گورنر پنجاب کا رسمی عہدہ دیکر مجھے سائیڈلائن کردیاگیا،چوہدری سرور

ranaji

President (40k+ posts)
اس بندے جیسے بہترین لیڈر کو مانیکوں پیرا شوٹروں کے مسلط کردہ تاحیات پسماندہ گدھے کی وجہ سے سائیڈ لائین لگادیا
اور جو تباہی ان مانیکوں نے اپنے فرنٹ میں نا اہل پسماندہ گدھے کی وجہ سے کرائی ہے پی ٹی آئی کی اور عمران خان کی پچیس سال کی محنت پر پانی پھیرا ہے اور ساٹھ فیصد پاکستان کی ۔۔۔ کو ۔۔ کر رکھ دیا آج پی ٹی آئی پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی ہوتی۔ مگر یہ مانیکے اور انکا فرنٹ مین جڑوں میں بیٹھ گئے پی ٹی آئی کی اور عمران خان کو اس کی طرف سے اندھا اور بہرہ کر دیا
اس کی کچن کیبنٹ اور مشیروں نے

بحرحال سانو کی
لگے رہو منا بھائی
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
The political acumen that this man has, there's hardly anyone in the PTI matches his caliber. He's very well connected in Pak political families in all the four provinces together with AJ&K and GB. He's a master of "jore tore" and an honest man.
Had he been CM Punjab, the story would have been different.
My 2 cents.
if any man would be CM, the story have been different, anyone is better than lord buzdar
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
If he was that good to propagate IK/PTIs agenda he would have been a CM. IK understood that he needs to control Punjab from Center thus Buzdar was appointed. IK made the move and will have to live with it. IMHO Buzdar did lot better than so called others. They would have tried to power grab and ultimately wouldn’t be good forPTI/IK cause.
IK doesn’t understand politics. He understands cricket.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Very right Suhail. He still has tremendous clout in the European Union. Pakistan getting GSP Plus status is only due to his personal contacts, otherwise we all know hamara Foreign Office aur hamary chor suastdaan kitnay paani main haien.
پر ڈاکٹر صاحب پی ٹی آئی والوں کی دکھتی رک مانیکوں کو فرنٹ مین نا اہل پسماندہ گدھا ہے جس نے اپنی نا اہلی اور گدھے پن سے بہت نقصان پہنچایا جس کو عمران خان نے اپنی کرشماتی شخصیت سے ہمیشہ اس کے کئے ہوئے ڈیمیج کو بار بار کنٹرول کیا مگر نہ آنکھیں کھلی نہ کان۔
بحر حال اسکی اور اسکے پپھڑ کی کرنیاں بھگت عمران خان رہا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Please do your homework first before you open your mouth about any thing?…so you don't have to stand corrected so many times?….It is kind of admitting your guilt…….Ab is mien kia ?
آپ سُنائیں جناب، کیا حال ہیں؟ صفائی، برتن اور کھانا وغیرہ بنا لیا؟ مطلب ہوم ورک مکمّل؟

یار اب کیا کروں، انسان خطا کا پُتلا ہے۔ بس نونیوں کی طرح چالاکی نہیں کرتا کہ جا کر ویکی پیڈیا کے پیج پر تبدیلی کر کے یہاں ریفرنس دے دیتا کہ دیکھیں ویکی پیڈیا پر تو یہ لکھا ہوا ہے کہ چوہدری صاحب کا تعلّق پہلے گلاسگو سے نہیں تھا۔ اور پھر جیسے نونی اپنے ہر کاروبار کا ملبہ اپنے مرحوم والد پر ڈال کر ان کو کروٹ کروٹ راحت کا سامان مہیّا کرتے ہیں، میں بھی تمام تر ذمّہ داری ویکی پیڈیا پر ڈال کر ڈکار مارتا اور سائیڈ پر نِکل لیتا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
But there is lots of politics in cricket also?…..Ab is mien kia
مگر کرکٹ میں عمران خان بہتر تھا، اسلیئے کہ پہلے وہ خود اچھا پلیئر بنا، کھیل کی باریکیوں کو سمجھا اور پھر کپتانی کی۔

یہاں یہ مسئلہ آگیا کہ بائیس سال اپوزیشن میں بیٹھے رہے اور صرف تنقید کا وسیع تجربہ اکٹھا کیا۔ جب حکومت میں آئے تو سرکاری کارندوں اور پرانے سیاسی درندوں کی چالوں کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ایک کام جو چار دن میں ہوسکتا تھا، وہ چار سال لگ گئے کرواتے کرواتے۔ آرمی چیف کی توسیع ملازمت کا ہی واقعہ دیکھ لو، صرف ایک بابُو نے، جسکا کام ہوتا ہے خط لکھنا، اس کی حرکت نے معاملہ سپریم کورٹ سے لے کر ایوان تک پہنچا دیا۔ مطلب کہ یہاں وہ مثال صادر آتی ہے کہ دو نقطوں نے انھیں نیازی سے پیازی کردیا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سُنائیں جناب، کیا حال ہیں؟ صفائی، برتن اور کھانا وغیرہ بنا لیا؟ مطلب ہوم ورک مکمّل؟

یار اب کیا کروں، انسان خطا کا پُتلا ہے۔ بس نونیوں کی طرح چالاکی نہیں کرتا کہ جا کر ویکی پیڈیا کے پیج پر تبدیلی کر کے یہاں ریفرنس دے دیتا کہ دیکھیں ویکی پیڈیا پر تو یہ لکھا ہوا ہے کہ چوہدری صاحب کا تعلّق پہلے گلاسگو سے نہیں تھا۔ اور پھر جیسے نونی اپنے ہر کاروبار کا ملبہ اپنے مرحوم والد پر ڈال کر ان کو کروٹ کروٹ راحت کا سامان مہیّا کرتے ہیں، میں بھی تمام تر ذمّہ داری ویکی پیڈیا پر ڈال کر ڈکار مارتا اور سائیڈ پر نِکل لیتا۔
ہاہاہا…..او جناب عالی ..ہماری ہر بات کو سریس نہ لیا کریں...ہم اکثر مزاحیہ موڈ میں ہوتے ہیں
اور آپ سنایں کیسے ہیں؟….بہت دیر بعد نظر آے ؟ ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پر ڈاکٹر صاحب پی ٹی آئی والوں کی دکھتی رک مانیکوں کو فرنٹ مین نا اہل پسماندہ گدھا ہے جس نے اپنی نا اہلی اور گدھے پن سے بہت نقصان پہنچایا جس کو عمران خان نے اپنی کرشماتی شخصیت سے ہمیشہ اس کے کئے ہوئے ڈیمیج کو بار بار کنٹرول کیا مگر نہ آنکھیں کھلی نہ کان۔
بحر حال اسکی اور اسکے پپھڑ کی کرنیاں بھگت عمران خان رہا ہے
لیکن رانا جی، بزدار کی بزداریوں سے سب سے زیادہ فائدہ جہاز ترین گروپ کو ہوا۔ جبکہ مانیکے تو شاہ محمود کے گروپ میں سے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی اطلّاعات ہیں کہ عمران خان جہاز ترین گروپ کے ساتھ نبرد آزما نہیں ہوسکتے، کیونکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانا ان کے لیئے ایک عشائیے سے زیادہ کی مار نہیں، اور وفاق میں غالباً دو عشائیے یہ کام کر دکھاتے۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا…..او جناب عالی ..ہماری ہر بات کو سریس نہ لیا کریں...ہم اکثر مزاحیہ موڈ میں ہوتے ہیں
اور آپ سنایں کیسے ہیں؟….بہت دیر بعد نظر آے ؟ ?
محترم، آپ سمجھتے ہیں کہ میں سنجیدگی کی سطح کو چھُو گیا۔۔۔۔ عیب ...سو...لوٹ لی ...ناٹ

باقی اللہ کا کرم ہے، گھر میں دو وقت کی دو روٹیاں اور اسی تناسب سے ماپ کر سالن مِل جاتا ہے، جس میں ری فِل کی سہولت موجود نہیں۔ چلو، اتنا ہی کافی ہے۔
 
Last edited:

waseem137

Minister (2k+ posts)
بات تو ٹھیک کر رہا ہے، خان صاحب نے دو بندوں کو بڑے عہدے دے کر انکو ضائع کر دیا، عارف علوی اور چوہدری سرور۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو ٹھیک کر رہا ہے، خان صاحب نے دو بندوں کو بڑے عہدے دے کر انکو ضائع کر دیا، عارف علوی اور چوہدری سرور۔
ہاہاہا...اب ان دونوں کو کہیں تو کھپانا تھا ناں ؟
اگر پریذیڈنٹ اور گورنر ہاؤس نہ ہوتے تو شائد کوئی
اندھا کنواں ڈھونڈنا پڑتا….اب اس میں کیا ?