گورنر پنجاب نے چودھری پرویز الہیٰ سے حلف لینےسے منع کر یا

18balighurrehamninkaar.jpg

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کیا تھا۔


عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ اگر گورنر پنجاب نو منتخب وزیراعلی سے حلف لیں، اگر گورنر دستیاب نا ہوں تو صدر مملکت وزیراعلی سے حلف لیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد کردہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے فتح یاب ہونے والے چوہدری پرویز الہیٰ سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔

جس کے بعد رہنما تحریک انصاف میاں محمودالرشید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ کیا ہے،امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ صدر مملکت ویڈیو لنک کے ذریعے پرویز الہیٰ سے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف لیں گے۔
 

pti 56

Minister (2k+ posts)
provisional government has powers for his removal and arif alvi can appoint new governor if requested by Punjab
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
According to the constitution of Pakistan:
"Part IV: Provinces
Chapter 1: The Governors.
101Appointment of Governor.
233[
(1)There shall be a Governor for each Province, who shall be appointed by the President on the advice of the Prime Minister."

Apparently, the president appoints the governors but on the advice of the prime minister. I guess, Shahbaz Sharif is unlikely to advice the president to appoint a governor, so you are right.

Governor is appointed by Federal government
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
No hard feelings.. PTI ne bhi aisa hi kia tha..Pmln ka bhi haq banta ha..lekan agar grace dikhatay tu acha tha..but no issue..
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No hard feelings.. PTI ne bhi aisa hi kia tha..Pmln ka bhi haq banta ha..lekan agar grace dikhatay tu acha tha..but no issue..
There was a difference.PNLN bought PTI MPAs using financial inducements and promise of tickets.This is horse trading which is should not be tolerated.PTI MPAs should have resigned first and then they could have joined PMLN.Hamza was never elected fairly or legally.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
غلیظ الشیطان شکل سے ہی حرامی نظر آتا ہے دو نمبر یا فراڈیا بردا فروش
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
غلیظ الشیطان شکل سے ہی حرامی نظر آتا ہے دو نمبر یا فراڈیا بردا فروش
لیکن اب تو یہ آپ کا وزیراعلی ہوگا برداشت کریں شائد ٹھیک ہوجاے اور کرپشن کنگ کے لقب سے چھٹکارہ پالے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اب تو یہ آپ کا وزیراعلی ہوگا برداشت کریں شائد ٹھیک ہوجاے اور کرپشن کنگ کے لقب سے چھٹکارہ پالے
میں گشتی فراری امبرسری کنجر رام گلی کے چکلے والے نواز شریف حرامی منی لانڈر چور فراڈئے کے لگائے ہوئے گورنر غلیظ الشیطان کی بات کر رہا ہوں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں گشتی فراری امبرسری کنجر رام گلی کے چکلے والے نواز شریف حرامی منی لانڈر چور فراڈئے کے لگائے ہوئے گورنر غلیظ الشیطان کی بات کر رہا ہوں
میرے تھریڈ پر نئے وزیراعلی پر بھی کچھ بات کیجئیے گورنر وغیرہ تو بہت معمولی کارندے ہوتے ہیں اس کو معاف کریں ایسے بہت ساروں کا تو نام بھی یاد نہیں رہتا جب چاہو ایک آرڈر پر فارغ کردو