گھر کے باہراحتجاج میں دھمکیاں دی جارہی ہیں:جمائماکا ن لیگ کےاحتجاج پر ردعمل

nawaz-protest-london-jm.jpg


عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری کردی۔

ٹوئٹر پر ' سیاست ڈاٹ پی کے ' کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے جو کل میری 88 سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر گھنٹوں احتجاج کرتے رہے۔

جمائما نے لکھا کہ مظاہرین کی جانب سے شدید دھمکیاں دی گئیں، احتجاج میں شامل ایک آدمی نے دھمکی دی کہ ’اگر جمائما اور اس کے بچے یہاں نہیں آتے تو ہم اس کے بیڈروم میں داخل ہو جائیں گے۔‘

انہوں نے میٹرو پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ سب قانونی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1516047491053101062
یاد رہے کہ جمائما گولڈاسمتھ آج کل پاکستان میں خوب سرخیوں میں ہیں جس کی وجہ لندن میں اُن کے گھر کے باہر ن لیگ کی جانب سے احتجاج ہے۔اس سے قبل بھی جمائما گولڈ اسمتھ کہہ چکی ہیں کہ ان کے گھر کے باہر مظاہرے کیے جا رہے ہیں، ایسا لگ رہا ہے جیسے 90 کی دہائی کا لاہور ہے۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
وڈے دلّے کے گیراج میں "مجے والی چیخوں" کی گونج پر خاموش رہنے والے پٹواری حرامزادے،،،اچانک بیدار
گیراج مریم رنڈی کے مجے والے فواروں سے گوڈوں گوڈوں تک سب پانی پانی۔۔۔
???

123835756_1291828881174403_1471341408821125572_n.jpg
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Ganja family have not forgotten their family tradition of using women for their aims. It started in Amritsir when their grandfather was selling garlands to the patrons of prostitutes, most of whom were from his own family. Wada and Nikka Ganjas used Tahmina Durrani, Ayesha Gula-lie, Reham Ramzan, and many other singers, masseuses, to further their designs. Jemima was divorced a long time back but is still being targetted today. Will a day ever come when Bhagori is stripped naked on the streets. Or Allah is still angry with us for deviating from the true path and punishing us with incompetent,corrupt leaders
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
غلط، غلط ،بالکال غلط ۔
میم لون اور نون کے حواریوں کو چاھیے کہ کوئ عقل کے ناخن لیں ۔

یہ بے شرمی پی ٹی آئ کے لونڈے لپڑوں پر تو سجتی ہے لیکن سنجیدہ اور باعقل لوگ اسکی مذمت کرتے ہیں ۔ اگر کوئ دستر خوان کھولے ، فضلہ کے چمچے چڑھا رھا ہے تو گزرنے والے اس میں کسطرح شراکت کر سکتے ہیں ؟

بہت ہی نامعقول اور سمجھ سے باھر بات ہے ۔​