گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

Logo.png

گزشتہ سے پیوستہ - ادب تخلیق کرنے والوں کے لئے یہ انتہائی دلخراش منظر ہوتا ہے جب علم و ادب کے قارئین اور فنون لطیفہ کے سامعین تحریر اور ڈرامائی تشکیل کی روح کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں . وہ ایسی تخلیق کو انٹرٹینمنٹ سمجھ کر اگے بڑھ جاتے ہیں . بھینس کے اگے بین بجانے والا محاورہ شائد اس پس منظر میں تخلیق ہوا تھا . بالی ووڈ کے تخلیق کاروں نے سیاست ، مذہب اور تخلیقی صلاحیت پر تین انتہائی شاندار فلمز بلترتیب نائیک ، پی کے اور تھری ایڈیٹس ساؤتھ ایشیا والوں کو دیں مگر زیادہ تر لوگ تخلیق کاروں کے پیغام نہیں سمجھ سکے . یہی حال ہم لوگ ترکی کی معروف سیریل " ارتغل غازی " کے ساتھ کر رہے ہیں . ٨٠٠ سال پہلے تاریخ کے اس لافانی ہیرو کا اصل مواد میسر نہیں تھا تاہم اس سیریل کی ڈرامائی تشکیل موجودہ اور انے والے حالات کو پیش نظر رکھی کر بھی بنائی گئی ہے

فطرتی طور پر ہر قوم کے لاشعور میں ارتغل جیسا ہیرو ہوتا ہے . پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ شائد اسے مذاق سمجھے مگر پنجابی فلموں میں سلطان راہی کا کردار اسلئے لافانی تھا کیونکے سلطان راہی کا کردار تخلیق کرنے والے نے سلطان راہی کو تمام طاقتور طبقوں سے لڑایا . جب عام لوگوں نے اپنے احساسات کی ترجمانی دیکھی تو لوگ سلطان را ہی کے دیوانے ہو گئے تھے . بھٹو صاحب نے نظام کے خلاف عام آدمی کی سوچ کو ایک نئی جہت دی . شہید بھٹو نے عالم اسلام کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی تھی جسکی وجہ سے عام آدمی آجتک انکی شخصیت کے سحر سے نہیں نکل سکا . ایسا کردار ہر کمزور انسان کے لاشعور میں ہوتا ہے جو انکے کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پر ٹکرا جاتا ہے . حقیقی نہیں تو افسانوی سہی . ہر ڈوبتے کو تنکہ کا سہارا ہوتا ہے .منفی کردار ادا کرنے والوں نے اصل میں اس ڈرامہ کو حقیقی چار چاند لگائے . بدقسمتی سے عام لوگ حقیقی زندگی میں بھی لوگ انھیں ویسا ہی سمجھتے ہیں . یہ منفی کردار ادا کرنے والوں کے فن کی معراج ہیں مگر دنیا بھر میں انکی قابلیت کی قدر نہیں کی جاتی . ٹیپیکل فکڈ اپ ہیو مین مائنڈ سیٹ

ڈرامہ سیریز ارتغل کی کہانی اور کرداروں سے میں بہت سارے بلاگ بنا چکا ہوں . ڈرامہ سیریز میں نوجوان سرداروں کو بھی دکھایا گیا ہے . نوجوان سرداراپنی جوانی ، طاقت اور مرتبہ کی وجہ سے دشمن کے جال میں آسانی سے پھنس کر اپنی جان گنوا بیٹھتے تھے . وہ سوچ اور سرداری کے اصرار و رموز سے مکمل نابلد رہنے کی وجہ سے دشمنوں کو فائدہ پونھچاتے . موجودہ دور میں پیپلز پارٹی کی باگ دوڑ بلاول زرداری بھٹو کےہاتھ میں چلی گئی ہے . بلاول کو بہت مرتبہ پاکستانی سیاست میں لاؤنچ کیا گیا . اگر میری یاداشت درست ہے تو بلاول نے شروع میں اپنے والد صاحب سے بغاوت کی تھی . سات سات پہلے بلاول بھٹو زرداری اپنے والد صاحب سے ناراض ہو کر دبئی چلے گئے تھے . موصوف کا سابقہ فارن منسٹر حنا ربانی کھر کا سکینڈل بھی منظر عام پر آیا تھا . یاد رہے کے موصوفہ بلاول سے گیارہ سال بڑی اور شادی شدہ تھیں . کوئی بعید نہیں کے وہ ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہو . آکسفورڈ کے تعلیم یافتہ کو اخبار کے مقامی ایڈیٹر لکھی ہوئی تقریریں اور بیانات پڑھنے کو دئے دیتے جو موصوف انگلش میں ٹرانسلیشن کروائے بغیر اور سوچے سمجھے بغیر پڑھ اور بول دیتے . لگتا ہے بلاول بھٹو کو بھی کوئی نشہ کروایا جاتا ہے . یہ بندہ ماضی کے سیاسی بیانات اور والد کے گناہوں کا اسیر بن چکا ہے

نواز شریف کے دونوں بیٹے کسی قابل نہیں . وہ دونوں والد کی لوٹی ہوئی دولت کو سنبھالنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں . شہباز شریف کا ایک بیٹا بھی اسی کام پر لگا ہوا ہے . لے دے کر حمزہ رہ جاتا ہے جسے فوجی جنرل ہمیشہ " گروی " رکھتے ہیں . موصوف کا نئی نسل کو دیا گیا پیغام کیسے ازبر نہیں ہو گا . لے دے کر مریم صفدر شریف رہ گئی ہیں . مریم نانی نے بے تحاشہ پلاسٹک سرجریز کروائی ہوئی ہیں اور مونہ پر منوں میک اپ تھوپ کر کیمروں کا سامنے کرتی ہیں . موصوفہ بینظیر بھٹو بننے کے خبط میں رہتی ہیں اور سر سے دوپٹہ نہ سرکنے کا کامیاب اداکاری ہر منٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں . موصوفہ کا بھی وہی المیہ ہے جو بلاول زرداری بھٹو صاحب کا ہے . شائد اسلئے دونوں دیوانوں کی خوب نبھ رہی ہے . پنجابی میڈیا کے توسط سے دونوں نوجوان سردار کریمننل کیسز کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی جان توڑ کوشش کر رہے ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خون رائل خون نہیں ہے جسکی ہر دور میں اہمیت ہوتی ہے . شائد اسی احساس کمتری کی وجہ سے مریم نانی نے کہا تھے ، ہم حکمران خاندان ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خاندان وہ خاندان ہے جسکے بارے میں حضرت علی کرم الله وجہہ سے منسوب ایک مشہور قول ہے

جس پر احسان کرو ، اس کے شر سے ڈرو

نہ بلاول بھٹوہے اور نہ مریم شریف ہے، دیکھتے ہیں کون ان دونوں کو ہم لوگوں پر مسلط کرتا ہے
شریف خاندان ہمیشہ عالمی طاقتوں اور فوج میں انکے جنرل ایجنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آیا اور گیا
عوام میں انکی جڑیں نہ ہونے کے برابر ہیں ، کیا پنجابی میڈیا انہیں بھٹو اور سلطان راہی بنا سکے گا ؟

لوگوں کو یاد رہے کے ملالہ یوسف زائی کو تیار کیا جا چکا ہے ، وہ آئندہ سالوں میں پاکستان کی وزیراعظم ہو گی
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
this is injustice to the justice system of the country when a convicted criminal is sitting at home and doing politics. Shame on you PTI
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
×

بہت سے لوگ کہتے ہیں کے عدلیہ اور نیب آزاد ہیں
ہم لوگ سمجھتے ہیں کے نیب اور عدلیہ کو خفیہ والے اور جنرل اپنے پولیٹیکل انجینرنگ کے لئے استعمال کرتے ہیں
جیسا کے
حکومت نے ٧ ارب کا بانڈ مانگا تھا مگر ٥٠ والے بانڈ پر موصوف ہشاش بشاش جمپئیں مارتے جہاز میں بیٹھے اور یہ جا ، وہ جا
جیسا کے
نواز شریف کو چھوڑنے کے بعد بحالت مجبوری زرداری صاحب اور انکی بہن فریال تالپور کو چھوڑا جانا
جیسا کے
رانا اور لوہے کے چنے کا چھوٹنا
جیسا کے
ہمدردی کی بنیاد پر نانی مریم کو چھوڑ دیا جانا اور پھر باپ بیٹی کو چپ
جیسا کے
ایکسٹینشن اور اسسمبلی سے بل پاس ہونا
جیسا کے
شہباز شریف کو ڈھیل پر ڈھیل دیا جانا

خدا کی قسم ، عمران خان کے ہاتھ کھول دو
پھر ہم ہوں ہے اور عمران خان کا گریبان
آزمائش شرط ہے

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

Logo.png

گزشتہ سے پیوستہ - ادب تخلیق کرنے والوں کے لئے یہ انتہائی دلخراش منظر ہوتا ہے جب علم و ادب کے قارئین اور فنون لطیفہ کے سامعین تحریر اور ڈرامائی تشکیل کی روح کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں . وہ ایسی تخلیق کو انٹرٹینمنٹ سمجھ کر اگے بڑھ جاتے ہیں . بھینس کے اگے بین بجانے والا محاورہ شائد اس پس منظر میں تخلیق ہوا تھا . بالی ووڈ کے تخلیق کاروں نے سیاست ، مذہب اور تخلیقی صلاحیت پر تین انتہائی شاندار فلمز بلترتیب نائیک ، پی کے اور تھری ایڈیٹس ساؤتھ ایشیا والوں کو دیں مگر زیادہ تر لوگ تخلیق کاروں کے پیغام نہیں سمجھ سکے . یہی حال ہم لوگ ترکی کی معروف سیریل " ارتغل غازی " کے ساتھ کر رہے ہیں . ٨٠٠ سال پہلے تاریخ کے اس لافانی ہیرو کا اصل مواد میسر نہیں تھا تاہم اس سیریل کی ڈرامائی تشکیل موجودہ اور انے والے حالات کو پیش نظر رکھی کر بھی بنائی گئی ہے

فطرتی طور پر ہر قوم کے لاشعور میں ارتغل جیسا ہیرو ہوتا ہے . پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ شائد اسے مذاق سمجھے مگر پنجابی فلموں میں سلطان راہی کا کردار اسلئے لافانی تھا کیونکے سلطان راہی کا کردار تخلیق کرنے والے نے سلطان راہی کو تمام طاقتور طبقوں سے لڑایا . جب عام لوگوں نے اپنے احساسات کی ترجمانی دیکھی تو لوگ سلطان را ہی کے دیوانے ہو گئے تھے . بھٹو صاحب نے نظام کے خلاف عام آدمی کی سوچ کو ایک نئی جہت دی . شہید بھٹو نے عالم اسلام کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی تھی جسکی وجہ سے عام آدمی آجتک انکی شخصیت کے سحر سے نہیں نکل سکا . ایسا کردار ہر کمزور انسان کے لاشعور میں ہوتا ہے جو انکے کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پر ٹکرا جاتا ہے . حقیقی نہیں تو افسانوی سہی . ہر ڈوبتے کو تنکہ کا سہارا ہوتا ہے .منفی کردار ادا کرنے والوں نے اصل میں اس ڈرامہ کو حقیقی چار چاند لگائے . بدقسمتی سے عام لوگ حقیقی زندگی میں بھی لوگ انھیں ویسا ہی سمجھتے ہیں . یہ منفی کردار ادا کرنے والوں کے فن کی معراج ہیں مگر دنیا بھر میں انکی قابلیت کی قدر نہیں کی جاتی . ٹیپیکل فکڈ اپ ہیو مین مائنڈ سیٹ

ڈرامہ سیریز ارتغل کی کہانی اور کرداروں سے میں بہت سارے بلاگ بنا چکا ہوں . ڈرامہ سیریز میں نوجوان سرداروں کو بھی دکھایا گیا ہے . نوجوان سرداراپنی جوانی ، طاقت اور مرتبہ کی وجہ سے دشمن کے جال میں آسانی سے پھنس کر اپنی جان گنوا بیٹھتے تھے . وہ سوچ اور سرداری کے اصرار و رموز سے مکمل نابلد رہنے کی وجہ سے دشمنوں کو فائدہ پونھچاتے . موجودہ دور میں پیپلز پارٹی کی باگ دوڑ بلاول زرداری بھٹو کےہاتھ میں چلی گئی ہے . بلاول کو بہت مرتبہ پاکستانی سیاست میں لاؤنچ کیا گیا . اگر میری یاداشت درست ہے تو بلاول نے شروع میں اپنے والد صاحب سے بغاوت کی تھی . سات سات پہلے بلاول بھٹو زرداری اپنے والد صاحب سے ناراض ہو کر دبئی چلے گئے تھے . موصوف کا سابقہ فارن منسٹر حنا ربانی کھر کا سکینڈل بھی منظر عام پر آیا تھا . یاد رہے کے موصوفہ بلاول سے گیارہ سال بڑی اور شادی شدہ تھیں . کوئی بعید نہیں کے وہ ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہو . آکسفورڈ کے تعلیم یافتہ کو اخبار کے مقامی ایڈیٹر لکھی ہوئی تقریریں اور بیانات پڑھنے کو دئے دیتے جو موصوف انگلش میں ٹرانسلیشن کروائے بغیر اور سوچے سمجھے بغیر پڑھ اور بول دیتے . لگتا ہے بلاول بھٹو کو بھی کوئی نشہ کروایا جاتا ہے . یہ بندہ ماضی کے سیاسی بیانات اور والد کے گناہوں کا اسیر بن چکا ہے

نواز شریف کے دونوں بیٹے کسی قابل نہیں . وہ دونوں والد کی لوٹی ہوئی دولت کو سنبھالنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں . شہباز شریف کا ایک بیٹا بھی اسی کام پر لگا ہوا ہے . لے دے کر حمزہ رہ جاتا ہے جسے فوجی جنرل ہمیشہ " گروی " رکھتے ہیں . موصوف کا نئی نسل کو دیا گیا پیغام کیسے ازبر نہیں ہو گا . لے دے کر مریم صفدر شریف رہ گئی ہیں . مریم نانی نے بے تحاشہ پلاسٹک سرجریز کروائی ہوئی ہیں اور مونہ پر منوں میک اپ تھوپ کر کیمروں کا سامنے کرتی ہیں . موصوفہ بینظیر بھٹو بننے کے خبط میں رہتی ہیں اور سر سے دوپٹہ نہ سرکنے کا کامیاب اداکاری ہر منٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں . موصوفہ کا بھی وہی المیہ ہے جو بلاول زرداری بھٹو صاحب کا ہے . شائد اسلئے دونوں دیوانوں کی خوب نبھ رہی ہے . پنجابی میڈیا کے توسط سے دونوں نوجوان سردار کریمننل کیسز کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی جان توڑ کوشش کر رہے ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خون رائل خون نہیں ہے جسکی ہر دور میں اہمیت ہوتی ہے . شائد اسی احساس کمتری کی وجہ سے مریم نانی نے کہا تھے ، ہم حکمران خاندان ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خاندان وہ خاندان ہے جسکے بارے میں حضرت علی کرم الله وجہہ سے منسوب ایک مشہور قول ہے

جس پر احسان کرو ، اس کے شر سے ڈرو

نہ بلاول بھٹوہے اور نہ مریم شریف ہے، دیکھتے ہیں کون ان دونوں کو ہم لوگوں پر مسلط کرتا ہے
شریف خاندان ہمیشہ عالمی طاقتوں اور فوج میں انکے جنرل ایجنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آیا اور گیا
عوام میں انکی جڑیں نہ ہونے کے برابر ہیں ، کیا پنجابی میڈیا انہیں بھٹو اور سلطان راہی بنا سکے گا ؟

لوگوں کو یاد رہے کے ملالہ یوسف زائی کو تیار کیا جا چکا ہے ، وہ آئندہ سالوں میں پاکستان کی وزیراعظم ہو گی

گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

یا

گوالمنڈیلوی چورنی
عقل جتنی چھوٹی ہو گی زبان اتنی لمبی ہو گی
ع
خالی سکئیاں گلاں کر دے جیڑے اصلوں کمینے ھندے
چپ کر کے او سہندے رهندے جیڑے نسلوں نگینے ھندے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

یا

گوالمنڈیلوی چورنی
عقل جتنی چھوٹی ہو گی زبان اتنی لمبی ہو گی
ع
خالی سکئیاں گلاں کر دے جیڑے اصلوں کمینے ھندے
چپ کر کے او سہندے رهندے جیڑے نسلوں نگینے ھندے

من درونِ شیشہ ہائے عصرِ حاضر دیدہ ام
آنچناں زہرے کہ از وے مارہا در پیچ و تاب

میں نے موجودہ زمانے کے پیالوں میں دیکھا ہے وہ زہر کہ اس کی وجہ سے زہریلے سانپ بھی تڑپ رہے ہیں۔
یعنی از خوئے غلامی ز سگاں خوار تر است
من نَدیدَم کہ سگے پیشِ سگے سر خَم کرد

عنی غلامی کی عادت میں وہ کتوں سے بھی خوار تر ثابت ہوا کہ میں نہیں دیکھا کبھی کسی کتے نے کسی دوسرے کتے کے سامنے
اپنی گردن جھکائی ہو۔

جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگ آدم ، ننگ دین ، ننگ وطن

رہ و رسمِ فرمانروایاں شَناسَم
خراں بر سرِ بام و یوسف بچاہے

میں حکمرانوں (صاحبِ اختیار) کے راہ و رسم کو پہچانتا ہوں کہ (ان کی کج فہمی سے) گدھے چھت (سر) پر ہیں اور یوسف کنویں میں۔
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
گوالمنڈی کی رانی ۔۔۔۔ مریم نانی
پچھلی رات میں تنظیم سازی کی بانی
 
ranaji

President (40k+ posts)
بقول رانا ثنا اللہُ یہ مریمُ صفدر اعوان بنت نواز شریف بٹ گوالمنڈیلہ نواز شریف بٹ شروع سے ہی پارٹی کی تنظیمُ سازی میں دلچسپی لیتی رہی جب سے اسکا باپ اور وزیر اعظمُ تھا۔ تب سے ہی اتنی محنت کرتی تھی راتوں کو گیرج میںُ جاگ جاگ کر دونوں ماں بیٹیاں خلائی مخلوق والے چوکیدار کیپٹن صفدر اعوان سے ساری ساری رات تنظیم سازی کرواتی تھیں اور یہ مریم صفدر اعوان جاہل گامی ماجھی تو ڈبل شفٹ میں کیپٹن صفدر سے تنظیم سازی کراتی تھی اور اپنے باپ نواز شریف بٹ نیسکول اور نیلسن والے گوالمنڈیلا کی خاطر قطر اور سعودی عرب تک جاکر شاہوں سے تنظیم سازی کراتی تھی
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
گوالمنڈی کی رانی - مریم نانی

Logo.png

گزشتہ سے پیوستہ - ادب تخلیق کرنے والوں کے لئے یہ انتہائی دلخراش منظر ہوتا ہے جب علم و ادب کے قارئین اور فنون لطیفہ کے سامعین تحریر اور ڈرامائی تشکیل کی روح کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں . وہ ایسی تخلیق کو انٹرٹینمنٹ سمجھ کر اگے بڑھ جاتے ہیں . بھینس کے اگے بین بجانے والا محاورہ شائد اس پس منظر میں تخلیق ہوا تھا . بالی ووڈ کے تخلیق کاروں نے سیاست ، مذہب اور تخلیقی صلاحیت پر تین انتہائی شاندار فلمز بلترتیب نائیک ، پی کے اور تھری ایڈیٹس ساؤتھ ایشیا والوں کو دیں مگر زیادہ تر لوگ تخلیق کاروں کے پیغام نہیں سمجھ سکے . یہی حال ہم لوگ ترکی کی معروف سیریل " ارتغل غازی " کے ساتھ کر رہے ہیں . ٨٠٠ سال پہلے تاریخ کے اس لافانی ہیرو کا اصل مواد میسر نہیں تھا تاہم اس سیریل کی ڈرامائی تشکیل موجودہ اور انے والے حالات کو پیش نظر رکھی کر بھی بنائی گئی ہے

فطرتی طور پر ہر قوم کے لاشعور میں ارتغل جیسا ہیرو ہوتا ہے . پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ شائد اسے مذاق سمجھے مگر پنجابی فلموں میں سلطان راہی کا کردار اسلئے لافانی تھا کیونکے سلطان راہی کا کردار تخلیق کرنے والے نے سلطان راہی کو تمام طاقتور طبقوں سے لڑایا . جب عام لوگوں نے اپنے احساسات کی ترجمانی دیکھی تو لوگ سلطان را ہی کے دیوانے ہو گئے تھے . بھٹو صاحب نے نظام کے خلاف عام آدمی کی سوچ کو ایک نئی جہت دی . شہید بھٹو نے عالم اسلام کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی تھی جسکی وجہ سے عام آدمی آجتک انکی شخصیت کے سحر سے نہیں نکل سکا . ایسا کردار ہر کمزور انسان کے لاشعور میں ہوتا ہے جو انکے کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پر ٹکرا جاتا ہے . حقیقی نہیں تو افسانوی سہی . ہر ڈوبتے کو تنکہ کا سہارا ہوتا ہے .منفی کردار ادا کرنے والوں نے اصل میں اس ڈرامہ کو حقیقی چار چاند لگائے . بدقسمتی سے عام لوگ حقیقی زندگی میں بھی لوگ انھیں ویسا ہی سمجھتے ہیں . یہ منفی کردار ادا کرنے والوں کے فن کی معراج ہیں مگر دنیا بھر میں انکی قابلیت کی قدر نہیں کی جاتی . ٹیپیکل فکڈ اپ ہیو مین مائنڈ سیٹ

ڈرامہ سیریز ارتغل کی کہانی اور کرداروں سے میں بہت سارے بلاگ بنا چکا ہوں . ڈرامہ سیریز میں نوجوان سرداروں کو بھی دکھایا گیا ہے . نوجوان سرداراپنی جوانی ، طاقت اور مرتبہ کی وجہ سے دشمن کے جال میں آسانی سے پھنس کر اپنی جان گنوا بیٹھتے تھے . وہ سوچ اور سرداری کے اصرار و رموز سے مکمل نابلد رہنے کی وجہ سے دشمنوں کو فائدہ پونھچاتے . موجودہ دور میں پیپلز پارٹی کی باگ دوڑ بلاول زرداری بھٹو کےہاتھ میں چلی گئی ہے . بلاول کو بہت مرتبہ پاکستانی سیاست میں لاؤنچ کیا گیا . اگر میری یاداشت درست ہے تو بلاول نے شروع میں اپنے والد صاحب سے بغاوت کی تھی . سات سات پہلے بلاول بھٹو زرداری اپنے والد صاحب سے ناراض ہو کر دبئی چلے گئے تھے . موصوف کا سابقہ فارن منسٹر حنا ربانی کھر کا سکینڈل بھی منظر عام پر آیا تھا . یاد رہے کے موصوفہ بلاول سے گیارہ سال بڑی اور شادی شدہ تھیں . کوئی بعید نہیں کے وہ ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہو . آکسفورڈ کے تعلیم یافتہ کو اخبار کے مقامی ایڈیٹر لکھی ہوئی تقریریں اور بیانات پڑھنے کو دئے دیتے جو موصوف انگلش میں ٹرانسلیشن کروائے بغیر اور سوچے سمجھے بغیر پڑھ اور بول دیتے . لگتا ہے بلاول بھٹو کو بھی کوئی نشہ کروایا جاتا ہے . یہ بندہ ماضی کے سیاسی بیانات اور والد کے گناہوں کا اسیر بن چکا ہے

نواز شریف کے دونوں بیٹے کسی قابل نہیں . وہ دونوں والد کی لوٹی ہوئی دولت کو سنبھالنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں . شہباز شریف کا ایک بیٹا بھی اسی کام پر لگا ہوا ہے . لے دے کر حمزہ رہ جاتا ہے جسے فوجی جنرل ہمیشہ " گروی " رکھتے ہیں . موصوف کا نئی نسل کو دیا گیا پیغام کیسے ازبر نہیں ہو گا . لے دے کر مریم صفدر شریف رہ گئی ہیں . مریم نانی نے بے تحاشہ پلاسٹک سرجریز کروائی ہوئی ہیں اور مونہ پر منوں میک اپ تھوپ کر کیمروں کا سامنے کرتی ہیں . موصوفہ بینظیر بھٹو بننے کے خبط میں رہتی ہیں اور سر سے دوپٹہ نہ سرکنے کا کامیاب اداکاری ہر منٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں . موصوفہ کا بھی وہی المیہ ہے جو بلاول زرداری بھٹو صاحب کا ہے . شائد اسلئے دونوں دیوانوں کی خوب نبھ رہی ہے . پنجابی میڈیا کے توسط سے دونوں نوجوان سردار کریمننل کیسز کو سیاسی بیانیہ میں تبدیل کرنے کی جان توڑ کوشش کر رہے ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خون رائل خون نہیں ہے جسکی ہر دور میں اہمیت ہوتی ہے . شائد اسی احساس کمتری کی وجہ سے مریم نانی نے کہا تھے ، ہم حکمران خاندان ہیں . بدقسمتی سے نانی مریم کا خاندان وہ خاندان ہے جسکے بارے میں حضرت علی کرم الله وجہہ سے منسوب ایک مشہور قول ہے

جس پر احسان کرو ، اس کے شر سے ڈرو

نہ بلاول بھٹوہے اور نہ مریم شریف ہے، دیکھتے ہیں کون ان دونوں کو ہم لوگوں پر مسلط کرتا ہے
شریف خاندان ہمیشہ عالمی طاقتوں اور فوج میں انکے جنرل ایجنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر آیا اور گیا
عوام میں انکی جڑیں نہ ہونے کے برابر ہیں ، کیا پنجابی میڈیا انہیں بھٹو اور سلطان راہی بنا سکے گا ؟

لوگوں کو یاد رہے کے ملالہ یوسف زائی کو تیار کیا جا چکا ہے ، وہ آئندہ سالوں میں پاکستان کی وزیراعظم ہو گی
اللّٰہ سبحان وتعالی سے دعا ھے کہ پاکستان کو مستقبل میں مزید ظالم حکمرانوں سیاست دانوں صحافیوں جرنیلوں ججوں کے شر سے محفوظ فرما آمین ثم آمین حرام خور سیاست دانوں کی نسلوں کے شر سے محفوظ فرما اور جو جو لوگ ان حرام خور خاندانوں کی نسلوں کو اس ملک پر مسلط کرنے کی کوشش کریں گے تو اس پھر اس ملک کو تباہی سے کوئی بچانے والا نہ ہو گآ
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اللّٰہ سبحان وتعالی سے دعا ھے کہ پاکستان کو مستقبل میں مزید ظالم حکمرانوں سیاست دانوں صحافیوں جرنیلوں ججوں کے شر سے محفوظ فرما آمین ثم آمین حرام خور سیاست دانوں کی نسلوں کے شر سے محفوظ فرما اور جو جو لوگ ان حرام خور خاندانوں کی نسلوں کو اس ملک پر مسلط کرنے کی کوشش کریں گے تو اس پھر اس ملک کو تباہی سے کوئی بچانے والا نہ ہو گآ

میں الله سے دعا کرتا ہوں کے عوام الناس کو برائی اور باطل کے سامنے سینہ سپر ہونے کی توفیق عطا فرما
یا الله ، معاشی کمزوری اور جہالت میں جو تو نے انسان کو منافقت اور سچائی کو پہچاننے کی قدرتی انسانی جبلت دی ہے ، اسے انسانی خواھشات پر غالب فرما

یا الله ہمیں جانوروں کی حس پر فوقیت دے. یا اللہ جانور بھی تیری مخلوق ہیں ، ہمیں بطور اشرف المخلوقات کے رتبے کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما . یا الله ، جانور ہم سے بازی لے گئے ہیں ، ہم پر رحم فرما

امین