گناہ کرکےشرمندہ ہونا (توبہ کرنا) نیکی کر کے تکبر کرنےسے بہترہے - اشفاق احمد

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

بابا جی اشفاق احمد کہتے تھے کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا ،نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں ۔اذکار ،نوافل ،تلاوت قر آن ،میوزک کی جگہ دینی لیکچرز،ایک کے بعد ایک تبدیلی ۔زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی ۔تشکر سے دل بھر گیا ۔جہاں ایک طرف سب پرفیکشن کی طرف جا رہا تھا،وہاں ساتھ ہی ایک بہتر بڑی خرابی نے ہلکے ہلکے دل میں سر اٹھانا شروع کر دیا ۔جی ہاں تکبر نے ،جی یہی شیطان کی چالیں ہیں ،اول تو وہ دین کی طرف آنے نہیں دیتا۔اگر اس مرحلے میں ناکام ہو جائیں تو ریا کاری کروا کے نیکی ضائع کروا تا ہے ،دل میں تکبر ڈال کر ضائع کرواتا ہے ۔مجھے یہ تو نظر آتا تھا کہ فلاں نے تین ہفتے سے نماز جمعہ ادا نہیں کی تو اسکے دل پر مہر لگ گئی ہے ۔مجھے یہ بھول جاتا تھا کہ الله تعالیٰ نے ساری زندگی زنا کرنے والی اُس عورت کو پیاسے کتے کو پانی پلانے پر بخش دیا ۔مجھے یہ تو دکھائی دیتا کہ فلاں لڑکی نے پردہ نہیں کیا ،مجھے یہ بھول جاتا کہ رائی جتنا تکبر مجھے کہیں جہنم میں نہ گرا دے ۔مجھے یہ تذکرہ کرنا تو یاد رہتا کہ فلاں نے داڑھی رکھ لی اور نماز ادا نہیں کی ،مجھے یہ بھول جاتا کہ کسی کی غیبت کر کے مُردار بھائی کا گوشت کھانے کا مرتکب تو میں بھی ہو رہا ہوں ،یہ سلسلہ کچھ عرصہ یونہی چلتا رہا ۔پھر ایک بار کسی نے بڑے پیار ے انداز میں ایک قصہ سنایا
۔قصہ ایک فقیرکا تھا ،وہ مسجد کے آگے مانگنے بیٹھا ۔نمازی باہر نکلے تو انہیں اپنی نمازوں پر بڑا زعم تھا ،فقیر کو ڈانٹ کر بھگا دیا ،وہاں سے اٹھ کر فقیر مندر گیا ،پجاری باہر آئے تو اُس کے ساتھ وہی سلوک یہاں بھی ہوا،تنگ آکر وہ شراب خانے کے باہر بیٹھ گیا جو شرابی باہر آتا اور اسے کچھ دے دیتا ،ساتھ میں دعا کا کہتا کہ ہم تو بڑے گناہ گار ہیں ،کیاپتہ تجھے دیا ہوا ہی بخشش کا باعث بن جائے ۔مجھے سمجھ آ گئی تھی کہ گناہ کر کے شرمندہ ہونا نیکی کر کے تکبر کرنے سے بہتر ہے ۔یہ قصہ میرے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا ،ہم سب کو اپنے آپ کا جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے ۔ امر بالمعرود اور نہی عن المنکر ضرورکریں ۔لیکن ججمنٹ کا کام الله کے لئے چھوڑ دیں نیکی کا کام دل میں امت کا درد اور محبت لے کر کرنے سے ہو گا،اپنے آپ کو باقیوں سے برتر سمجھ کر نہیں ۔کانٹے بچھا کر پھولوں کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے ؟ نفرتیں پھیلا کر محبتیں کیسے سمیٹی جا سکتی ہیں؟دوسروں کی اصلاح کریں لیکن اپنے روئیے پر کڑی نظر رکھنا نہ بھولیں ۔

Source
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
(Qur'an 3:135-136) وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّهُ وَلَمْ يُصِرُّوا عَلَىٰ مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ - أُولَـٰئِكَ جَزَاؤُهُم مَّغْفِرَةٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَجَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ وَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ
اور وہ لوگ جب کوئی کھلا گناہ کر بیٹھیں یا اپنے حق میں ظلم کریں تو الله کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں سے بخشش مانگتے ہیں اور سوائے الله کے اور کون گناہ بخشنے والا ہے اور اپنے کیے پر وہ اڑتے نہیں اور وہ جانتے ہیں - یہ لوگ ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں سے بخشش ہے اور باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان باغوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے اور کام کرنے والوں کی کیسی اچھی مزدوری ہے

(Qur'an 31:18) وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
اور لوگوں سے اپنا رخ نہ پھیر اور زمین پر اترا کر نہ چل بے شک الله کسی تکبر کرنے والے فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا

(Qur'an 49:12) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ
اے ایمان والو بہت سی بدگمانیوں سے بچتے رہو کیوں کہ بعض گمان تو گناہ ہیں اور ٹٹول بھی نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی سے غیبت کیا کرے کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے سواس کو توتم ناپسند کرتے ہو اور الله سے ڈرو بے شک الله بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے

( یحییٰ کے بجائے ) شعبہ کے ایک اور شاگرد ابو داؤد نے سابقہ سند کے ساتھ حضرت عبد اللہ ( بن مسعود ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ایسا شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا ۔ ‘ ‘
Sahih Muslim - 267 (Islam360)

”قیامت کے دن جب ہر امت گھٹنوں کے بل پڑی ہو گی تو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے درمیان فیصلے کے لیے نزول فرمائے گا، پھر اس وقت فیصلہ کے لیے سب سے پہلے ایسے شخص کو بلایا جائے گا جو قرآن کا حافظ ہو گا، دوسرا شہید ہو گا اور تیسرا مالدار ہو گا، اللہ تعالیٰ حافظ قرآن سے کہے گا: کیا میں نے تجھے اپنے رسول پر نازل کردہ کتاب کی تعلیم نہیں دی تھی؟ وہ کہے گا: یقیناً اے میرے رب! اللہ تعالیٰ فرمائے گا جو علم تجھے سکھایا گیا اس کے مطابق تو نے کیا عمل کیا؟ وہ کہے گا: میں اس قرآن کے ذریعے راتوں دن تیری عبادت کرتا تھا، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو نے جھوٹ کہا اور فرشتے بھی اس سے کہیں گے کہ تو نے جھوٹ کہا، پھر اللہ تعالیٰ کہے گا: ( قرآن سیکھنے سے ) تیرا مقصد یہ تھا کہ لوگ تجھے قاری کہیں، سو تجھے کہا گیا، پھر صاحب مال کو پیش کیا جائے گا اور اللہ تعالیٰ اس سے پوچھے گا: کیا میں نے تجھے ہر چیز کی وسعت نہ دے رکھی تھی، یہاں تک کہ تجھے کسی کا محتاج نہیں رکھا؟ وہ عرض کرے گا: یقیناً میرے رب! اللہ تعالیٰ فرمائے گا: میں نے تجھے جو چیزیں دی تھیں اس میں کیا عمل کیا؟ وہ کہے گا: صلہ رحمی کرتا تھا اور صدقہ و خیرات کرتا تھا، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو نے جھوٹ کہا اور فرشتے بھی اسے جھٹلائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا: بلکہ تم یہ چاہتے تھے کہ تمہیں سخی کہا جائے، سو تمہیں سخی کہا گیا، اس کے بعد شہید کو پیش کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ اس سے پوچھے گا: تجھے کس لیے قتل کیا گیا؟ وہ عرض کرے گا: مجھے تیری راہ میں جہاد کا حکم دیا گیا چنانچہ میں نے جہاد کیا یہاں تک کہ شہید ہو گیا، اللہ تعالیٰ اس سے کہے گا: تو نے جھوٹ کہا، فرشتے بھی اسے جھٹلائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تیرا مقصد یہ تھا کہ تجھے بہادر کہا جائے سو تجھے کہا گیا“، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے زانو پر اپنا ہاتھ مار کر فرمایا: ابوہریرہ! یہی وہ پہلے تین شخص ہیں جن سے قیامت کے دن جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Jam e Tirmazi - 2382 (Islam360) [classed as saheeh by Ibn Hibbaan, 408, and Ibn Khuzaymah, 2482)]
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن جو لوگ گناہ کر کے فخر کریں ان کا کیا ؟
مثلا گنہگاروں سے دین لینا ، قاتلوں سے محبت کرنا ، غداروں کے لئے تاویلیں دینے جیسے گناہان ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone will go to their own grave and answer for their own deeds, don't worry about them just focus on yourself???
انسان جس سے محبت کرتا ہے لا شعوری طور پر اسے نقل کرتا ہے
اور آج کے دور میں فتنے اسی وجہ سے ہیں
دیکھیں کچھ لوگ خود کش حملے اور دہشت گردی کو دین سمجھتے ہیں ، کچھ کے نزدیک کرپشن جائز ہے کچھ اپنی مرضی سے گناہوں کا جواز بنا لیتے ہیں ، ان سارے اعمال بد کا زمیدار کون ؟
 
@@O.P

MPA (400+ posts)

What I have learned is the change starts within it and your family, when society losses moral and etihical values you cant do much unless you start with yourself and thats the hardest thing to do, easy to blame others.
Rumi - Yesterday I was clever, so I wanted to change the world. Today I am wise, so I am changing myself.
 
Citizen X

President (40k+ posts)

انسان جس سے محبت کرتا ہے لا شعوری طور پر اسے نقل کرتا ہے
اور آج کے دور میں فتنے اسی وجہ سے ہیں
دیکھیں کچھ لوگ خود کش حملے اور دہشت گردی کو دین سمجھتے ہیں ، کچھ کے نزدیک کرپشن جائز ہے کچھ اپنی مرضی سے گناہوں کا جواز بنا لیتے ہیں ، ان سارے اعمال بد کا زمیدار کون ؟
Simple then stop following your Majoosi cult of the 12 demigods and the tirehead mullahs who promote it. They started suicide bombings ( Beirut barrack bombings 1983) and terrorism ( Hamas and Hezbollah ) way back in the day.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

For the last 1400 years they have been doing the same with the peaceful Muslims the world over. That is what they are good at and then starts crying with crocodile tears. No respect anymore for such trouble makers.
 
Not again you left last time and It felt like Inwas banging my head against and when I realised I was talking to a wall I left that post???
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
For the last 1400 years they have been doing the same with the peaceful Muslims the world over. That is what they are good at and then starts crying with crocodile tears. No respect anymore for such trouble makers.
You stop it too, last thing i want is that guy come again and Damage what brain cells i have left. That guy said he “was taking my cloths off and wanted to get me naked” ???lol
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You stop it too, last thing i want is that guy come again and Damage what brain cells i have left. That guy said he “was taking my cloths off and wanted to get me naked” ???lol

Which guy you are talking about??
Additionally, no member can dare tell me to stop putting a comment specially if he's not quoted by me.
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
Which guy you are talking about??
Additionally, no member can dare tell me to stop putting a comment specially if he's not quoted by me.
Let me rephrase my request, can you please not bring the sect issues as many members are not educated in these topic and see it as attack on them and their religion( didkt know shiaism was religion, till that thread i posted above)
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

read this thread you made post then left, i was having a good informative discussion with X citizen till tat dude showed up.

Can I stop you to speak up your mind OR can you stop me to speak up my mind on a public forum?? Which world are you living in?? If you don't need to answer anyone, don't answer him or put the person on the ignore list.
One cannot become a scholar by writing in a pretty low command on english.
Please don't quote me next time. Know your place!
 
I can not stop you nor can you stop me thus I requested. No one is scholar here nor pretending to be one. “Know your place” yes sir?
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
You are a naughty boy! ?
You said few weeks ago “ we will het you your rigjts back” or somehting close to that, still havnt got them yet???

if you ignore someone, you dint see their post and also when they quote you”?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You said few weeks ago “ we will het you your rigjts back” or somehting close to that, still havnt got them yet???

if you ignore someone, you dint see their post and also when they quote you”?

When you have put someone on ignore list, he cannot quote you.
Now for example this guy is on my ignore list, you will get this type of a small window if this guy is in conversation with someone.
There is only 1 said:
You are ignoring content by this member. Show ignored content

If you want to see his message for one time, click on Show ignored content and then you can see what he wrote...... he will remain on your ignore list even after you have seen the content by temporarily un-ignoring him.