گرفتار نا کیا جائے،سرینڈر کرنے کیلئے تیار ہوں،اسحاق ڈار

5ishaqdarsurrednder.jpg

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خود کو سرنڈر کرنے کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا تاہم انہوں نے اس کیلئے ایک شرط بھی رکھ دی ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈار سکے وکیل قاضی مصباح نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں اپنے موکل کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی، درخواست میں قاضی مصباح نے موقف اپنایا کہ اسحاق ڈار عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہیں، تاہم قومی احتساب بیورو ان کے وارنٹ گرفتاری واپس لے۔

درخواست میں عدالت سےاستدعا کی ہے کہ سابق وزیر خزانہ سرنڈر کرنے کیلئے پاکستان آئیں گے تاہم انہیں پاکستان واپسی پر گرفتار نا کیا جائے، عدالت نے اس درخواست کو 23ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سارے سیاستدان ایماندار ہیں
تو پھر
سارے فساد کی جڑ بے ایمان جرنیل ہیں جنہوں نے ملک تباہ برباد کر دیا ملک کو اس حال تک پہنچایا
تو پھر ابتدا میں چار پانچ کرپٹ جرنیلوں کو پھانسی دے کر اصل
مجرموں کو کیفر دار تک پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا جائے پھر
آہستہ آہستہ باقئ کرپٹ جرنیلوں کو بھی پھانسی دے کر ملک
سے کرپشن ختم کی جائے کیونکہ سیاستدان تو فرشتے ہیں تو پھر تو سارے فساد کی جڑ جرنیلی
مافیا ہی ہے
اس لئے
جرنیلی مافیا والوں کو پھانسی دے
کر ہی کرپشن ختم ہوسکتی ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

وہ ہمارے بھائی جیو کہان ہیں؟ کل ہی تو وہ کہ رہے تھے کہ عمران خان گرفتاری سے ڈرتا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ خبر دیکھ کر ان خیال بدل جائے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
5ishaqdarsurrednder.jpg

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خود کو سرنڈر کرنے کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا تاہم انہوں نے اس کیلئے ایک شرط بھی رکھ دی ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈار سکے وکیل قاضی مصباح نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں اپنے موکل کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی، درخواست میں قاضی مصباح نے موقف اپنایا کہ اسحاق ڈار عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہیں، تاہم قومی احتساب بیورو ان کے وارنٹ گرفتاری واپس لے۔

درخواست میں عدالت سےاستدعا کی ہے کہ سابق وزیر خزانہ سرنڈر کرنے کیلئے پاکستان آئیں گے تاہم انہیں پاکستان واپسی پر گرفتار نا کیا جائے، عدالت نے اس درخواست کو 23ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
او کنجر مفرور ڈار
اب تیری میت ہی واپس آئے گی
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

dallay yea saray bolbachan apnay baap neutral sai setting kai baad dai raha hai haramzada
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دو شپیشل پالتو اور تین نکے لیترے کیا انڈر کوور ایڈوائزر ہیں انجمن اور بلڈاگ اور تین ُاور تھری سٹار