گریٹ گیم: عمران خان توجہ دیں ورنہ۔۔ ڈاکٹرشاہد مسعود

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ایک انتہائی تھرڈ کلاس خود ساختہ صحافی ۔ ۔ ۔

قصور' زینب ریپ کیس میں بونگیاں چھوڑنے، اورجھوٹا ثابت ہونے پر
بابا رحمتے کی طرف سے شدید ذلیل کرنے پر
ڈاکٹر قیامت کو
صحافت اُسی وقت ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینی چاہئیے تھی ۔ ۔ ۔