گدھے کی امریکہ یاترا

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
جناب میں نے بھی کمپئیر نہیں کیا صرف یہ بتایا ہے کہ ایسے نشئیوں کو کیا علاج ہے جو سب کچھ ملنے کے بعد پھر نشے کی طرف آجاتے ہیں
میں امریکہ کبھی نہیں گیا اس لئے اپنے پاس سے لکھنے کی کوشش نہیں کی اور یہ میرا اصول ہے دوست نے جو معلومات دیں اس کے مطابق تو درست لگ رہا ہے

100% true. Here in Canada also same.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میں نے بھی کمپئیر نہیں کیا صرف یہ بتایا ہے کہ ایسے نشئیوں کو کیا علاج ہے جو سب کچھ ملنے کے بعد پھر نشے کی طرف آجاتے ہیں
میں امریکہ کبھی نہیں گیا اس لئے اپنے پاس سے لکھنے کی کوشش نہیں کی اور یہ میرا اصول ہے دوست نے جو معلومات دیں اس کے مطابق تو درست لگ رہا ہے
5e517fd1d9270.jpg

ایک احمق وفاقی وزیر آجکل امریکہ گیا ہوا ہے اس کا مشن یہی ہے کہ جسطرح اس کی پارٹی نے عوام کی زندگیاں پاکستان میں جہنم بنادی ہیں اسی طرح اورسیز پاکستانیوں کو بھی اچھے ملکوں سے نکلوائیں؟ اورسیز پاکستانیوں کے خلاف امریکی انتظامیہ کو متحرک کیا جاے اور تھوڑی بہت جو کسر انڈینز کے ہاتھوں ذلیل ہونے میں رہ گئی تھی اب امریکیوں کے ہاتھوں پوری کروا دی جاے
اس احمق گدھے کی ویڈیو پر تبصرے کیلئے میں نے ایک پاکستانی نژاد امریکی دوست سے رابطہ کیا جس نے بتایا کہ امریکی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے جو نشئی ہیں ان کو گھروں میں بند نہیں کرسکتی کیونکہ نشے کی طلب انہیں سڑکوں پرلے آتی ہے یہ نشہ شہریار آفریدی کے صوبے سے امریکہ سمیت پوری دنیا میں سمگل کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کو نشہ مل جاتا ہے تو یہ نشے کی حالت میں وہیں کسی پارک یا سڑک کے بینچ پر لیٹ کر سو جاتے ہیں۔ حکومت ان کو نشہ چھڑوانے والے اداروں میں داخل کرواتی ہے۔ ان کو تعلیم کی طرف راغب کرتی ہے گھر اور گزربسر کیلئے الاونس دیتی ہے مگر یہ نشئی سب کچھ چھوڑ کر نشے کی طلب میں پھر بینچون پر آجاتے ہیں۔ ان کو سب کچھ ملتا ہے مگر ان کو اپنی نشے کی زندگی میں جینا زیادہ پسند ہے ایک اہم بات یہ کہ ان میں پاکستانی یا انڈین امیگرینٹس دکھای نہیں دیں گے یہ امریکی بورن گورے یا کالے ہیں۔ امریکہ میں سب کیلئے ایک اچھی زندگی گزارنے کے برابر مواقع ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام امیگرینٹس اور انکی اولادیں نہایت خوشحال اور پڑھے لکھے اور آسودہ زندگیاں گزار رہے ہیں انکے پاس اچھی جابز ہیں اور پاکستان میں اپنی فیمیلیز کو بھی سپورٹ کررہے ہیں۔
اپنے دوست کے اس تبصرے کے بعد میں اس نتیجے پر پنہچا ہوں کہ اگر اسے واقعی عوام کا دکھ ہوتا تو صوبہ کے پی کے میں لاکھوں کمسن بچوں کو کوڑا چنتے ہوے دیکھ کر یا ان سے جبری سیکس ہوتے دیکھ کر بھی ضرور اس احمق گدھے کی آنکھوں میں آنسو آتے؟؟؟
پاکستان میں کروڑوں افراد افلاس کی چکی میں پس رہے ہین ان کے پس جاب کے مواقع نہیں ہیں بچوں سے مزدوری کروای جاتی ہے ان کو تعلیم کے مواقع نہیں ہیں اور ہسپتالوں میں لوگ فرش پر پڑے سسک رہے ہیں کیونکہ انکے لئے ایک بستر اور دوای نہیں ہے۔ مگر احمق گدھے کی آنکھوں میں پھر بھی آنسو نہیں آتے؟
اورسیز پاکستانیوں کو ایسے جاہل اور احمق نادان دوستوں کی قطعا ضرورت نہیں بہتر ہوگا کہ حکومت پاکستان اس کو فوری واپس بلوا لے ورنہ امریکہ اس کو نکال باہر کرے گا
اگر یہ اپنی اصل ڈیوٹی یعنی انڈیا کے خلاف عوام کو متحرک کرنے گیا ہے تو بس یہی کام کرے

چلو بھئی جاہل یوتھیو شروع ہوجاو اپنی اوقات دکھانی۔ جو زیادہ گالیاں دے گا اسے تھک والا کپ انعام میں دیا جاے گا
?

ابے چل کنجر پٹواری کہیں کا۔ لندن جا کر اپنے بھگوڑے کی ٹوئی صاف کر
https://twitter.com/x/status/1439101423627681793
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
نوازخاندان کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا خاندان بتائیں جس کا سزایافتہ سربراہ اپنے 2 بیٹوں، سمدھی، بھابی، بھتیجے، 2 بھتیجیوں اور دامادوں سمیت مفرور ہو، بیٹی بھی سزایافتہ ہو، بھائی اور بھتیجا اربوں کی کرپشن میں ملوث ہوں اور اسہی خاندان کے 2 ہیرے وزیراعظم بننے کے خواب بھی دیکھ رہےہوں

LAANAT HAY PHATHWARION KEY GHULAM ZEHNIYAT PER
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
زنڈی کے بچے پٹواری ببر خنزیر میں اگر ذرہ برابر بھی غیرت ہوتی تو کبھی بھی اپمن دھرتی ماں سے غداری نہیں کرتے اور نہ ہی ملک دشمن نواز ٹبر کا دفاع کرتے
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
چلو بھئی جاہل یوتھیو شروع ہوجاو اپنی اوقات دکھانی۔ جو زیادہ گالیاں دے گا اسے تھک والا کپ انعام میں دیا جاے گا
?
نہیں چاہیے کسی کو یہ کپ جب آپ اس کے اصل حقدار ہیں تو آپ کو ہی مبارک ہو اپنی خوشیوں میں اپنے گھر والوں کو بھی شامل کر لینا
 

Despacito

Voter (50+ posts)
Although I do like Sheryar Afridi style of doing things. But even I have to say this was pretty weird. I guess on his first visit to the US he got a little discombobulated.

I'm not if he has ever traveled abroad before this.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
SAfradi wants to stay in NEWS so that he get a better place in PTI. This is good for him. these sort of people are in all parties who just want better and better positions by just staying in NEWS and no Talent as such. Actually have the skills of TC and licking. These people are available to keep people busy...laughter stock.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
زنڈی کے بچے پٹواری ببر خنزیر میں اگر ذرہ برابر بھی غیرت ہوتی تو کبھی بھی اپمن دھرتی ماں سے غداری نہیں کرتے اور نہ ہی ملک دشمن نواز ٹبر کا دفاع کرتے
تھک والا کپ تجھے ملنے کے بہت چانسز ہیں۔ شاباش اور بھونکو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور معزرت کیساتھ وہ گالی بھی معصوم سی تھی، کہ
اب یہ چول کس نے ماری ہے؟ ? سوچا کے بتا دوں ورنہ کیا سوچتے ہونگے، بہرحال معزرت قبول کیجئے
کوی بات نہیں آپ نے معذرت کرلی میرا دل صاف ہوگیا ہے۔ ویسے بھی آپ کی طرف سے کبھی گالم گلوچ نہیں ہوتی، میں دس میں سے ایکدفعہ ضرور بے تکا بھی لکھ جاتا ہوں مگر میری نیت صاف ہوتی ہے۔ آج بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ امریکی چاہے بھوکے مریں ہمیں اپنے عوام کی فکر کرنی چاہئے ۔ کوی ہماری انسلٹ نہ کرے جیسے کل نیوزی لینڈ اور آج انگلینڈ نے کی ہے۔ حتی کہ انڈیا جیسا بھوکا ننگا ملک بھی ہماری انسلٹ کررہا ہے
امریکیوں کے ملک میں جاکر ان کے خلاف لابنگ کرنا درست نہیں وہ سپر پاور اور بہت سازشی ہیں بچنا چاہئے
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
تھک والا کپ تجھے ملنے کے بہت چانسز ہیں۔ شاباش اور بھونکو
نوازخاندان کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا خاندان بتائیں جس کا سزایافتہ سربراہ اپنے 2 بیٹوں، سمدھی، بھابی، بھتیجے، 2 بھتیجیوں اور دامادوں سمیت مفرور ہو، بیٹی بھی سزایافتہ ہو، بھائی اور بھتیجا اربوں کی کرپشن میں ملوث ہوں اور اسہی خاندان کے 2 ہیرے وزیراعظم بننے کے خواب بھی دیکھ رہےہوں

LAANAT HAY PHATHWARION KEY GHULAM ZEHNIYAT PER

نہیں چاہیے کسی کو یہ کپ جب آپ اس کے اصل حقدار ہیں تو آپ کو ہی مبارک ہو اپنی خوشیوں میں اپنے گھر والوں کو بھی شامل کر لینا

Although I do like Sheryar Afridi style of doing things. But even I have to say this was pretty weird. I guess on his first visit to the US he got a little discombobulated.

I'm not if he has ever traveled abroad before this.

SAfradi wants to stay in NEWS so that he get a better place in PTI. This is good for him. these sort of people are in all parties who just want better and better positions by just staying in NEWS and no Talent as such. Actually have the skills of TC and licking. These people are available to keep people busy...laughter stock.
‏پاکستان کی تاریخ میں پہلا وزیراعظم آیا ھے جس نے پہلے تھیوری پڑھائی کہ مہنگائی ہو تو سمجھ جائیں وزیراعظم چور ھے، پھر وزیراعظم بن کر پریکٹکل کر کے بھی دیکھایا۔??