گزشتہ روز نظر آنے والا چاند پہلی کا تھا، ماہرین فلکیات

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
926383_010031_updates.jpg

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے 12 مئی کو چاند نظرآنے کا امکان نہیں تھا کل نظر آنے والا چاند پہلی کا چاند تھا ۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر شاہد قریشی کا کہنا ہے 12مئی کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں تھا، اس دن ٹیلی اسکوپ سے بھی چاند نظر آنے کا امکان نہیں تھا، کل نظر آنے والا چاند پہلی کا چاند تھا عام دنوں میں لوگ 29اور 30 کا چاند دیکھتے ہی نہیں ہیں اس لئے دونوں چاند میں فرق نہیں کر پاتے۔

انہوں نے کہاکہ اکثر 30 کا چاند بھی زیادہ بڑا اور روشن ہوتا ہے، جسے دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ دوسرے دن کا چاند ہے۔

ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی جامعہ کراچی ڈاکٹر جاوید نے بھی 12 مئی کو چاند نظرآنے کے امکان کی تردید کی ہے ، ان کا کہنا ہے دائرہ نگاہ یعنی ہرائزن پر یہ چاند 6 اعشاریہ 5 ڈگری پر تھا، 12 مئی کو پشاور میں بالکل بھی چاند نظرآنے کا امکان نہیں تھا۔

جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 12 مئی کو ٹیلی اسکوپ سے بھی چاند دیکھنا نہ ممکن تھا۔

Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دین پر جھوٹ بولنے اور کذب بیانی کرنے پر مولوی پوپلزئی کو گرفتار کرکے پھانسی دیں اور رویت ہلال کو فورا ختم کرتے ہوے سائنس کی وزارت کو عید کے اعلان کرنے کی ذمہ داری دے دی جاے۔ کے پی کے پر بین لگا دیا جاے انکی کوی شہادت یقین کے قابل نہ سمجھی جاے اور نہ ہی ان کو دین کے معاملات میں معتبر سمجھا جاے کیونکہ یہ ناسمجھ اور جاہل ہیں
نیز ان حکومتی وزرا کو بھی گرفتارکیا جاے جو رویت ہلال پر پریشر ڈالتے رہے کہ عید کااعلان کرکے ہی گھر جاو، غالبا بولی کتے کے منہ والا مزہبی وزیراور شییخ خصی چھیدا ٹلی ملوث ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اندر کی خبر ملی ہے کہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے وزرا علی محمد خان، شہریار آفریدی، پرویز خٹک ، محمود خان وزیراعلی، مذہبی وزیر اور بہت سارے صوبای وزرا جو پوپلزئی گروپ سے ہیں انہوں نے رویت ہلال کمیٹی پر پریشر ڈال کر عید کا اعلان کروا دیا
اب سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لینا چاہئے اور تحقیق کرکے مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوانی چاہئے۔ لگتا ہے کہ بعض انڈین نواز لوگ مسلمانوں کے معتبر ترین تہوار خراب کروانے کیلئے مولوی پوپلزئی کو استعمال کررہے ہیں
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Pechlay saal ek roza zeada rakhwaya,

is saal ek rooza kam, fawad ch dono dafa hi sahi sabit howa tha.

Chand 1st ka hy ya 2nd ka. iska faisla 14th ka chand dekh kar lain, pechlay dafa 13 ko 14th ka chand tha,
 
Constable

MPA (400+ posts)

۔"جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 12 مئی کو ٹیلی اسکوپ سے بھی چاند دیکھنا نہ ممکن تھا"۔
٭٭٭٭٭٭

سائنسدانوں کو پتا نہیں شاید کہ چاند ٹیلی سکوپ سے نظر نہیں آتا بلکہ ایک چٹکی نسوار کھانے سے نظر آتا ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی اور دوسری کہ چاند پر تو سب بحث کر رہے ہیں مگر تیسری کہ چاند پر کوئ بات نہیں کر رہا ہے جو کہ کل وزیرستان میں دکھائی دیا تھا. پاکستانی زمین پر تو فساد پھیلاتے تھے ہی اب چاند پر بھی فساد پھیلا رہے ہیں
 
The wizard

MPA (400+ posts)
B
مجھے اندر کی خبر ملی ہے کہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے وزرا علی محمد خان، شہریار آفریدی، پرویز خٹک ، محمود خان وزیراعلی، مذہبی وزیر اور بہت سارے صوبای وزرا جو پوپلزئی گروپ سے ہیں انہوں نے رویت ہلال کمیٹی پر پریشر ڈال کر عید کا اعلان کروا دیا
اب سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لینا چاہئے اور تحقیق کرکے مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوانی چاہئے۔ لگتا ہے کہ بعض انڈین نواز لوگ مسلمانوں کے معتبر ترین تہوار خراب کروانے کیلئے مولوی پوپلزئی کو استعمال کررہے ہیں
Oye Patwari apny andar itna na ghussa kr k koi Cheez rukny ki gunjaish na rhy awain theory gharta rehta
 
Pakka

New Member
مجھے اندر کی خبر ملی ہے کہ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے وزرا علی محمد خان، شہریار آفریدی، پرویز خٹک ، محمود خان وزیراعلی، مذہبی وزیر اور بہت سارے صوبای وزرا جو پوپلزئی گروپ سے ہیں انہوں نے رویت ہلال کمیٹی پر پریشر ڈال کر عید کا اعلان کروا دیا
اب سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لینا چاہئے اور تحقیق کرکے مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوانی چاہئے۔ لگتا ہے کہ بعض انڈین نواز لوگ مسلمانوں کے معتبر ترین تہوار خراب کروانے کیلئے مولوی پوپلزئی کو استعمال کررہے ہیں
.گاو موتر پینے والے، تیرے ملک انڈیا میں موت پھیلی ھے مرنے سے پچ بجاہے اندر کی خبر رکھنے کے.
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
While the world is planning to eliminate us gradually we cannot just listen to the govt and move on. There are much more issues of importance than visibility of moon. Telescope or not the govt accepted witnesses who are muslims. This is the islamic principle. If they are lying or delusional that is not for us to settle in this world. If the govt is lying this is not for us to settle in this world. As a muslim community we need to just follow the govt for the greater good and harmony of the nation. For the first time the country celebrated eid together and now some people are not happy with that.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ رؤیت ہلال کمیٹی زمہ داری ھے چاند کی گواھی لینے کی اور یقین کرنے کی ۔ کیسی کو بھی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ھے ماھر فلکیات نے اس چاند ? سے پہلے کبھی اپنی زندگی میں یہ بیانات دیئے ہیں جب مفتی منیب الرحمان چاند ? دیکھا کرتا تھا اس ماہر فلکیات کو شرم آنی چاہیے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ھے
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
اگر کل لوگوں نے چاند دیکھا ہے تو پہلی کا کیسے ہو گیا. اگر سائنس سے فیصلہ کرنا ہے تو پھر یہ ملاؤں کا میلہ لگانے کی کیا ضرورت ہے . اگر چاند دیکھ کر فیصلہ کرنا ہے تو پھر ٢٩ کے بعد جب بھی چاند نظر آگیا اسے قبول کرنا پڑیگا .
 
osamajutt

New Member
مطلب مفتی منب الرحمان صاحب اور فواد چوہدر دونوں ٹھیک کہ رہے تھے۔۔۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
.گاو موتر پینے والے، تیرے ملک انڈیا میں موت پھیلی ھے مرنے سے پچ بجاہے اندر کی خبر رکھنے کے.
حرام کے نطفے گاو موتر تو تیرا سارا قبیلہ پیتا ہے مودی کے چرنون میں لیٹ کر میں لعنت بھیجتا ہوں تیرے قبیلے کے یار مودی پر
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کل لوگوں نے چاند دیکھا ہے تو پہلی کا کیسے ہو گیا. اگر سائنس سے فیصلہ کرنا ہے تو پھر یہ ملاؤں کا میلہ لگانے کی کیا ضرورت ہے . اگر چاند دیکھ کر فیصلہ کرنا ہے تو پھر ٢٩ کے بعد جب بھی چاند نظر آگیا اسے قبول کرنا پڑیگا .
جتنی چھترول حکومت کی ہر عید پر ہورہی ہے اور ملا لوگوں کا کالا منہ ویڈیوز اور کیمروں کی وجہ سے عوام کے سامنے آرہا ہے یہ زیادہ برداشت نہیں کرپائیں گے اور بہت جلد انشااللہ تعالی ضیا دور کی تمام کالک صاف ہوجاے گی ماحول بدلنا پڑے گا ورنہ عوام نہیں مانیں گے اب یہی دیکھ لیں کہ وزیرستان اور کے پی کے اور پنجاب اور سندھ میں تین عیدیں منای گئیں
 
Last edited: