور پڑھے لکھے اور آسودہ زندگیاں گزار رہے ہیں انکے پاس اچھی جابز ہیں اور پاکستان میں اپنی فیمیلیز کو بھی سپورٹ کررہے ہیں۔
اپنے دوست کے اس تبصرے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ اگر اسے واقعی عوام کا دکھ ہوتا تو صوبہ کے پی کے میں لاکھوں کمسن بچوں کو کوڑا چنتے ہوے دیکھ کر یا ان سے جبری سیکس ہوتے دیکھ کر بھی ضرور اس احمق گدھے کی آنکھوں میں آنسو آتے؟؟؟
پاکستان میں کروڑوں افراد افلاس کی چکی میں پس رہے ہین ان کے پس جاب کے مواقع نہیں ہیں بچوں سے مزدوری کروای جاتی ہے ان کو تعلیم کے مواقع نہیں ہیں اور ہسپتالوں میں لوگ فرش پر پڑے سسک رہے ہیں کیونکہ انکے لئے ایک بستر اور دوای نہیں ہے۔ مگر احمق گدھے کی آنکھوں میں پھر بھی آنسو نہیں آتے؟
اورسیز پاکستانیوں کو ایسے جاہل اور احمق نادان دوستوں کی قطعا ضرورت نہیں بہتر ہوگا کہ حکومت پاکستان اس کو فوری واپس بلوا لے ورنہ امریکہ اس کو نکال باہر کرے گا
اگر یہ اپنی اصل ڈیوٹی یعنی انڈیا کے خلاف عوام کو متحرک کرنے گیا ہے تو بس یہی کام کرے
 
Talisman

MPA (400+ posts)

Eik Tawaif key YAATRA canceled to London..Guess who? Nawaz lohaar dakoo k tuttay Baz.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تصویر جناب نے ڈان اخبار سے لی جہاں گزشتہ تیرا ١۳ سال سے بھٹو زندہ ہے کے نعرے والے بسر اقتدار ہیں اور شہباز شریف جن کا ڈرایور بن کر خوشی محسوس کر رہا تھا بلاول اور مریم بھای بہن بن کر تھریکیں چلا رہے تھے
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
چلو بھئی جاہل یوتھیو شروع ہوجاو اپنی اوقات دکھانی۔ جو زیادہ گالیاں دے گا اسے تھک والا کپ انعام میں دیا جاے گا

BUBBER SHER BHAI, aap ko kia ho jaata hai. Itna acha likhtay likhtay ACHANUK kis rah per chal jaatay hain. Tameez aur Hud main reh kar apnay KHIYALAAT ka izhaar karain to behtar hai , baaqi aapki marzi
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
5e517fd1d9270.jpg

ایک احمق وفاقی وزیر آجکل امریکہ گیا ہوا ہے اس کا مشن یہی ہے کہ جسطرح اس کی پارٹی نے عوام کی زندگیاں پاکستان میں جہنم بنادی ہیں اسی طرح اورسیز پاکستانیوں کو بھی اچھے ملکوں سے نکلوائیں؟ اورسیز پاکستانیوں کے خلاف امریکی انتظامیہ کو متحرک کیا جاے اور تھوڑی بہت جو کسر انڈینز کے ہاتھوں ذلیل ہونے میں رہ گئی تھی اب امریکیوں کے ہاتھوں پوری کروا دی جاے
اس احمق گدھے کی ویڈیو پر تبصرے کیلئے میں نے ایک پاکستانی نژاد امریکی دوست سے رابطہ کیا جس نے بتایا کہ امریکی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے جو نشئی ہیں ان کو گھروں میں بند نہیں کرسکتی کیونکہ نشے کی طلب انہیں سڑکوں پرلے آتی ہے یہ نشہ شہریار آفریدی کے صوبے سے امریکہ سمیت پوری دنیا میں سمگل کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کو نشہ مل جاتا ہے تو یہ نشے کی حالت میں وہیں کسی پارک یا سڑک کے بینچ پر لیٹ کر سو جاتے ہیں۔ حکومت ان کو نشہ چھڑوانے والے اداروں میں داخل کرواتی ہے۔ ان کو تعلیم کی طرف راغب کرتی ہے گھر اور گزربسر کیلئے الاونس دیتی ہے مگر یہ نشئی سب کچھ چھوڑ کر نشے کی طلب میں پھر بینچون پر آجاتے ہیں۔ ان کو سب کچھ ملتا ہے مگر ان کو اپنی نشے کی زندگی میں جینا زیادہ پسند ہے ایک اہم بات یہ کہ ان میں پاکستانی یا انڈین امیگرینٹس دکھای نہیں دیں گے یہ امریکی بورن گورے یا کالے ہیں۔ امریکہ میں سب کیلئے ایک اچھی زندگی گزارنے کے برابر مواقع ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام امیگرینٹس اور انکی اولادیں نہایت خوشحال اور پڑھے لکھے اور آسودہ زندگیاں گزار رہے ہیں انکے پاس اچھی جابز ہیں اور پاکستان میں اپنی فیمیلیز کو بھی سپورٹ کررہے ہیں۔
اپنے دوست کے اس تبصرے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ اگر اسے واقعی عوام کا دکھ ہوتا تو صوبہ کے پی کے میں لاکھوں کمسن بچوں کو کوڑا چنتے ہوے دیکھ کر یا ان سے جبری سیکس ہوتے دیکھ کر بھی ضرور اس احمق گدھے کی آنکھوں میں آنسو آتے؟؟؟
پاکستان میں کروڑوں افراد افلاس کی چکی میں پس رہے ہین ان کے پس جاب کے مواقع نہیں ہیں بچوں سے مزدوری کروای جاتی ہے ان کو تعلیم کے مواقع نہیں ہیں اور ہسپتالوں میں لوگ فرش پر پڑے سسک رہے ہیں کیونکہ انکے لئے ایک بستر اور دوای نہیں ہے۔ مگر احمق گدھے کی آنکھوں میں پھر بھی آنسو نہیں آتے؟
اورسیز پاکستانیوں کو ایسے جاہل اور احمق نادان دوستوں کی قطعا ضرورت نہیں بہتر ہوگا کہ حکومت پاکستان اس کو فوری واپس بلوا لے ورنہ امریکہ اس کو نکال باہر کرے گا
اگر یہ اپنی اصل ڈیوٹی یعنی انڈیا کے خلاف عوام کو متحرک کرنے گیا ہے تو بس یہی کام کرے

fail to understand, doesn't khan sb himself know what kind of jokers and suck ups he has appointed?

this guy is such an embarrassment for us.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
BUBBER SHER BHAI, aap ko kia ho jaata hai. Itna acha likhtay likhtay ACHANUK kis rah per chal jaatay hain. Tameez aur Hud main reh kar apnay KHIYALAAT ka izhaar karain to behtar hai , baaqi aapki marzi
پی ٹی آی مین جو چند ایک آپ جیسے مہذب لوگ ہیں میں ان سے کبھی بدتمیزی نہیں کرتا اگر کی ہو تو بتائیں مگر جو ماں بہن کی گالیاں دے اسے کیا کہا جاے؟
بای دا وے یہ پوسٹ آپ کیلئے نہیں ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی والوں کو زیادہ ٹرول نہ کیا کرو تو سارے ہی مہذب ہیں :)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
BUBBER SHER BHAI, aap ko kia ho jaata hai. Itna acha likhtay likhtay ACHANUK kis rah per chal jaatay hain. Tameez aur Hud main reh kar apnay KHIYALAAT ka izhaar karain to behtar hai , baaqi aapki marzi
سوری برادر آپ مجھے بتاو جس جگہ پر آپ کو میری تحریر بری لگی ہے میں وہ حصہ ابھی ڈیلیٹ کردیتا ہوں؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Your biasedness lead you to your faulty/misleading analysis.

Without getting into the argument whether he should have done this as a Minister or not, it is very obvious that he wasn't comparing Life standard of Pakistan with USA, but was only making a point that

1) People who are criticizing "Shelter Homes" needs to understand the value of such a facility(specially in a poor country like Pakistan) when the most powerful country in the world is unable to give all of it's citizens the basic rights.

2) He wanted Pakistanis to value their culture and how the family system of Pakistan gives importance/respect to women when women in the west in the name of freedom have actually degraded their stature/respect.
 
جناب میں نے بھی کمپئیر نہیں کیا صرف یہ بتایا ہے کہ ایسے نشئیوں کو کیا علاج ہے جو سب کچھ ملنے کے بعد پھر نشے کی طرف آجاتے ہیں
میں امریکہ کبھی نہیں گیا اس لئے اپنے پاس سے لکھنے کی کوشش نہیں کی اور یہ میرا اصول ہے دوست نے جو معلومات دیں اس کے مطابق تو درست لگ رہا ہے
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
5e517fd1d9270.jpg

ایک احمق وفاقی وزیر آجکل امریکہ گیا ہوا ہے اس کا مشن یہی ہے کہ جسطرح اس کی پارٹی نے عوام کی زندگیاں پاکستان میں جہنم بنادی ہیں اسی طرح اورسیز پاکستانیوں کو بھی اچھے ملکوں سے نکلوائیں؟ اورسیز پاکستانیوں کے خلاف امریکی انتظامیہ کو متحرک کیا جاے اور تھوڑی بہت جو کسر انڈینز کے ہاتھوں ذلیل ہونے میں رہ گئی تھی اب امریکیوں کے ہاتھوں پوری کروا دی جاے
اس احمق گدھے کی ویڈیو پر تبصرے کیلئے میں نے ایک پاکستانی نژاد امریکی دوست سے رابطہ کیا جس نے بتایا کہ امریکی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے جو نشئی ہیں ان کو گھروں میں بند نہیں کرسکتی کیونکہ نشے کی طلب انہیں سڑکوں پرلے آتی ہے یہ نشہ شہریار آفریدی کے صوبے سے امریکہ سمیت پوری دنیا میں سمگل کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کو نشہ مل جاتا ہے تو یہ نشے کی حالت میں وہیں کسی پارک یا سڑک کے بینچ پر لیٹ کر سو جاتے ہیں۔ حکومت ان کو نشہ چھڑوانے والے اداروں میں داخل کرواتی ہے۔ ان کو تعلیم کی طرف راغب کرتی ہے گھر اور گزربسر کیلئے الاونس دیتی ہے مگر یہ نشئی سب کچھ چھوڑ کر نشے کی طلب میں پھر بینچون پر آجاتے ہیں۔ ان کو سب کچھ ملتا ہے مگر ان کو اپنی نشے کی زندگی میں جینا زیادہ پسند ہے ایک اہم بات یہ کہ ان میں پاکستانی یا انڈین امیگرینٹس دکھای نہیں دیں گے یہ امریکی بورن گورے یا کالے ہیں۔ امریکہ میں سب کیلئے ایک اچھی زندگی گزارنے کے برابر مواقع ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام امیگرینٹس اور انکی اولادیں نہایت خوشحال اور پڑھے لکھے اور آسودہ زندگیاں گزار رہے ہیں انکے پاس اچھی جابز ہیں اور پاکستان میں اپنی فیمیلیز کو بھی سپورٹ کررہے ہیں۔
اپنے دوست کے اس تبصرے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ اگر اسے واقعی عوام کا دکھ ہوتا تو صوبہ کے پی کے میں لاکھوں کمسن بچوں کو کوڑا چنتے ہوے دیکھ کر یا ان سے جبری سیکس ہوتے دیکھ کر بھی ضرور اس احمق گدھے کی آنکھوں میں آنسو آتے؟؟؟
پاکستان میں کروڑوں افراد افلاس کی چکی میں پس رہے ہین ان کے پس جاب کے مواقع نہیں ہیں بچوں سے مزدوری کروای جاتی ہے ان کو تعلیم کے مواقع نہیں ہیں اور ہسپتالوں میں لوگ فرش پر پڑے سسک رہے ہیں کیونکہ انکے لئے ایک بستر اور دوای نہیں ہے۔ مگر احمق گدھے کی آنکھوں میں پھر بھی آنسو نہیں آتے؟
اورسیز پاکستانیوں کو ایسے جاہل اور احمق نادان دوستوں کی قطعا ضرورت نہیں بہتر ہوگا کہ حکومت پاکستان اس کو فوری واپس بلوا لے ورنہ امریکہ اس کو نکال باہر کرے گا
اگر یہ اپنی اصل ڈیوٹی یعنی انڈیا کے خلاف عوام کو متحرک کرنے گیا ہے تو بس یہی کام کرے
یار ببر شیر بھائ اچھی بھلی. منطق سے بھری باتیں کرتے ہوکبھی آپ جب آپ معاشرے کے جنسی درندوں کی خلاف بات کرتے ہیں. مگر یہ کیا تھا. جھوٹ نہیں بولوں گا مگر سیاسی مخالفت نہیں، تحریر کے بے تکے پن کی وجہ سے چھوٹی سی گالی منہ سے نکل گئ مگر دیکھا کہ آپنے لکھی ہے تو افسوس اور حیرت ہوئ کیا ایک خوبصورت دل ایسا دماغ رکھتا ہے؟
 
اور معزرت کیساتھ وہ گالی بھی معصوم سی تھی، کہ
اب یہ چول کس نے ماری ہے؟ ? سوچا کے بتا دوں ورنہ کیا سوچتے ہونگے، بہرحال معزرت قبول کیجئے
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آی مین جو چند ایک آپ جیسے مہذب لوگ ہیں میں ان سے کبھی بدتمیزی نہیں کرتا اگر کی ہو تو بتائیں مگر جو ماں بہن کی گالیاں دے اسے کیا کہا جاے؟
بای دا وے یہ پوسٹ آپ کیلئے نہیں ہے

کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہوجاتے ہیں نہ اچھے____
آپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے ، دوسرے کا عکس نہیں...!!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
جناب میں نے بھی کمپئیر نہیں کیا صرف یہ بتایا ہے کہ ایسے نشئیوں کو کیا علاج ہے جو سب کچھ ملنے کے بعد پھر نشے کی طرف آجاتے ہیں
میں امریکہ کبھی نہیں گیا اس لئے اپنے پاس سے لکھنے کی کوشش نہیں کی اور یہ میرا اصول ہے دوست نے جو معلومات دیں اس کے مطابق تو درست لگ رہا ہے

You have selected a thread Title, and you have added your own opinion to the remarks of your unknown friend, so this makes you a complete party in what you have written, kindly don't disown it now.

As for the matter at hand, either your friend isn't aware of the full situation, or you have confiscated the full information just to make an argument. There are over half a million homeless people(not drug addicts who randomly sleep on benches/parks etc) in USA at any given night on average.

So now for your lack of knowledge, or for your faulty analysis it is probably not a difficult task for people to associate the thread title to the thread starter, instead of the minister.