گستاخانہ بیانات،عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا مہم زور پکڑ گئی

11indiaboycottinarabcountries.jpg

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کے بعد عرب ممالک نے بھارت کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آریا ہے، عرب ممالک میں ترجمان بی جے پی کے بیان کے خلاف شدید احتجاج بھی شروع ہوگیا ہے۔


https://twitter.com/x/status/1533139744506396672
کویت میں مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی انتہا پسند حکومت کے وزیراعظم نریندر مود کی تصاویر کوڑے دانوں پر لگادیں۔

FUgLXftWUAQp-Cx


عوامی ردعمل کو دیکھتے ہوئے مختلف عرب ممالک نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کردیا ہے، عمان کے مفتی اعظم نے بھارت کے بائیکاٹ کا اعلان اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا اور کہا کہ ہندوستان میں حکمران انتہا پسند جماعت کے سرکاری ترجمان کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی پاکیزہ بیوی ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے خلاف گستاخانہ اور قابل مذمت بیان پر مشرق و مغرب کے مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1533290716700545026
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو پوری دنیا کے مسلمانوں سے ایک متحد قوم بن کر کھڑے ہونے کا مطالبہ کرتا ہے۔

عرب ممالک سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد بھارتی جنتا پارٹی نے نوپور شرما کی رکنیت معطل کردی ہے۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal bizi in LGTB affairs..Nawaz making deals with India businessmen.. Zardari just bizi in toilet..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Itnay din ho gey.TLP walay Molvi kahan hain?? TLP molvio se kaho L bazi choray aur ehtjaj karay...
 

RIA

MPA (400+ posts)
Until now Only IK the great has condemned India and raised his voice. However, our fucking political mafias, molvies like TLP, and Fazlo, Noor Gangs, Bajwa Gangs, Zardari Gangs, MQM gangs, respectively are still quite
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور ہماری مودی کی یار گورنمنٹ ؟ اسکو ہوش ہی نہیں ہے کہ پاکستان سے باہر کیا ہورہا ہے۔
آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے کچھ تو خیال کرنا چاہئے آپ مودی کیٗ اپنی حکومت کو مودی کے یار کی حکومت کہہ رہے ہیں پاکستان میں آج کل امریکہ اسرائیل اور مودی کی مشترکہ حکومت
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی ابھی سعودی اور اماراتی حکومریں خاموش بیٹھی ہیں۔یہ سمجھتے ہیں کہ اس موضوع پر یہ خاموش رہ سکتے ہیں لیکن اللہ کی پکڑ ان سب سے بہت قریب ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے کچھ تو خیال کرنا چاہئے آپ مودی کیٗ اپنی حکومت کو مودی کے یار کی حکومت کہہ رہے ہیں پاکستان میں آج کل امریکہ اسرائیل اور مودی کی مشترکہ حکومت
امریکہ اور اسرائیل سے ان کے ذاتی تجارتی تعلقات نہیں مگر مودی سے ہیں