گزشتہ مالی سال کی نسبت 32فیصد زائد ٹیکس اکٹھا ہوا،وزیرخزانہ

2miftahtaxizafbatifeesad.jpg

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے سال کی نسبت 32 فیصد زائد ٹیکس اکٹھے کیے۔ انہوں نے اس پر چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی مد میں 700 ارب سے زائد روپے جمع کیے اور ہم نے سابق دور سے زیادہ ٹیکس جمع کیے ہیں۔

انہوں نے کہا اس مہینے میں 379 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں لیا اور ایک روپیہ بھی ہم نے ایڈوانس ٹیکس نہیں لیا۔ ایف بی آر نے تاریخی ٹیکسز اکٹھے کیے جبکہ ایک ماہ میں 580 ارب روپے کا وصولیوں کا ریکارڈ تھا۔


مفتاح اسماعیل نے مزید کہا پچھلے سال کی نسبت 33 فیصد زائد ٹیکس اکٹھے کیے گئے ہیں اور 39 ارب روپے کے ریفنڈ بھی دیئے ہیں جو ریکارڈ ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوتھی سہ ماہی میں ایک ہزار 741 ارب روپے اکٹھے کیے گئے۔

 
Advertisement

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tu ye Muftah aik sal se finance.minister tha??Patwario ko cho.tia bana rehay hain ye log..Ye PTI ki Gov ka karnama ha
Ap ka nahi jin ko aya howay 3 months howay hain..
 

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
سارا سال ہی پچھلے سال کی نسبت تیس فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا ہے۔ جون کے مہینے میں ویسے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا کرتا ہے۔ اگر انفلیشن کی ۱۱ فیصد کریکشن کی جائے تو سال بھر کا اضافہ تقریبا ۲۰ فیصد بنتا ہے اور اس میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہی تھا۔ اب تم آئیندہ سال نئے لگائے گئے ٹیکسز نکال کر اور ۲۸ فیصد انفلیشن کو بھی نکال کر باقی رقم پر بیس فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کر کے دکھا دو جو کہ تقریبا ۹۴۳۰ ارب بنتا ہے تو تب بات بنتی ہے ورنہ جسٹ شٹ اپ مُفتا۔​
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
TAX kya hai jis ki collection per naaz hai... are o harami ghaddar TAX awam ki jebon se nikalta hai... tujh jaise jhbees koi tax nahin dete... koi hai jo ise ohansi per latkai
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی مبارک ہو۔ یہ بھی حضرت گنج شریف آف لندن کی وجہ سے ہوا ہے
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
The morons have no shame.They were against all anti money laundering laws proposed by PTI.They wanted to keep Pakistan in FATF.When there were indications Pakistan may come out of FATF grey list these idiots wanted to take the credit.Now they are blatantly lying about tax collection.What steps did they take to collect extra tax?.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Everyone knew that FBR was on track to surpass 6.1 Trillion target. Credit goes to Imran Khan's government for this.
 
Sponsored Link