گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1510467728301490182
FPZEYhLXwAQcQg5
 
Last edited:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
گورنر پنجاب حکومت مخالف کچھ ایکٹیویٹیز میں شامل تھے اس لئے عہدے سے برطرف کیا وہ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر اثرانداز ہو سکتے تھے: ارشد شریف
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ گورنر سرور کو غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات دئیے گئے ہونگے جو اس نے قبول کرنے سے انکار کردیا
مثلا پرویزالہی کو اکثریت دلانا، شہباز اور حمزہ شہباز کی گرفتاری ، اپوزیشن کی اسلام آباد اور پنجاب اسمبلی میں اپروچ کو روکنا یا ووٹنگ تک انہیں اندر جانے سے روکنا، یہ ہی ان کی اولین ترجیح ہوسکتی ہے اور پرویزالہی کی شکایت پر ہی گورنر کو سبکدوش کیا گیا ہے۔ گجراتی چور وہی پرانے حربے لے کر اکیسویں صدی میں حکومت کرنا چاہتا ہے۔
حیرت ہے کہ بااصول بننے والے صدر عارف علوی نے ایسے غیر آئینی احکامات نہ ماننے والے گورنر کو فارغ کیوں کردیا؟
گورنر کو اصل حقائق لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہئے
گورنر سرور ایک بااصول بندہ ہے
ویل ڈن گورنر سرور
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ch Sarwar total silent tha last aik week se..I also doubt on him..Lagta ha ke Tareen..Aleem..Sarwar bhi wo hi Ku..tian thi jo choro se mili howi thien..Sarwar ko khud hi resign karna chahay tha..agar us ko reservations then??
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Gov Punjab Ch Sarwar has been removed! He was extremely unhappy, also refused to accept CM Buzdar’s resignation.

according to adil shahzaib
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
گورنر پنجاب حکومت مخالف کچھ ایکٹیویٹیز میں شامل تھے اس لئے عہدے سے برطرف کیا وہ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر اثرانداز ہو سکتے تھے: ارشد شریف
PTIs ki kafi Ku..tian choro se mili howi hain....Tareen..Aleem..Sarwar..many more