گھٹیا ٹرینڈ بنانیوالے گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا

maryam-nawaz.jpg

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو وکیل مقرر کر دیا۔

گرفتار لیگی کارکن وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی پر وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے اور غیر اخلاقی ٹرینڈ چلانے کا الزام ہے اور اسی الزام میں اسے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر رکھا ہے۔

مریم نواز نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ گرفتار صابر محمود ہاشمی کی رہائی کیلئے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ مقدمہ لڑیں گے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ مذکورہ وکیل پہلے بھی اسیر لیگی کارکنوں کی رہائی میں مؤثر کردار ادا کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1493633476691922945
مریم نواز نے وکیل کی جانب سے صابر محمود ہاشمی کا مقدمہ پوری قوت کے ساتھ لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صابر ہاشمی کو گرفتار کیا تھا۔

صابر ہاشمی کو وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی اور نازیبا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک اس پیدائشی لُچّی عورت کو جیل میں قید تنہائی میں بند نہیں کیا جائے گا اس کی پروانے والی آخَر ختم نہیں ہو گی
کسی کو اندازہ ہے کیا کہ اس کی بدمعاشانہ لچر حرکتوں سے ملک میں بچوں کی نفسیات پر کتنا اثر پڑ رہا ہے؟؟؟
یہ ڈائن سارے معاشرے کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات بھی تو سچ ہونی ہے وقت آنے پر ڈین اپنے بچے کھا جاتی ہے اسی لیے یہ عورت قوم ملک ملت کی تباہی چاہتی ہے کیونکہ اس کو پتا کہ ہم کرپشن جس طرح ننگیں پو گئے ہمارے کارنامے زبان زد عام ہیں ہر کوئی ہماری مکاریوں عیاریوں سے واقف ہو چکا ہے اس میں ان شریفوں کی آگے آگے بدنامی ہی بدنامی ہے لہذا اس ملک کو ہی نقصان پہچاؤں جس پر ہم حکومت نہیں کر سکتے
 
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ اسکی ضمانت کینسل کرکے اسے قید تنہائی میں بند کر دیا جائے . نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے یہ رام گلی کا دلا ٹبر سیاست میں آیا ہے، میرے ملک کی سیاست پلیت اور ناپاک ہو گئ ہے۔ اس مریم کی کھرک ہی نہی مٹ پا رہی۔
اب اس کا وکیل کرنے کا مطلب ہے کہ اس قماش کے لوگ مریم ہی بھرتی کۓ ہوۓ بدمعش ہیں۔
کاش کے صفدر مرد ہوتا تو یہ لچی عورت ادھر ادھر منہ نہ مارتی پھرتی۔
لعنت اس بدچلن چور کنجر دلے ٹبر پر۔
 
The Mechanic

New Member
maryam-nawaz.jpg

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو وکیل مقرر کر دیا۔

گرفتار لیگی کارکن وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی پر وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے اور غیر اخلاقی ٹرینڈ چلانے کا الزام ہے اور اسی الزام میں اسے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر رکھا ہے۔

مریم نواز نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ گرفتار صابر محمود ہاشمی کی رہائی کیلئے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ مقدمہ لڑیں گے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ مذکورہ وکیل پہلے بھی اسیر لیگی کارکنوں کی رہائی میں مؤثر کردار ادا کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1493633476691922945
مریم نواز نے وکیل کی جانب سے صابر محمود ہاشمی کا مقدمہ پوری قوت کے ساتھ لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صابر ہاشمی کو گرفتار کیا تھا۔

صابر ہاشمی کو وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی اور نازیبا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Peli taxi ? apna zoor lagaty huey esko azad kara legi.. Lahore high Court hy na es kaam ke lye