گورنر ہاؤس میں علوی ڈینٹل کی تقریب،صدر مملکت نے فیصلے کو غلط قرار دے دیا

5alvi.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں اپنے بیٹے اور اس کے دوست کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منقعد کروانے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے ڈاکٹرعواب علوی کے ادارے علوی ڈینٹل کی ایک معاہدے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈاکٹر عارف علوی بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1465331747487428608
تاہم اس تقریب کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تنقید شروع ہوگئی جس کےبعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں اس کو غلط فیصلہ قرار دیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میری موجودگی میں ڈاکٹرعواب اور ان کے دوست کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کیلئے جو جگہ چنی گئی وہ ایک غلط فیصلہ تھا۔

https://twitter.com/x/status/1465637583522832385
صدر مملکت کے بیٹے ڈاکٹر عارف علوی نے بھی اس حوالے سے ٹویٹر پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی نے علوی ڈینٹل سے اس وقت استعفیٰ دیدیا تھا جب وہ صدر پاکستان بنے، جو تقریب منعقد ہوئی وہ میرے اور میرے امریکی دوست کے درمیان ایک معاہدے کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1465574400225329153
انہوں نے کہا کہ صدر مملکت پاکستان کے تمام اسٹارٹ اپس چاہے وہ میرے ادارے سے چھوٹے کیوں نہ ہوں بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ڈینٹسٹری کے شعبے میں انہوں نے اس سے قبل بھی ایوان صدر میں تقاریب منعقد کروائی ہیں۔

عواب علوی نے کہا صدر عارف علوی کی ڈینٹسٹری کے شعبے سے محبت کا انداز ہ ایوان صدر سے جاری کردہ ٹوتھ برش کرنے کی ہدایات کا پیغام اور ڈینٹل کیئر کو پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے برابر کرنے کی کوششوں سے لگایا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465574404352622592
عواب علوی نے مزید کہا کہ ایم او یو پر دستخط کی تقریب پہلے علوی ڈینٹل میں ہی منعقد کی جانی تھی مگر اس جگہ کے بالکل ساتھ اے پی ایس اسکول کی سیکیورٹی کیلئے مقام کو تبدیل کیا گیا، تقریب کے تمام تر اخراجات میں نے ذاتی طور پر اٹھائے ہیں۔
 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Arif Alvi is one of the most educated, intelligent and knowledgeable person among PTI leadership.

The fact that he can make such mistakes shows how important it is to have legal and Public Relations Advisors available to all public office holders.

if there were such people working around President, they would have raised red flag ? on such activity schedules.
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
President Alvi has to answer that why did he participate and why his name is still on the organization's website?
Governor should be questioned about allowing private ceremony at the Governor house.
Conflict of interest issues has been there and sooner they respond, better it will be for the government!
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
But harami Noora family gang and followers are doing shit for 30+ years but NON of them have ever expected a single mistake.

Bcz they are haramis