گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامنا&

Ahmad Ali

Banned
29468-googlelogofile-1348784889-825-640x480.jpg


اسلام آباد / برازیلیا / سیول: دنیا بھر میں یوٹیوب کے بائیکاٹ کی وجہ سے گوگل کو ناقابلِ تلافی نقصان کا سامنا ہے۔کمپنی رینکنگ میں پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے اور اسے روزانہ 30لاکھ صارفین کی کمی کا سامنا ہے ۔ انٹرنیٹ کی ٹریفک رینکنگ پر نظر رکھنے والے پورٹل الیکسا نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے مسلمان ملکوں میں معروف سرچ انجن گوگل اور اس کی ملکیتی یوٹیوب کے بائیکاٹ نے کمپنی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔ یوٹیوب سے گستاخانہ فلم نہ ہٹانے پر گوگل کے بائیکاٹ کی وجہ سے کمپنی رینکنگ میں پہلے نمبر سے تیسرے پر آ گئی ہے ۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں نے گوگل کا متبادل تلاش کرنا شروع کر دیا ہے ۔ گوگل کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کا فائدہ کمپنی سے کاروباری مسابقت رکھنے والے سرچ انجن اٹھا رہے ہیں ۔ حالیہ بائیکاٹ کے بعد گوگل کے صارفین کی تعداد میں نہ صرف کمی آئی ہے بلکہ عالمی سطح پر اسے ملنے والے اشتہارات بھی خاطر خواہ کم ہو گئے ہیں ۔ اس مد میں اب تک گوگل کو کم سے کم21لاکھ ڈالرز سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔دریں اثناء برازیل کی پولیس نے برازیل میں گوگل کے صدر فیبیو ژوزے سِلوا کوئلیو کو یوٹیوب سے چند وڈیوز ہٹانے سے انکار پر مختصر وقت کے لیے حراست میں لیا ۔ جج نے گذشتہ ہفتے وڈیوز ہٹانے کا حکم دیا تھا لیکن گوگل نے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا ۔ اے ایف پی کے مطابق گوگل کے چیئرمین ایرک شمٹ نے یوٹیوب پر گستاخانہ فلم پوسٹ کئے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ برے خطاب کا جواب پابندی نہیں بلکہ مزید مکالمہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس قسم کے
اقدام کی حمایت کرتے ہیں ۔

http://www.express.pk/story/29468/

 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

Jews know it , they have lots of different alternatives....

Economy is in their hands , not ours.
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

If everyone in Pakistan stops using google (all products), their loss will increase.
Even a single user going off hurts....
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

Google will sent the bill of this lose to the prominent Jews, they will pay back and Google will be remained in profit again.
 

Islam4globe

MPA (400+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

KINDLY ALSO STOP USING GOOGLE CHROME instead use FIREFOX as its more secure and open source.

also SHIFT TO www.liveleak.com alternate to youtube.com

shift to hotmail or yahoo email accounts in future.

GOOGLE should learn a lesson.
 

Dengue

MPA (400+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

lagta hai saray Pakistan main ***** he rahte hain koe Padha likha banda nahi rahta .. saray muslim countries kay block kay baad bhi agar sirf 2.1 million $ ka nuksan hua hai to thats nothing .. companies revenue is 37billion $ and 2.1 million is probably 0.00000000001% of COmpany revenue ..
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

مسلمانوں کو اپنے سرچ مشین بنانے چاہئے تاکہ آئیندہ کے لئے بھی دوسروں کے بغیر کام چلایا جاسکے- اس شعبے میں بہت جلد ترقی ممکن ہے کیونکہ ویسٹ کے مخالف بڑی کمپنیاں موجود ہی نہیں روس چائنا بھی حمایت کرینگے
 

Islam4globe

MPA (400+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

Jews know it , they have lots of different alternatives....

Economy is in their hands , not ours.

If everyone in Pakistan stops using google (all products), their loss will increase.
Even a single user going off hurts....

Google will sent the bill of this lose to the prominent Jews, they will pay back and Google will be remained in profit again.

lagta hai saray Pakistan main ***** he rahte hain koe Padha likha banda nahi rahta .. saray muslim countries kay block kay baad bhi agar sirf 2.1 million $ ka nuksan hua hai to thats nothing .. companies revenue is 37billion $ and 2.1 million is probably 0.00000000001% of COmpany revenue ..

مسلمانوں کو اپنے سرچ مشین بنانے چاہئے تاکہ آئیندہ کے لئے بھی دوسروں کے بغیر کام چلایا جاسکے- اس شعبے میں بہت جلد ترقی ممکن ہے کیونکہ ویسٹ کے مخالف بڑی کمپنیاں موجود ہی نہیں روس چائنا بھی حمایت کرینگے

If you people want to use search engine, then use the following.

www.bing.com (performance dramatically improved in these days with better search results

Muslims Search Engine
imhalal.com

but this search engine project was closed due to lack of funding.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

If you people want to use search engine, then use the following.

www.bing.com (performance dramatically improved in these days with better search results

Muslims Search Engine
imhalal.com

but this search engine project was closed due to lack of funding.

یہ مایکرو سوفٹ کا ہے فرق کیا پڑھتا ہے
 

Ahmad Ali

Banned
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

یہ مایکرو سوفٹ کا ہے فرق کیا پڑھتا ہے
lolzzzzzzzz agar ye soch kar k ye micro soft ka he nai use karein ge to phir to sare muslims ko computer ka use chorna par jaye ga coz windows are also by the microsoft :p
 

anees1980

MPA (400+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

Before it was Facebook, then google and I am glad they are suffering. But remember brothers and sisters the only thing that can really hurt them is our unity. By using a different search engine or software is not going to put an end to what they are doing. Most of these software companies, search engines are ultimately owned by the same evil mindset of the Zionists and only thing that is really going to scare the hell out of them is the unity of Muslim Umma so please brothers and sisters try as much as you can to stay united care about your Muslim brothers and sisters and strive and pray that one day Allah Subhana Wa Talah grant us the right leader ship that would work for the unity of Muslim Ummah which would ultimately lead to Khilafat.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

lolzzzzzzzz agar ye soch kar k ye micro soft ka he nai use karein ge to phir to sare muslims ko computer ka use chorna par jaye ga coz windows are also by the microsoft :p
[MENTION=33861]Islam4globe[/MENTION]
یہ روسی سرچ مشین ہے سات میں براوزر وڈیو وغیرہ سب کچھ ہے
http://www.yandex.com/
 
Last edited:

zeemeer

Councller (250+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

مسلمانوں کو اپنے سرچ مشین بنانے چاہئے تاکہ آئیندہ کے لئے بھی دوسروں کے بغیر کام چلایا جاسکے- اس شعبے میں بہت جلد ترقی ممکن ہے کیونکہ ویسٹ کے مخالف بڑی کمپنیاں موجود ہی نہیں روس چائنا بھی حمایت کرینگے

Sir g musalmano main say aik muslim nay search engine bunaya tha imhilal k naam sy,,,par wo bund hogya lack of funding ki wajah sy
here is the link http://www.imhalal.com/mission.php
 

mujh92

MPA (400+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

I live in Uk and there is no blocking of Youtube but I have chosen not to use Youtube and using altenative medias,also i have changed from google search to Bing.
If more and more people do it then it will make difference. Less people less revenues.More people more revenues.
Its just a matter of time before you will see Daily Motion and metcalfe get even better because more trafic going to them then youtube.
We can make a difference,All we have to do is Not Use The Youtube and Google.
 
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&#15

So it means these 3 million users were Pakistani, that is what you propose? Youtube and google are working in Saudi Arabia and stopped in Pakistan? What a strange contradiction.....

Shah sey ziada shah key wafadar? Now it is time for Pakistanis to think......isn't Pakistani version of Islam different than even from Saudis?

How ironic: a nonsensically immature film is made by some loser somewhere, and we people have burnt properties of our own Pakistani fellows in the streets of Lahore and Karachi, and 20 people left dead in the evening.
 
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp

I live in Uk and there is no blocking of Youtube but I have chosen not to use Youtube and using altenative medias,also i have changed from google search to Bing.
If more and more people do it then it will make difference. Less people less revenues.More people more revenues.
Its just a matter of time before you will see Daily Motion and metcalfe get even better because more trafic going to them then youtube.
We can make a difference,All we have to do is Not Use The Youtube and Google.

UK is country, which gave title ,'sir' and knighthood to Rushdie,.....why don't you leave such Kafir country to land of Pure and belief?
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گوگل کو روزانہ 30 لاکھ صارفین کی کمی کا سامن&amp


Sir g musalmano main say aik muslim nay search engine bunaya tha imhilal k naam sy,,,par wo bund hogya lack of funding ki wajah sy
here is the link http://www.imhalal.com/mission.php


فنڈ فراہم نہ ہونے کے وجوہات بہت ہیں- ہم مسلمان غلط سوچتے ہیں اسلامی ممالک کے سائیڈ کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اپ اسے مسجد بنا دیں اور ہر چیز پر پابندی لگادیں- اللہ نے اس دنیا میں شیطان کو بھی آزادی دی ہے جو خواہشات پیدہ کرتا ہے اگر ہر خواہش پر پاندی لگ جائے تو دنیا کا خاتمہ ہوجاتا ہے- دنیا میں کامیابھی تب ممکن ہے جب اپ اللہ کی بنی ہوئی چیزوں کی نقل کریں انسان نے اڑنا بھی پرندے سے سیکھا ہے. مَثلَن دن ہے تو رات بھی ہے اگر رات نہ ہو تو دن بھی نہیں رہے گا- فنڈ کے لئے کمپنی کے شیرز ہونے چاہئے اور سٹارٹ میں مفت کے کام بھی کرنے پڑتے ہیں لوگوں کو متواجے کرنے کے لئے عادی کرنے کے لئے بہت سے شیطانی کام کرنے پڑھتے ہیں-اسی طرح اگر کچھ مہینوں کے لئے یا پہلے سال مفت کی اشتہارات کئے جائیں فرموں کمپپنیوں کے لئے تو وہ بھی اٹریکشن ہے کچھ فرموں کے لئے پیسے کی بچت کے لئے لیکن بعد میں یہی لوگ مجبور ہونگے پیسے دینے کے لئے- دوسری اہم بات نام نیوٹرل ہونا چاہئے یہاں تو آغاز ہی حلال سے ہوتا ہے جبکہ سارے مزے تو حرام میں ہیں- اپ اگر مسجد جانے پر ٹکٹ لگا دینگے تو کون جائے گا اس مسجد میں؟ لیکن سینما لوگ جاتے ہیں ٹکٹ بھی خریدتے ہیں کیونکہ ....:lol:باقی خود سمجھ دار ہیں میرا مطلب سمجھ گئے ہونگے