گودی میڈیا کی تضحیک

Truthstands

Minister (2k+ posts)
صدر بائیڈن نے مودی کو مشورہ دیا کہ وہ امریکی میڈیا سے دور رہیں کیونکہ یہ بالکل بھی لحاظ نہیں کریں گے کہ تم کس ملک کے جانور ہو؟ صدر نے کہا کہ امریکی میڈیا کی نسبت انڈین میڈیا زیادہ مہذب ہے۔
یہ تو کوی عقل کااندھا بھی دیکھ سکتا ہے کہ امریکی میڈیا انتہای پروفیشنل ہے۔ ان کے اینکرز اپنے ٹاک شوز میں پھیپھڑوں کی پوری طاقت لگا کر چیختے نہیں ہیں ۔ وہ کسی ویڈیو گیم کا کلپ دکھا کر پاکستان کا جیٹ تباہ نہیں کرواتے، وہ اپنے صدر کی کسی ناکامی کو نہیں چھپاتے، وہ اپنے پروگراموں کی رونق پادریوں کو نہیں بناتے اور سوالات کرتے ہیں ناکہ تجزئیے
بائیڈن نے دراصل انڈین میڈیا پر گہری طنز کرتے ہوے انڈین میڈیا کو خوشامدی قرار دیا ہے۔ ان کے اندر اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ سکرین پر آکر سچ بولیں۔ مودی اتنا بھی پاگل نہیں تھا کہ جوش میں آکر امریکی میڈیا کے سامنے آجاتا
انڈین میڈیا کے جھوٹ سن سن کر ہم کیوں اتنا ہائیپ ہورہے ہو؟ جھوٹا انسان ہو یا جھوٹی قوم ان کے نصیب میں صرف خواری ہوتی ہے عزت نہیں، اگر میری بات کا یقین نہیں تو تاریخ اٹھا کردیکھ لیں پتا چل جاے گا
ایکدن چرواہے کا کھلنڈرا بیٹا شور مچا دیتا ہے بھیڑیا آگیا دوڑو بھیڑیا آگیا تو سارا گاوں ڈنڈے اٹھا کر پنہچ جاتا ہے۔ دوسرے دن پھر یہی ڈرامہ اور تیسرے دن واقعی بھیڑیا آگیا جسے دیکھ کر نوجوان نے بہت رولا ڈالا مگر کوی مدد کو نہیں آیا
انڈینز کی درگت بننے کا آغاز ہوچکا ہے یورپ اور امریکہ کے جنرلسٹ ان کو بے نقاب کررہے ہیں۔ امریکی صدر ان پر طنز کررہا ہے۔ اوپر سے ریسیشن سے ابھرنے کا کوی طریقہ نہیں مل رہا ، اسرائیل جیسے متکبر معاشرے کو ریسیشن سے نکلنے کیلئے عربوں کے آگے تعلقات کی بھیک مانگنا پڑ گئی ہے تو بھارت کیا چیز ہے؟
افغانستان، یواےای ،امریکہ ، اور یورپ میں انکے آی ٹی پروفیشنلز کیلئے اب بہت کم چانسز رہ گئے ہیں اور سخت جابز ان کے بس میں نہیں ہیں
بہت جلد یہ پاکستان سے راہداری مانگیں گے یا پھر جنگ کریں گے تیسرا آپشن کوی دکھای نہیں دے رہا۔

ببر شیر صاحب خیر تو ہے آج تو سب الٹا پُھلٹا لکھ رہے ہو، کہیں اس آگلی ویڈیو آپکی تو نہیں۔۔۔
ویڈیو آنے سے پہلے صدر چینج کر رہے ہو۔۔۔???
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Sazaa nahe deni tou us ko Azaadi ka parwana dai dou.

na tum idher khush na udher

He should be Hanged for Rape of innocent gals begging for jobs. He should make a example for future.
The punishment for Rape is a capital punishment in Islam but first it must be proved.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
BUBBER SHER BHAI, You know i am a supporter of PTI, but i strongly condemn this culture of releasing personal videos of someone either by AGENCIES or MARYAM NAWAZ or different political parties. This not only undermine us as society but as a nation also. If zubair has taken advantage of women, these videos should have been given to relative departments and investigated and tried in courts, so he could have been made a NISHAAN E IBRAT. But by releasing these videos online not only SHAMES zubair but his whole family and we as a nation. What is the fault of his kids and wife in this whole scenario. What would they be going thru at this moment and facing their friends and relatives. Unfortunately i had to leave Pakistan in a very young age and settle abroad about 25 years ago, i have kids and i try to take them to tour Pakistan after every three four years and tell them positive side of my beautiful Pakistan, but when my son brings my attention to all the crap goes on there i have no answer. I try to defend, i get offended and angry by the conversation. i try my best to raise the image of my PAKISTAN but our own media brings out a very negative image of my PAKISTAN, there is never a good news about Pakistan in Pakistani media , let alone foreign media ALLAH hamaray haal per reham karay aur hamaray PAKISTAN ko jo ALLAH kay naam per banaya gayaa tha apnay HIFZ O AMAAN main rakhay. Ameen
بھای انڈس،، سب سے پہلے تو اس بات پر معذرت کہ آپ کو بچوں کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ بچے ایسے سوالات کرتے ہیں۔ اکثر لاہورکے پڑھے لکھے نوجوان جو باہر چلے گئے تھے باقی ہر لحاظ سے تو سیٹل ہیں مگر اپنے دیس میں جب آتے ہیں تو پریشان ہوکر جاتے ہیں۔ اس حوالے سے عمران حکومت نے پہلی بار کچھ اورسیز کا بھی سوچا ہے امید ہے کہ آپ کو کافی کچھ ریلیف ملے گا۔ اس سے زیادہ کچھ کہہ نہیں سکتا ایک دوست کو غلط مشورہ دے بیٹھا تھا کہ اپنے بیٹے کو مسجد بھیجا کرے۔ اس نے ایسا ہی کیا اور تیسرے دن ہی بیٹے نے آکر بتایا جسے سن کر اس نے مسجد میں جاکر مولوی کو پھینٹی لگا دی اور میرے ساتھ بھی بول چال بند کردی
اب میں ہر ایک کو یہی مشورہ دیتا ہوں کہ قرآن مجید اردو کی طرح ہی لکھا ہوا ہے اپنے بچوں کو خود پڑھاو اور مولویوں کی پنہچ سے دور رکھو۔ کوی بات نہٰیں اگر بچے قاری کی طرح نہ پڑھیں کم از کم اس کا مطالعہ تو کرسکیں گے میرا اپنا بھی یہی ارادہ ہے کہ جب میرے بچے ہونگے تو انہٰیں دینی تعلیم خود ہی دے لوں گا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
lol look whose saying, baygharati ke bhe koi seema hote hy pr na g yahan to infite
تم ہر بات میں ٹانگ اڑانے کی عادت پر قابو پاو، اس تھریڈ میں کوی بھی بات یوتھیوں کے خلاف نہیں ہے جب ہوگی تب تمہارا جواب دینا بنتا ہے
باقی میں ہر غلط بات کی نشاندہی کرتا آیا ہوں خواہ کسی میں بھی ہو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر صاحب خیر تو ہے آج تو سب الٹا پُھلٹا لکھ رہے ہو، کہیں اس آگلی ویڈیو آپکی تو نہیں۔۔۔
ویڈیو آنے سے پہلے صدر چینج کر رہے ہو۔۔۔???
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے شیطان صفت لوگوں پر جو اختیارات ملنے کے بعد عوام کا خون پینے لگتے ہیں مجبور اور بے کس عوام کی آخری پونجی عزت ہوتی ہے وہ بھی لوٹ لیتے ہیں
میں تو ایسا انسان ہوں کہ ایکدفعہ ایسے ہی موقع پر جب ایک ٹین ایج کی عزت لٹنے والی تھی تو دوستوں کے ساتھ بھڑ گیا تھا اور خطرہ مول لے کر اس کی عزت بچای تھی۔ ایکبار ایک لڑکی کو اکیلے دیکھ کر ہراساں کرنے والے کے پیچھے خالی ہاتھ ہی بھاگا حالانکہ وہ خنجر اپنے پاس رکھتا تھا اس کے باوجود اسے بھاگنا پڑا
ببر شیر تو اپنے ایریا میں لڑکیوں کا محافظ سمجھا جاتا ہے لوگ جانتے ہیں اور اتنا اعتماد کرتے ہیں کہ جب کوی خطرہ ہوتا ہے ہم ملکر اس کی بیخ کنی کرتے ہیں کوی بدمعاشی نہیں چلا سکتا کیونکہ ہم اس کو چھترول کرکے بھگا دیتے ہیں کوی نشہ بیچتا دکھای دے تو ہم مل کر اس کی ٹھکای کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیتے ہیں
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
تم ہر بات میں ٹانگ اڑانے کی عادت پر قابو پاو، اس تھریڈ میں کوی بھی بات یوتھیوں کے خلاف نہیں ہے جب ہوگی تب تمہارا جواب دینا بنتا ہے
باقی میں ہر غلط بات کی نشاندہی کرتا آیا ہوں خواہ کسی میں بھی ہو
just like your leader bloody liar, aaj tuk nahi daykha kabhe tum ny maryam safdar or koi baat kre ho, nawaz ya zardari pr koi baat kre ho, or regarding youthia i dint give a damn, Pakistan ka masla he yea he hy hum har cheez ko cult bana laytay hain , so now PTI is no exception, Imran khan jo marzi karay PTI wala kabhe ghalat nahi bolay ga .

pr jo baat appreciate krny wale hy vo to kro , un assembly main kabhe nawaz ganjay ny aise taqreer kre , kabhe Kashmir ka zikr kia kabhe kalbushan ka naam tuk lia, taang nahi aara raha bus tum ko aaina dekha raha hoon kia pata tum samagh jao or haq ka saath do na ky apna imaan baucho or akhirat barbaad kro , baqi marzi tumhari jo marizi aai kro
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے شیطان صفت لوگوں پر جو اختیارات ملنے کے بعد عوام کا خون پینے لگتے ہیں مجبور اور بے کس عوام کی آخری پونجی عزت ہوتی ہے وہ بھی لوٹ لیتے ہیں
میں تو ایسا انسان ہوں کہ ایکدفعہ ایسے ہی موقع پر جب ایک ٹین ایج کی عزت لٹنے والی تھی تو دوستوں کے ساتھ بھڑ گیا تھا اور خطرہ مول لے کر اس کی عزت بچای تھی۔ ایکبار ایک لڑکی کو اکیلے دیکھ کر ہراساں کرنے والے کے پیچھے خالی ہاتھ ہی بھاگا حالانکہ وہ خنجر اپنے پاس رکھتا تھا اس کے باوجود اسے بھاگنا پڑا
ببر شیر تو اپنے ایریا میں لڑکیوں کا محافظ سمجھا جاتا ہے لوگ جانتے ہیں اور اتنا اعتماد کرتے ہیں کہ جب کوی خطرہ ہوتا ہے ہم ملکر اس کی بیخ کنی کرتے ہیں کوی بدمعاشی نہیں چلا سکتا کیونکہ ہم اس کو چھترول کرکے بھگا دیتے ہیں کوی نشہ بیچتا دکھای دے تو ہم مل کر اس کی ٹھکای کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیتے ہیں
ایکشن آپکے اچھے اور ایک بھلے آدمی کے ہیں لیکن جب لکھتے ہیں تو ایک بھگوڑے اور سرٹیفائیڈ چور اور اُسکی بیٹی جو غریب پرور ہے کو دن رات بچاتے ریتے ہیں۔
کیا یہ قول و فعل میں تضاد نہیں؟

اللہ ہم سبكو نیکی اور اچھے عمال کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بھای انڈس،، سب سے پہلے تو اس بات پر معذرت کہ آپ کو بچوں کے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ بچے ایسے سوالات کرتے ہیں۔ اکثر لاہورکے پڑھے لکھے نوجوان جو باہر چلے گئے تھے باقی ہر لحاظ سے تو سیٹل ہیں مگر اپنے دیس میں جب آتے ہیں تو پریشان ہوکر جاتے ہیں۔ اس حوالے سے عمران حکومت نے پہلی بار کچھ اورسیز کا بھی سوچا ہے امید ہے کہ آپ کو کافی کچھ ریلیف ملے گا۔ اس سے زیادہ کچھ کہہ نہیں سکتا ایک دوست کو غلط مشورہ دے بیٹھا تھا کہ اپنے بیٹے کو مسجد بھیجا کرے۔ اس نے ایسا ہی کیا اور تیسرے دن ہی بیٹے نے آکر بتایا جسے سن کر اس نے مسجد میں جاکر مولوی کو پھینٹی لگا دی اور میرے ساتھ بھی بول چال بند کردی
اب میں ہر ایک کو یہی مشورہ دیتا ہوں کہ قرآن مجید اردو کی طرح ہی لکھا ہوا ہے اپنے بچوں کو خود پڑھاو اور مولویوں کی پنہچ سے دور رکھو۔ کوی بات نہٰیں اگر بچے قاری کی طرح نہ پڑھیں کم از کم اس کا مطالعہ تو کرسکیں گے میرا اپنا بھی یہی ارادہ ہے کہ جب میرے بچے ہونگے تو انہٰیں دینی تعلیم خود ہی دے لوں گا

اللہ تعالیٰ آپکو نیک صالح اولاد نرینہ عطا فرمائے آمین۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایکشن آپکے اچھے اور ایک بھلے آدمی کے ہیں لیکن جب لکھتے ہیں تو ایک بھگوڑے اور سرٹیفائیڈ چور اور اُسکی بیٹی جو غریب پرور ہے کو دن رات بچاتے ریتے ہیں۔
کیا یہ قول و فعل میں تضاد نہیں؟

اللہ ہم سبكو نیکی اور اچھے عمال کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
نہیں میں ان کے حق میں نہیں حکومت کے خلاف لکھتا ہوں بلکہ یہ کہتا ہوں کہ میری تنقید سے حکمران درست ہوجائیں تو عوام کا بھلا ہوجاے گا ؟
جس کے پاس کوی اختیار ہی نہیں اس کے خلاف بولنے کا کیا فائدہ وہ تو خود دھکے کھا رہا ہوتا ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
just like your leader bloody liar, aaj tuk nahi daykha kabhe tum ny maryam safdar or koi baat kre ho, nawaz ya zardari pr koi baat kre ho, or regarding youthia i dint give a damn, Pakistan ka masla he yea he hy hum har cheez ko cult bana laytay hain , so now PTI is no exception, Imran khan jo marzi karay PTI wala kabhe ghalat nahi bolay ga .

pr jo baat appreciate krny wale hy vo to kro , un assembly main kabhe nawaz ganjay ny aise taqreer kre , kabhe Kashmir ka zikr kia kabhe kalbushan ka naam tuk lia, taang nahi aara raha bus tum ko aaina dekha raha hoon kia pata tum samagh jao or haq ka saath do na ky apna imaan baucho or akhirat barbaad kro , baqi marzi tumhari jo marizi aai kro
جب وہ حکومت میں تھے تو میں ان کے غلط کاموں پر لکھتا تھا اب وہ حکومت میں نہیں ہیں اس لئے میرا فوکس موجودہ حکومت میں موجود ق لیگ اور پی پی پی کے چور ہیں جب یہ فراڈئیے چور چور کا شور مچاتے ہیں تو مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ یہ تو کل تک نوازشریف کے ناڑے کے ساتھ لٹکے جھول رہے ہوتے تھے
تم میں بھی ہمت ہونی چاہئے کہ اپنی ہی جماعت پر تنقید کرسکو، عمران سے پوچھو کہ بزدار کی کرپشن اسے کیون دکھای نہیں دیتی؟ جہانگیر ترین کی کرپشن کے ثبوت سائیڈ پر رکھ کر اس کے دوست سینیٹر سے کیوں کلین چٹ دلوای گئی؟ غلام سرور اعوان اور اس کا بیٹا اور زلفی بخاری پنڈی بای پاس میں کرپشن کرتے پکڑے گئے کاروای کیوں نہیں کی گئی؟
مریم ایک عورت ہے اور میں عورتوں کی عزت کرناسیکھا ہے تم لوگ گالیان دو مگر مجھ سے توقع مت کرو
مریم براہ راست کسی قسم کی کرپشن میں ملوث نہیں ہے اگر اسے پراپرٹی وراثت میں ملی ہے تو اس میں اس کا کیا قصور عدالت جاکر واپس لے اور نیلام کردے ہاں جن پر الزام ہیں میں ان کو ن لیگ کی قیادت کرنے کا مخالف ہوں جیسے شہباز شریف کی پوری فیملی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ آپکو نیک صالح اولاد نرینہ عطا فرمائے آمین۔
کوی اچھی سی لڑکی مل جاے تو بہت جلد شادی کرلوں گا اس کے بعد ایبٹ آباد ہنی مون کیلئے جانے کا ارادہ ہے
?
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
کوی اچھی سی لڑکی مل جاے تو بہت جلد شادی کرلوں گا اس کے بعد ایبٹ آباد ہنی مون کیلئے جانے کا ارادہ ہے
?
آپکو کس نے مشورہ دیا ایبٹ آباد میں ? مون کا؟
اچھی کے چکر میں تین کر چکے ہیں
آپ اللہ سے نیک اور صالح
کی دعا کریں،

کہیں عظمیٰ بُخاری یہ گجری کا انتظار تو نہیں کر رہے،