گوجرانوالہ جو کبھی ن لیگ کا لاڑکانہ تھا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Aab jagnay ka kya faida aab tu Pakistan tabai ko pouch chuka hai ... soba ka bola sham ko aajaye usay bola nahin kehta yaha tu boola 70 saal bad aa aya hai ...
محاورے میں صبح شام کا مطلب صبح اور شام نہیں ہے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں یاد رکھنا 2008 میں جتنی سیٹیں جیتی تھی ان میں 5 جمع یا 5 تفریق کرلینا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گوجرانوالہ جو کبھی ن لیگ کا لاڑکانہ ہوا کرتا تھا

جب نواز بھگوڑے کو نکالا گیا تھا تو وہ پورے جی ٹی روڈ پر روتا اور کہتا ہوا گیا کہ مجھے کیوں نکلا
اور آج
وہی نواز شریف خودکلامی کر رہا ہوگا
خان کوہم نے باجرے کے کہنے پر کیوں نکالا



https://twitter.com/x/status/1527009729767256064
پہلے گجرانوالہ نون لیگ کا لاڑکانہ تھا اب مریم کا لوڑخانہ بن گیا ہے
???????
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Massive crowd in someone else's home ground. It is obvious that Ik will come with more power than before.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Massive crowd in someone else's home ground. It is obvious that Ik will come with more power than before.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


انشاءللہ




امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور