گھرسےنکلتےہی ایک گاڑی پیچھے لگ جاتی ہے،کالز، مسیجز آرہے ہیں،رانا شمیم

Masud Rajaa

Siasat member
200.gif
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
‏یعنی یہ حضرت گھر سے نکلیں تو ان کے پیچھے کوی گاڑی نہ چلے اور خود لوگوں کو دوسرے نمبروں سے فون کرتا ہے اسے کوی میسیج بھی نہ کرے ۔انصار عباسی کے میسیج سے گھبرا رہا ۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام زادے کو ایجنسیز اس لئے فالو کرتی ہیں کہٗ اس جھوٹے فراڈئے کو کوئی دشمن یا نواز شریف بٹ مریم نواز یا کیپٹن صفدر اینڈ کمپنی کسی کتے اور سور کی طرح مار نہ دے اور انہوں نے اس کو خود مروا دیا تو اسکی کتے والی موت کا الزام ایجنسیز او ر حکومت اور اسٹبلشمنٹ اور ثاقب نثار پر لگایا جا ئے اس لئے اس فراڈئے بابے کو نواز شریف اور کیپٹن صفدر چوکیدار اور اسکی مالکن مریم نواز سے بچانے کے لئے اس کا پیچھا کیا جاتا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں ایک مافیا ہے جو چاہتا ہے وہ جتنا چاہیں گند ڈالیں کوئی ان کا نام بھی نہ لیں - ثاقب نثار کا نام لیا گیا ہے جو ان ڈائریکٹ مافیا کی طرف جاتا ہے - ایجنسیاں اسے ڈرانے کے لئے فولو کر رہی ہیں - ایجنسیاں چاہتی ہیں کوئی ان کے گندے کھیل کے بارے میں لب کشائی نہ کرے
 
The Sane

حالانکہ ایجنسیوں کو ارشد ملک کو فالو کرنا چائیے تھا جو جاتی مجرے ، مدینے اور اپنے گھر ان حرام خوروں سے ڈیلیں طے کر رہا تھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حالانکہ ایجنسیوں کو ارشد ملک کو فالو کرنا چائیے تھا جو جاتی مجرے ، مدینے اور اپنے گھر ان حرام خوروں سے ڈیلیں طے کر رہا تھا
مجھے صرف اتنا بتا دیں جو آپ کی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے ؟ کیا یہ ہائیبرڈ نظام کام کر رہا ہے ؟ اگر کر رہا ہے تو مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں ہے - گوورنس خراب کیوں ہے کیا اس لئے اسٹیبلشمنٹ نے تبدیلی سرکار کو لایا تھا ؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے صرف اتنا بتا دیں جو آپ کی اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے ؟ کیا یہ ہائیبرڈ نظام کام کر رہا ہے ؟ اگر کر رہا ہے تو مہنگائی اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں ہے - گوورنس خراب کیوں ہے کیا اس لئے اسٹیبلشمنٹ نے تبدیلی سرکار کو لایا تھا ؟
کیونکہ مافیا کا نشہ ٹوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ زر اور شر کے علاوہ بھی کسی اور کا وجود ہے۔ وہ اس بچے کی طرح حرام زدگی پر اتر آئی ہے جو کھیل میں ہار یقینی دیکھ کر پوری لُڈّو ہی اُلٹ دیتا ہے۔
ابھی مافیا کے اس ضدی بچے کو پھینٹا لگنا ہے۔
باقی کووڈ نے جہاں اور بہت کچھ خراب کیا ہے اس میں مہنگائی، اقتصادی جمود اور کساد بازاری پوری دُنیا ہی بھگت رہی ہے۔
مہنگائی ہونے کا مطلب یہ نہیں ہو سکتا کہ قوم زر اور شر کی حرام کارویوں پر دوبارہ ایمان لے آئے