گلوکار علی ظفر کی سیاست دانوں کو خدا کا واسطہ دے کر بڑی اپیل

2alizafarappelto%20politician.jpg

ملک کے معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان کے سیاستدانوں کو کو خدا کا واسطہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ مذہب کو سیاست کیلئے استعمال نہ کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں علی ظفر نے کہا ہے کہ خدا کا واسطہ مذہب کو سیاست کے لئے استعمال کرنا چھوڑ دیں اور ایک دوسرے کی ذاتی کردار کشی کی بجائے لوگوں کی فلاح و بہبود پر تمام تر قوت کا استعمال کریں۔

گلوکار علی ظفر نے مزید کہا کہ بچپن سے یہی دیکھتے آئے ہیں۔ دنیا مریخ پر پیر جمانے کے منصوبے بنا رہی ہے اور ہم زمین پر فساد۔ اپنے دلوں میں رحم پیدا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1520822881931956228
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں ملک کی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر تنقید کے لیے مذہبی کارڈ کا استعمال کر رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے خلاف مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کی جماعتیں مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا یہ لوگ الله کی بات نہیں سنتے تو کیا تمہاری بات سنیں گے علی ظفر؟
الله فرماتے ہیں کہ جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں
ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں…..سن لو بیشک یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں
مگر انہیں شعور نہیں.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Stop being a spineless little biatch for a change and take a stand. I hate all these so called artists who want to stay "neutral"
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
who is doing this?
riasat i madina? who raaised this slogan?
Abuses and stopping of present government officials to pray at the tomb of Holy prophet saw.
why can not you directly condemn PTI ABOUT THESE CRİMES?