گدھے کی موت پر عابد شیر علی کا دھرنا

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے یہ کالم پڑھا اور تفنن طبع کے لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔اگر کسی کو یہ مضمون اچھا نہ لگے۔ تو بے شک اس کالم نگار کو اپنی دشنام طرازی کا محور و مرکز بنائیے۔ہمارا س کالم سے کوئی لینا دینا نہیں

1434266136_6.gif
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
جہاں تک گدھے کا تعلق ہیں تو وزیر موصوف کی میں نے ٹی وی پر سیاسی گفتگوں کے حوالے سے کچھ پروگرام نہ چاہتے ہوئے بھی مجبوری کے عالم میں دیکھے ہے کیونکہ اس وقت ٹی وی پر کسی دوسرے چینل پر تفریحی پروگرام نہ تھے۔وزیر موصوف کے بولنے کے سٹائل کو دیکھ جب وہ باتوں کے ساتھ ہاتھ پاوں مارتے ہے ۔یہ شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ ان کا گدھے کے ساتھ کوئی حاص تعلق ہوسکتا ہے ۔رہا کے پی کے کے بارے میں کہ جہاں لوگ بل ادا کرتے ہوئے بھی لوڈشیدنگ کے عذاب سے دوچار ہے ان میں وزیر موصوف کے خود کالی بھیڑیں بجلی چوری میں شامل ہے کیونکہ نواز خاندان میں نوازنے کی پالیسی جو شامل ہیں
 

Resonant

MPA (400+ posts)
عین ممکن ہے کہ وزیر موصوف کے دل میں گدھوں سے ہمدردی کے یہ جذبات اس ڈنر کو تناول کرنے کے بعد اٹھ رہے ہوں جس میں گدھے کا کڑاہی گوشت، ران روسٹ اور گدھا دوپیاذہ پیش کیا گیا تھا۔۔۔۔۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
dosra gadha khareedaney ki kia zaroorat hay Abid Sher Ali ko hi lay jay ye akaila 100 gadho kay baraber hay
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
acha likha hai bas ek jaga dandi maar gayee noore ko abid shurli ka taya likh dia jabke wo mammu hai shayad inko pata hai ke india mammu chu tyee ko kehtee hain