گیم میں دوستی پھر شادی کا جھانسہ، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار

Corrupt Mafia

MPA (400+ posts)

لاہور: پب جی گیم پر شادی کا جھانسہ دے کر لڑکے نے کراچی کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے پب جی گیم کے ذریعے دوستی کی اور پھر اسے شادی کا جھانسہ دے کر لاہور بلوالیا، جہاں اسے کئی روز تک ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور پھر فرار ہوگیا۔


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور کے تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔


دوسری جانب لڑکی کی مدعیت میں تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، زیادتی کا مقدمہ تھانہ نارتھ کینٹ میں حارث، حسن اور وحید کے نام پر درج کر لیا گیا۔


مقدمے کے متن میں لکھا گیا کہ حارث نامی نوجوان لڑکی کو شادی کے بہانے کراچی سے لاہور بلوایا، حارث نے نجی ہوٹل میں تین روز تک لڑکی کو زیاددتی کا نشانہ بنایا اور چھوڑ کر بھاگ گیا۔


ایف آئی آر کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر حسن اور وحید نامی دو لڑکوں نے متاثرہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دیا ، حسن اور وحید نے سرور روڈ ایک گھر میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد لڑکی نے بھاگ کر جان بچائی ۔


سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ کی سربراہی میں تفتشی ٹیم تشکیل دے دی گئی اور ہوٹل ریکارڈ اور موبائل فون ڈیٹا سے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)

please don't Blame his innocent girl​

it was not her fault​

He must be punished and hanged to the disrespect for the young girls of this country​

 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

please don't Blame his innocent girl​

it was not her fault​

He must be punished and hanged to the disrespect for the young girls of this country​

yeah, I would say her parents have to be blamed to allow her to play paaji game.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
lahori girls have understood the cheap, rapist lahori boys. Therefore, these paindu boys are seeking innocent girls from karachi
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Ab liberals shro ho jain gay Yeh lahore k mard aisay hain yeh mardon ka Jungle etc is case main Larkay ko nishan e Ibrat bana do main os k liye kisi qisam ke hamdardi demand nahi kar raha but my point is yeh larki ke zindagi tabah hoi nahi os nay khud ke hai.kis nay kaha tha ek Social media larkay k liye ghar say bagho?? Os k sath hotel main jao?? Jin ghar walon nay paal pos bara kiya on pay bharosa nahi khud larka dhondh k on k sar pay Matti dal k jao jab aisay karo gay to phir aisay to ho ga ALLAH hum sab ko hidiyat dain
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
چاہے وہ لڑکا ریپ کر کے بھاگا ہے یا موصوفہ کی مرضی سے زنا کیا ہے، دونوں صورتوں میں بنیادی جرم لڑکی کا ہے جس نے گھر سے سینکڑوں میل دور آ کر خود اپنے آپ کو اس کے سامنے پیش کیا۔ اب مظلوم بن رہی ہے۔ اللہ کی حدود کو پامال کرنے پر پہلے اسے سزا ملنی چاہئے۔ یقینا پہلے فون پر چسکے لیتی ہو گی ، اور پھر جسم میں جنسی آگ نے چین سے بیٹھنے نہیں دیا ہو گا جو اتنی دور اکیلے چلی آئی۔ تو اب بھگتو۔ پاکستان میں یہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ والا کنجر خانہ بہت بڑھ چکا ہے۔ حالانکہ لڑکے لڑکی کی دوستی تو دور چند سال قبل تک بات کرنا بھی معیوب سمجھا جاتا تھا۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)

لڑکی اپنی مرضی سے آئی تھی جو کچھ اس کے ساتھ ہوا وہ لبرل ازم کا سائڈ ایفیکٹ ہے۔ ہور چوپو
لبرل ازم نہیں یہ کنجر ازم کے سائیڈ ایفیکٹس ہیں۔ پتا نہیں پاکستان کی نئی نسل بالخصوص لڑکیوں کی حیا کہاں مر گئی ہے۔ اب اسی کو دیکھ لو۔ نیچے پتا نہیں کون سی آگ لگی ہوئی تھی جو اکیلے سینکڑوں میل دور انجان شہر میں اس لڑکے سے ملنے چلی آئی۔ اور یقینا اس کے ساتھ مرضی سے عین غین کیا ہو گا۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
lahori girls have understood the cheap, rapist lahori boys. Therefore, these paindu boys are seeking innocent girls from karachi
کیا بات کی ہے۔ یعنی لڑکی اللہ کی حدود کو پامال کرتے ہوئے ایک غیر محرم سے ملنے کئی سو میل دور اکیلے انجان شہر میں چلی ائی، وہ معصوم تھی؟؟ کیا وہ وہاں وعظ سننے آئی تھی یا جائے نمازیں خریدنے؟؟؟ کراچی کی لڑکیاں روٹی کو چوچی کہتی ہیں؟؟ ان کو نہیں علم کی کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ لڑکا اسے گھر سے اٹھا کر نہیں لایا تھا، خود اپنی مرضی سے لاہور اس سے "تنہائی" میں ملنے گئی تھی۔ وڈی آئی معصوم۔ ایسے کیسز میں زیادہ بڑا قصور لڑکیوں کا ہی بنتا ہے جو اپنے گھر کی شرم و حیا اور چاردیواری چھوڑ کر چسکے لینے نکل جاتی ہیں اور بعد میں معصوم اور مظلوم بن جاتی ہیں۔ ایسی دو چار سو لڑکیوں کو سرعام لتر پڑیں تو شاید باقیوں کو عقل آ جائے
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
کیسے گھر سے نکل جاتی ہیں؟ ہم لڑکے ہو کر باہر جایں توگھر والے سوال پوچھ پوچھ کر بد حال کر دیتے ہیں اور یہ کراچی سے لاہور آ گئی اور اتنے دن گھپا گھپ ہوتا رہا، واہ واہ