ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ ان کو لانے والوں سے ہے - نواز شریف

Kam

Minister (2k+ posts)
I am glad this brat smeared the generals, the very those who discovered him, put him in power three times and let Scott free twice. Let them worry about him now. Zardari used him well though.
Yes this is what i was thinking, Zardari has nothing to llose in this game..................Not only politically but electorally as well.............

I used to say, he his only a buffalo which has been placed but he is inferiority complex patient.........................
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

zardari is 1000 times more shrewd than this duffer. Remember he helped foil the no confidence move against Benazir in 1989, which was hatched by the generals and Nawaz Sharif.
The ultimate winner who takes it all after today is IK. He didn’t have to say anything and have this duffer lock horns with generals.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص ساری عمر دوسروں کے کندھوں پر بیٹھ کر آتا رہا ھے اس نواز مافیاز کو ھر شخص کا گورنمنٹ میں آنا ویسے ہی لگتا ھے جیسے یہ خود گھٹیا انسان گورنمنٹ میں آتا رہا ھے لعنت ھے اس لوہار پر اور اس کی سیاست پر کو ھر شخص اس لعنتی خاندان کو جانتا ھے جو ایک رسید نہ پیش کر سکا۔
 
tipupk

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کی باقی صحت کے متعلق تو وہ خود جانے یا اس کا ڈاکٹر، لیکن ایک بات تو بلکل صاف ہو گئ ہے کہ میاں صاحب کی ذہنی حالت تو سو فیصد نارمل نہیں ہے۔ اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ مشرف صاحب کے خلاف کاروائ کس کے دور میں شروع ہوئ اور وہ کس طرح ملک سے ہاہر گئے۔ اس وقت کس کس کی ٹانگیں کانپتی تھیں اور کون کون مرد کابچہ نہیں بن سکا۔ دوری بات ہے ڈن لیگ کی، گر آپ کا موقف درست تھا تو طارق فاطمی ، پرویز رشید اور راوَ تحسین کو کیوں نکالا؟ اس وقت سٹینڈ کیوں نہیں لیا، ۔ اس لیے کہ آپ چور تھے
 
Nain

MPA (400+ posts)
آپ اور آپ کا پورا خاندان لندن میں مزے کرے اور ہم اکیلے ہی ٹینکوں کے آگے لیٹیں ، آئی لو یو میاں صاحب

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک دفعہ اس نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے غلام اسحٰق خان جو اس وقت صدر مملکت تھے کو کہا تھا "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب نے اس کی وزیر اعظمی دو گھنٹے بعد ہی اس کی تشریف میں دے دی تھی اور اس کو ٹھڈے مار مار کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکال باہر کیا گیا تھا
اب آج کی پرچی تقریر کے بعد دیکھتے جائیں اس کے ساتھ، اس کی تیس مار خان لڑکی کے ساتھ اور اس کی پارٹی کے ساتھ کیا ہوتا ہے

بہت جلدی سمجھ لگ جائے گی ان سب کو
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اور آپ کا پورا خاندان لندن میں مزے کرے اور ہم اکیلے ہی ٹینکوں کے آگے لیٹیں ، آئی لو یو میاں صاحب

وہ بےغیرت اطہر دلال کدھر ہے جسے اس ڈنگر کی صحت کی گارنٹی چاہئیے تھی۔ وہ گارنٹی اس نے آج اس جج کو بتی بنا کے دی ہے۔
لٹکاؤ اس جج کو بھی
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ممجھے دو تہائ اکپریت چاییے۔۔۔۔۔۔پچھلےُالیکشن کے نتائج کا اعلان ھوتے ہوئے کس سے مطالبہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔ذور سے سوچو شاید زہن تازہ ھو جائے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اور آپ کا پورا خاندان لندن میں مزے کرے اور ہم اکیلے ہی ٹینکوں کے آگے لیٹیں ، آئی لو یو میاں صاحب

میں حیران ہوں جھوٹا مکار کرپٹ دھوکے باز انسان نواز شریف جس نے گزشتہ 40 سالہ سیاست میں وزیراعظم جونیجو کے پیٹ میں خنجر گھونپنے کے بعد سے لے کر چھانگا مانگا،لوٹ مار کرپشن کی سیاست سے لیکر میڈیا اور اداروں کو کرپٹ بنانے والا شخص جو ہمیشہ دھاندلی کے زریعے چور دروازے سے حکومت میں آیا ھے لیکن یہ ڈھیٹ انسان الزامات دوسروں پر لگاتا ھے ایسا بیشرم ڈھیٹ انسان اور اس کا چور خاندان شاید 21 صدی میں ایک ہی پیدا ہو ھے
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں حیران ہوں جھوٹا مکار کرپٹ دھوکے باز انسان نواز شریف جس نے گزشتہ 40 سالہ سیاست میں وزیراعظم جونیجو کے پیٹ میں خنجر گھونپنے کے بعد سے لے کر چھانگا مانگا،لوٹ مار کرپشن کی سیاست سے لیکر میڈیا اور اداروں کو کرپٹ بنانے والا شخص جو ہمیشہ دھاندلی کے زریعے چور دروازے سے حکومت میں آیا ھے لیکن یہ ڈھیٹ انسان الزامات دوسروں پر لگاتا ھے ایسا بیشرم ڈھیٹ انسان اور اس کا چور خاندان شاید 21 صدی میں ایک ہی پیدا ہو ھے
اس حرام خور کو فوج کیا کہے گی، اس مردود کو پانجامحبِ وطن پاکستانی لگائیں گے۔