He will be very safe in the trees of Changa manga, His mother Langura Tarrar is waiting for him with two Bananas. Dadoo charger is also welcome there. There are many mosquitos for her pleasure.
اسلام آباد ہائی کورٹ تو اسے صرف اسلام آباد کی جیورسڈکشن میں ہی ضمانت دے سکتی ہے پنجاب میں تو نہیں
پنجاب میں قدم رکھے گا تو دھر لیا جائے گا . ویسے بھی اگر اس پر ٢٥ مئی کو پی ٹی آئی کے دو کارکنوں کو قتل (شہید) کرنے کی ایف آئی آر کٹی تو پنجاب حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت سے اسے گرفتار کر سکتی ہے