گناہ کرکےشرمندہ ہونا (توبہ کرنا) نیکی کر کے تکبر کرنےسے بہترہے - اشفاق احمد

منتظر

Minister (2k+ posts)
Simple then stop following your Majoosi cult of the 12 demigods and the tirehead mullahs who promote it. They started suicide bombings ( Beirut barrack bombings 1983) and terrorism ( Hamas and Hezbollah ) way back in the day.
نعمان بن ثابت
محمد بن اسماعیل
ترمزی
نسائی
طبری
غزالی
یہ موٹے موٹے نام۔ ہیں جو کے نسلا ہی نہیں مذہبن بھی مجوسی تھے او سب مل کر ان سب اور لعنت کرتے ہیں بولو بیشمار
????
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
For the last 1400 years they have been doing the same with the peaceful Muslims the world over. That is what they are good at and then starts crying with crocodile tears. No respect anymore for such trouble makers.
صحیح بات یہی ہے چودہ سو سال پہلے مرزا غلام قادیانی کا نام۔ نشان نہیں تھا رم لوگوں نے چودہ سو سال بعد کس طرح نبی بنایا کوئی آیت قرانی حدیث ہو تو ضرور فورم والوں سے شئیر کرو
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
جس مذہب پر تم لوگوں نے بنیاد رکھ کر اس جگہ پہنچے ہو کے کبھی ناصبی کوہی خارجی کبھی معتزلہ کبھی اہلسنت کبھی اہلسنت والجماعت کبھی کچھ کبھی کچھ آخر کر ایک ڈیڑھ صدی پہلے کوئی وہابی بنا کوئی نجدی کوئی اہلحدیث کوئی دیو بندی کوئی بریلوی کوئی ڈاکٹر کی طرح مرزائی کوئی اہل قران منکر حدیث کوئی پرویزی کوئی لاہوری کوئی مودودی کوئی غامدی کوئی جماعتی قیامت تک تم لوگ مذہب بناتے رہو گے کیوں کے تم۔ لوگوں نے فرمان رسول کی۔ مخالفت کر کے اللہ‎ کے بنائی ہادی کو چھوڑ کر لعنت لے لی جس بخاری کو بنیاد بنا کر تم لوگوں نے نوے نوے دین بناے وہ مجوسی تھا جس کے بروے تم لگوں کو گمان ہے کے اس کی احادیث صحیح السند ہیں بعد از قران یہ پکا مجوسی تھا اب خود غیر جانب دار انسان فیصلہ کرے کے کون مجوسیوں کا پیروکار ہے ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
What I have learned is the change starts within it and your family, when society losses moral and etihical values you cant do much unless you start with yourself and thats the hardest thing to do, easy to blame others.
Rumi - Yesterday I was clever, so I wanted to change the world. Today I am wise, so I am changing myself.
جب تک دوسرے کا شر اسی تک محدود رہے تب تک ہم خاموش رہ سکتے ہیں
لیکن جن باتوں کی طرف میں نے توجہ دلائی ان کی وجہ سے دیگر لوگ متاثر ہو رہے ہیں لہٰذا ان پر بات کرنا لازم ہے
پیارے پاکستان میں دہشت گردی بھی ہے ، مال سے ناجائز محبت بھی ہے قانون کو اپنی لونڈی بھی بنایا ہوا ہے فتنہ فساد بھی بے انتہا ہے اور ان سب باتوں کی بنیادی وجہ ایسے خبیث اعمال میں مبتلا لوگوں کو اعلی مقام کا حامل سمجھنا ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Simple then stop following your Majoosi cult of the 12 demigods and the tirehead mullahs who promote it. They started suicide bombings ( Beirut barrack bombings 1983) and terrorism ( Hamas and Hezbollah ) way back in the day.
ایک بات اچھی طرح سے ذہن میں بیٹھا لیں
کہ آپ کے منکر حدیث ہونے کی وجہ سے میں آپ کو مسلمان نہیں سمجھتا اور اس لئے دین کے معملات میں آپ کے کمنٹس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا ، آپ برائے مہربانی مجھے ان باتوں کے لئے قوٹ نہ کیا کریں
باقی آپ اسرائیل ، امریکا کی کاروائیوں پر گھی کے چراغ جلائیں ، اور جس کو جیسے مرضی القابات سے نوازیں ، مجھے پرواہ نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani1947
آپ سے تھریڈ سے متعلقہ سوال کیا تھا ، لیکن آپ کان لپیٹ کر بیٹھ گئے ؟
میرے سوالات وہ ہیں جن سے آپ کو انکار نہیں اور جو واقعتا آپ کے مذھب کا حصہ ہیں پھر انہیں دیکھ کر منہ کیوں چھپاتے ہیں ؟
.
منکر حدیث اور مشتبہ قادیانی ممبران کے کمنٹس کو لائک کرنے سے بھلا کیا ہو گا ؟ شاید آپ کا کتھارسس نکل رہا ہو لیکن سوالات تو وہیں رہیں گے
 
Citizen X

President (40k+ posts)

ایک بات اچھی طرح سے ذہن میں بیٹھا لیں
کہ آپ کے منکر حدیث ہونے کی وجہ سے میں آپ کو مسلمان نہیں سمجھتا اور اس لئے دین کے معملات میں آپ کے کمنٹس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا ، آپ برائے مہربانی مجھے ان باتوں کے لئے قوٹ نہ کیا کریں
باقی آپ اسرائیل ، امریکا کی کاروائیوں پر گھی کے چراغ جلائیں ، اور جس کو جیسے مرضی القابات سے نوازیں ، مجھے پرواہ نہیں
Lol you people are always looking for an excuse to run away. Most of our Hadith is narrated by the Sahaba anyways, who you cultist consider apostates, zaalim, usurpers and God knows what all laughviyat.

Your majoosi fairy tales i.e Shia fabricated Hadith also no non Shia believes in.

So this Hadith thing is just an excuse to run away because there is no way you can defend your cult lies, ghulul and khorafat.

In other threads with other members you are making different excuses that you won't understand anything unless " ahle bayt se jurdna zururi hai" just excuses upon excuses.

So basically you can only debate with another cult member who has the same exact foul beliefs as you

Good keep on running and I will keep on exposing your cult
 
آپ نے احادیث کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا ؟ مبارک ہو
بس ایک سوال کا جواب مرحمت فرمائیں آپ مولانا طارق جمیل صاحب کی اس بیان کر دہ متواتر حدیث کو قبول کرتیں ہیں یا نہیں ؟
نوٹ: یہ حدیث شیعہ سنی دونوں کے نزدیک صحیح ہے سو سے زیادہ راوی ہیں ، طارق جمیل کے علاوہ دیگر علما بھی اس حدیث سے متفق ہیں
اگر اس حدیث سے متفق نہیں تو جواب دینے کی بھی ضرورت نہیں ، اور آئندہ کے لئے میری التماس ہے کہ مجھے مذہبی معملات میں قوٹ نہ کیجئے گا
 
@@O.P

MPA (400+ posts)

جب تک دوسرے کا شر اسی تک محدود رہے تب تک ہم خاموش رہ سکتے ہیں
لیکن جن باتوں کی طرف میں نے توجہ دلائی ان کی وجہ سے دیگر لوگ متاثر ہو رہے ہیں لہٰذا ان پر بات کرنا لازم ہے
پیارے پاکستان میں دہشت گردی بھی ہے ، مال سے ناجائز محبت بھی ہے قانون کو اپنی لونڈی بھی بنایا ہوا ہے فتنہ فساد بھی بے انتہا ہے اور ان سب باتوں کی بنیادی وجہ ایسے خبیث اعمال میں مبتلا لوگوں کو اعلی مقام کا حامل سمجھنا ہے
Hazzarat Abu Bakr R.A was advised by the sahabah to let otherd to free slaves as there were many, Jummah passed and hte khalifah didnt give the order and gsve till next jumah. The Shabah asked why did you wait 1 jummah? the reply was I didnt have slave, so i bought one and then released him then gave order.

This is beauty of Islam, we implement it ourself then tell others, become the best of you in image of Islam then tell others and people will listen!
 
Citizen X

President (40k+ posts)

آپ نے احادیث کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا ؟ مبارک ہو
بس ایک سوال کا جواب مرحمت فرمائیں آپ مولانا طارق جمیل صاحب کی اس بیان کر دہ متواتر حدیث کو قبول کرتیں ہیں یا نہیں ؟
نوٹ: یہ حدیث شیعہ سنی دونوں کے نزدیک صحیح ہے سو سے زیادہ راوی ہیں ، طارق جمیل کے علاوہ دیگر علما بھی اس حدیث سے متفق ہیں
اگر اس حدیث سے متفق نہیں تو جواب دینے کی بھی ضرورت نہیں ، اور آئندہ کے لئے میری التماس ہے کہ مجھے مذہبی معملات میں قوٹ نہ کیجئے گا
I don't listen to shia, deobandi, brelvi, ahle hadees or pretty much any mullah or person who identify himself with any sect. Anyways for shia claim this ghadeer thing "proves imamat" here is a lesson in history in proper context.

https://chiite.be/en/hadith_01.html

Now let me ask you a question, do you love Ahlu bayt or no?
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

سیٹیزن بھائی، آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں غدیر خم کے بارے سنی نقطہ نظر دیا گیا ہے جبکہ اسی پوسٹ میں آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کسی شیعہ، دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث وغیرہ کسی فرقے کو نہیں مانتے اس لیے آپکا پیش کیا ہوا ریفرنس آپکی اپنی دلیل کی روشنی میں رد ہو گیا کیوں کہ اس میں "سنی پرسپیکٹو" دیا گیا ہے۔
بھائی آپ جاہل تو اول دن سے تھے اتنے احمق بھی ہوں گے مجھے اندازہ نہیں تھا۔ آپکی حماقت کا کمال یہ ہے کہ خود آپ سنیوں کے ریفرنس دے رہے ہیں لیکن جب آپکو صحاح ستہ
(سنیوں کی سب سے معتبر کتب) سے کوئی ریفرنس دیا جائے تو آپ کہتے ہیں کہ میں ان قصہ کہانیوں کو نہیں مانتا، یہ جھوٹ بکواس ہے۔

مجھے پتا ہے آپکو مرزائی کہلوانا اچھا نہیں لگتا اور کوئی آپکو قادیانی کہے تب بھی آپکو غصہ آتا ہے۔ اسلیے میں آپکو آپکے پسندیدہ نام احمدی کہہ کر آپ سے بات کر لیتا ہوں۔
بھائی، آپ سنیوں کی کتابوں کے ریفرنس دینے کی بجائے جماعت احمدیہ کی کتابوں سے ریفرنس دیں تاکہ آپ سے آپکے درست پس منظر کے مطابق بات ہو سکے۔
اب آپ سے تب بات ہوگی جب آپ اپنی جماعت احمدیہ کی کتب سے ریفرنس دیں گے

پلیز گالیاں دینے کی بجائے تحمل سے جواب دینا، اللہ آپکو ایمان دے۔
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
I don't listen to shia, deobandi, brelvi, ahle hadees or pretty much any mullah or person who identify himself with any sect. Anyways for shia claim this ghadeer thing "proves imamat" here is a lesson in history in proper context.

https://chiite.be/en/hadith_01.html

Now let me ask you a question, do you love Ahlu bayt or no?
ایک مختصر سا سوال بھی آپ سے پوچھنا ہے

اسلام میں احکام کی کتنی اقسام ہیں؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
I don't listen to shia, deobandi, brelvi, ahle hadees or pretty much any mullah or person who identify himself with any sect. Anyways for shia claim this ghadeer thing "proves imamat" here is a lesson in history in proper context.

https://chiite.be/en/hadith_01.html

Now let me ask you a question, do you love Ahlu bayt or no?
آپ اگر شیعہ سنی دیو بندی بریلوی اہل حدیث کسی بھی فرقے کی احادیث قبول نہیں کرتیں تو مجبورا مجھے آپ کو کافر سمجھنا پڑے گا
اور کافروں سے میں مسلمانوں کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Hazzarat Abu Bakr R.A was advised by the sahabah to let otherd to free slaves as there were many, Jummah passed and hte khalifah didnt give the order and gsve till next jumah. The Shabah asked why did you wait 1 jummah? the reply was I didnt have slave, so i bought one and then released him then gave order.

This is beauty of Islam, we implement it ourself then tell others, become the best of you in image of Islam then tell others and people will listen!
خوبصورت واقعہ سنانے کا شکریہ
لیکن آپ اگر تھریڈ کے موضوع پر بات کرتے تو بہتر ہوتا
 
Citizen X

President (40k+ posts)

آپ اگر شیعہ سنی دیو بندی بریلوی اہل حدیث کسی بھی فرقے کی احادیث قبول نہیں کرتیں تو مجبورا مجھے آپ کو کافر سمجھنا پڑے گا
اور کافروں سے میں مسلمانوں کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرتا
This is nothing new, you lot consider who ever does not believe in imamat i.e anyone who is not shia to be a kaffir, so now you found another excuse to runaway.

Citizen X

President (40k+ posts)
ایک مختصر سا سوال بھی آپ سے پوچھنا ہے

اسلام میں احکام کی کتنی اقسام ہیں؟
Sorry you don't get to ask any questions without answering first.

I asked a simple question to lot, do you love Ahlu bayt or not. You keep banging on about it but when asked, no one dares answers it.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Sorry you don't get to ask any questions without answering first.

I asked a simple question to lot, do you love Ahlu bayt or not. You keep banging on about it but when asked, no one dares answers it.
مرزا غلام احمد آپکا نبی ہے یا رسول؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
مرزا غلام احمد آپکا نبی ہے یا رسول؟
Neither, he was crooked fraud just like Khomeni both from India. That was the last question I answer of yours. So still can't answer a simple question let me remind you.

I asked a simple question to lot, do you love Ahlu bayt or not. You keep banging on about it but when asked, yet no one dares answers it.